جو اپنے ٹوٹنے کی آواز سن لیں وہ کچھ سن یا بول کہاں پاتے ہیں بس حیرت سے دوسروں کو دیکھ سکتے ہیں، بتا کچھ نہیں پاتے کہ کیا گزری-
بس جو گزری سو گزری
#29th_Jan
اس بات میں بھی مريم بی بی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہیں
یہ دونوں تصاویر ایک ہی پمپ کی ہیں کچھ منٹ کے فرق سے لی گئی تصاویر کو محترمہ
2 شہروں کے فرق میں ظاہر کر رہی ہیں
میڈیا سیل ہر جگہ ذلیل کرواتا ہے
موجودہ جنگی حالات میں پیٹرول بیشک 400 روپے لیٹر ہو جائے ووٹ تب بھی نواز شریف کا ہے کیونکہ سات دن بعد پیٹرول واپس 250 پر آ جانا ہے ایک کام جو نہیں ہونا چائیے وہ یہ ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چائیے 🔥❤️
قسمے یہی ترجمہ بنتا ہے
کسی قوم کو کھڑا کرنے کے لیے ہزاروں لاکھوں لوگوں کی کئی دہائیوں کی لگاتار کوششیں درکار ہیں لیکن اسی قوم کو تباہ کرنے کے لیے ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل ۔۔۔۔
Grand Mufti of Saudi Saleh Fawzan:
"Our soldiers at the borders with American soldiers are perfomring the noble act of Jihad in the path of Allah and i told them this jihad is better than fasting and tahajjud."
Fighting for Israel is jihad now🤣
x.com/salihalfawzan/status/2…
Community note
The caption is misleading and incorrect. The speaker did not mention American soldiers anywhere in the video.
Source: translate.mom/watch/Z63ZZQAO…
شرعی سوالات ہے مگر جس مکتبِ فکر سے تعلق ہے اُسے قوم قادیانیوں کیطرح غیرمسلم مرتد اور کافر کہتی ہے
باقی رہے وہ مکتبِ فکر جو ابھی دائرہِ اسلام سےخارج نہیں سمجھےجاتے وہ اسرائیل کو ارضِ مقدس بننے کے بعد مطالعہ پاکستان میں ہونے والی ترامیم کو بدعت نہیں سمجھتے
ہمارےچھوٹےذیلدارمخالف تھے
اگر تمہیں کتابوں اور تنہائی سے عشق ہے، پہاڑوں سے پیار ہے، چائے اور قوالی تمہارے ہمراز ہیں، اور اختلاف تمہارا نظریات تک ہے ذات تک نہیں، تو
پھر ہم دوست ہیں
🌸