Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Joined September 2020
24,122 Photos and videos
Pinned Tweet
28 Sep 2025
سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟ جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟ جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
136
2,264
4,624
402,210
لیہ کے احمد علی اسٹیڈیم فتح پور کو جدید کھیلوں اور تفریحی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے واکنگ ٹریک اپ گریڈ پویلین سرسبز لانز اور بہتر سہولیات
7
37
571
ہمیں ایک مکمل نظام کار کے طور پر مل کر کام کرنا ہوگا کیونکہ یہ ایک مربوط سپلائی چین ہے جس میں ہر فرد خاندان والدین جامعات معاشرہ اور ریاست اہم کردار ادا کرتا ہے جب تمام اسٹیک ہولڈرز یکجا ہوں گے تو ہم رسک سے ریزیلینس کی طرف مؤثر پیش رفت ممکن بنا سکیں گے ۔ مریم اورنگزیب
6
22
400
Kippsam Malik retweeted
Trump reportedly unloaded on Netanyahu: ‘You’re fucking crazy’ over Israel’s Lebanon escalation, per Axios & his own confirmation. Meanwhile, Iranian officials called him in the Situation Room pleading to stop U.S. strikes last week. Now the U.S. is pushing a deal with major concessions to Tehran to lock in peace & reopen Hormuz while telling Israel to stand down. America First diplomacy or risky gamble? Developments moving fast.
1
13
53
3,455
Kippsam Malik retweeted
CCD says 10y Hania was tragically killed when an officer responding to an armed robbery mistakenly believed the suspects were fleeing in the victims' vehicle and opened fire. The officer has been arrested, an FIR registered, and an investigation is underway.
2
9
35
2,629
Kippsam Malik retweeted
آپ کی گندم پاسکو سے جائے گی،وزیراعظم بہت شکریہ ،سہیل آفریدی اور پشاور اڈے کے روڈ کی این او سی بھی کلئیر ہو گئی، وزیراعظم بہت شکریہ ،سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے بقایا جات بھی ریلز ہوں گے اور اس بجٹ میں بھی خصوصی فنڈز آپ کو دیں گے، وزیراعظم اتنا کچھ کر دیا ہے تو میری ملاقات بھی کروا دیں، سہیل آفریدی کیا کریں گے مل کر جیل میں کیمرہ مین تو ہوتا نہیں جو آپ کی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر ملنے کی فوٹو بنائے گا، وزیراعظم اس کے بعد فون کٹ گیا......!!!!
32
230
11,820
Kippsam Malik retweeted
زائرین بھاٹی گیٹ پارکنگ میں گاڑی پارک کریں گے، پیدل چلنے والوں کیلئے ایک خصوصی انڈر پاس بنایا جا رہا ہے۔ وہ انڈر پاس زائرین کو مزار کے صحن تک لے آئے گا۔
15
35
249
9,535
Kippsam Malik retweeted
سہیل ظفر چٹھہ چکوال پہنچ گئے، ہانیہ عدیل کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، ورثا سے اظہار تعزیت اور انصاف کی یقین دہانی
4
13
490
Kippsam Malik retweeted
CCD says 10y Hania was tragically killed when an officer responding to an armed robbery mistakenly believed the suspects were fleeing in the victims' vehicle and opened fire. The officer has been arrested, an FIR registered, and an investigation is underway.
12
17
72
10,330
السعودیہ نیوز کے مطابق قطر کا وفد پاکستان آ رہا جبکہ ایران کا صدر کہہ رہا اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے وغیرہ اور دوسری طرف ٹرمپ نیتن پر چڑھا ہوا ہے کہ کُت خانہ بند کر لیکن حزب اللہ اور پاسدران کمانڈر کھمبے پر چڑھ رہے ہیں بند کرو کنجرخانہ منافقوں فسادیوں دنیا کے اور بھی کام ہیں
9
82
377
4,892
Kippsam Malik retweeted
چاہے امریکا ہو، اسرائیل ہو یا ایران ہو امن کے خواہاں لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ معاملات خراب ہونے سے پہلے آج ہی اسے virtually حل کرلیا جائے،اسامہ بن جاوید
1
12
3,490
Kippsam Malik retweeted
وفد قطري يتوجه إلى إسلام آباد. (الحدث)
62
29
371
132,648
Kippsam Malik retweeted
جیسے ہی وزیراعظم شہباز شریف ٹویٹ کرتے ہیں کہ ایران امریکہ ڈیل اگلے چوبیس گھنٹوں میں ہو جائے گی ۔۔ معاملات طے پاگئے ہیں ۔۔ اسکے اگلے چند گھنٹوں میں اسرائیل ، ایران ، حزب اللہ قسم کھا لیتے ہیں کہ یہ ڈیل نہیں ہونے دیں گے ۔ شہباز شریف کو اب ٹویٹ کرنے سے احتراز برتنا چاہییے
16
59
310
4,104
Kippsam Malik retweeted
pehle sources likh deta hota tha. Abb seeda implemented tak pounch gaya hai. Shawa chuk k rakh kaam
Toilet Tax Has Been Implemented In 🇵🇰 Punjab, A Monthly Tax Of Rs. 2,500 Per Toilet Has Been Implemented. 🚨 If you have 4 toilets in your home then you have to pay a tax of Rs 10,000 per month.
5
22
132
4,443
کم ٹیکس زیادہ ریلیف 3.7 ٹریلین آئی پی پیز سے بچایا گیا ہے اور بہت کچھ پنجاب کا بجٹ ابھی آنا ہے
3
26
69
924
Kippsam Malik retweeted
ترمب: قريبون من الاتفاق الذي سيحقق السلام في المنطقة بما في ذلك لبنان. -
64
33
356
96,836
Kippsam Malik retweeted
BREAKING: US ambassador to the UN says Trump still pushing for Iran deal today 🔴 LIVE updates: aje.news/y3hc1w?update=46582…
24
54
263
31,590
Kippsam Malik retweeted
وزير الحرب الأميركي: اليوم توقيع الاتفاق مع إيران.
56
34
381
114,858
Kippsam Malik retweeted
BREAKING: US President Donald Trump has called for all sides to "stand down" after Israel's attack on Beirut, saying a deal that would "bring peace to the region" is close. "There should be no more attacks," he said. 🔴 LIVE updates: aje.news/j4jx3j
208
229
887
58,660
Kippsam Malik retweeted
آئی جی صاحب سے گزارش ہے پولیس ناکوں پہ سونگھنے کےلئے پولیس اہلکاروں کو اعلی نسل کے سونگھنے والے کتے مہیا کریں۔ یہ کام اہلکاروں کو خود کرنا پڑتا ہے۔ آج صبح ایوب پارک ناکے پہ صاحب بہادر میرا منہ /والٹ/ سگریٹ کا پیکٹ ناک لگا کر سونگھتے رہے۔ ممنوع چیز لے جانے والا ایسے پولیس ناکوں سے نہیں گزرتا نہ کوئی خطر ناک چیز یا منشیات کی کھیپ والٹ میں لے جائی جا سکتی ۔ مقصد صرف ناکے پہ روکے جانے پہ میٹرک پاس صاحب بہادر کو سر سر نہ کہنا ہے جس پہ جامعہ تلاشی کے نام پہ شریف اور معزر شہریوں کی تذلیل کرنا ہے @MaryamNSharif @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @RwpPolice @AzmaBokhariPMLN @AmjadHafeez19
14
83
286
15,943