ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪
کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں
ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
بابا جی کہتے ہیں کہ ۔۔۔
دنیا بجلی پر کاریں بسیں اور ٹرینیں چلا رہی ہے اور۔۔
ہم 200 یونٹ کے ڈر سے گرمی میں پنکھے بھی نہیں چلا پارہے۔۔۔ کمال ترقی ہے 🤔
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے مگر حکوت دو میٹروں کی بھی اجازت نہیں دی رہی 😜
پنجابی زبان میں بڑی وسعت پائی جاتی ہے پنجابی زبان جس طرح مختلف رویوں اور ذہنی و روح کی حالتوں کو بیان کرتی ہے ویسی وضاحت دوسری زبانوں کا خاصہ نہیں اگر آپ ٹھیٹھ کلاسیکل پنجابی کے الفاظ پر غور کریں تو بہت سے الفاظ متروک ہو چکے ہیں 🤔
مالک ساریاں نوں چڑھدی کلاہ وچ رکھے ♥️
خان کے ریاست مدینہ کے فلسفے کی جو وضاحت ان عالم صاحب نے کی ہے وہ آج تک میری سمجھ میں بھی نہیں آیا تھا اسکے پیچھے سہولت کاروں کا ایک پلان تھا استغفراللٰہ
قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری ترانہ لکھنے کی روداد سناتے ہوئے جذباتی ہو گئے ایک ایک لفظ کیا شاندار رعب دار اور پر اثر ہے کہ پڑھنے والے کی رگوں میں کرنٹ دوڑا دیتا ہے ۔ واقعی عشق رسول کامیابی کی کنجی ہے ۔
ہمارا قومی ترانہ ہماری عزت اورعظمت کا نشان ہے ۔
♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️
ہم دوسرے کے بارے میں وہ فیصلے سنانے میں اتنی جلدبازی میں ہوتے ہیں جو فیصلے اللہ نے روز قیامت سنانے ہوتے ہیں۔۔۔ کاش ہم حقیقت جان کر جئیں اور عاجزی اختیار کریں 😢😢🤔 اور اپنے اعمال کی اصلاح پر توجہ دیں ۔♥️
1931 میں جب بجلی ایجاد کرنے والے سائنسدان کا انتقال ہوا تو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انکی یاد میں پوری دنیا کی بجلی ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی ۔
لیکن ہمارے ملک میں آج بھی انکی محبت اور احترام میں ہر دو گھنٹے بعد دو گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جاتی ہے 😢😜
اس کلام کو جتنی بار بھی سنا جائے، ہر بار دل و دماغ پر ایک نئی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ اس کے الفاظ، سوز اور تاثیر انسان کو ایک منفرد روحانی و جذباتی احساس میں ڈبو دیتے ہیں۔
اگر شکر گذاری معمول بن جائے تو چھوٹی سی خوشی بھی سکون اور مسرت کا باعث بنتی ہے ، لیکن اگر انسان ناشکری اختیار کر لے تو اعلیٰ ترین سوغات پا کر بھی اس کے لیے مسکرانا ممکن نہیں ۔
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے ۔
اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے ۔
♥️♥️♥️
ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا. ہمیں اپنے آپ کو دباو کا شکار نہیں بنانا چاہیے. کچھ بھی ہو, کیسے ہی برے حالات کیوں نہ ہوں. وہ ایک دن بدلیں گے اور ضرور بدلیں گے ۔ انشاءاللہ
اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے ۔
♥️♥️♥️
دنیا بھر کے 70 فیصد فٹبال سیالکوٹ پاکستان میں بنائے جاتے ہیں دوسرے نمبر پر چین ہے جو 8۰7 فیصد فٹبال بناتا ہے گذشتہ دس فیفا ورلڈ کپ میں آٹھ دفعہ پاکستانی ایک دفعہ چینی اور ایک دفعہ تھائی لینڈ کے فٹبال استعمال ہوئے 👍
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️
پی آئے اے کا بھی ایک عروج کا زمانہ تھا جب امریکی خاتون اول بھی پی آئی اے میں سفر کرتی تھیں پی آئی اے نے اور کئی ائرلائنوں کو بنانے میں مدد دی پھر سیاسی بھرتیوں کا دور شروع ہوا اور ادارہ عبرت کا نشان بنادیا گیا 🤔