student of politics, social activist.

Joined July 2010
3,378 Photos and videos
Pinned Tweet
28 Feb 2024
My love story❤
26
71
197
17,895
SHEIN retweeted
آج بروزِ منگل سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات کا دن ہے، عاصم منیر رجیم نے پچھلے تقریباً آٹھ ماہ سے عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں پر غیر قانونی پابندی لگا کر انہیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹرز، اراکینِ صوبائی اسمبلیوں اور تمام عہدیداران سے درخواست ہے کہ اپنے حلقوں کے کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنی شمولیت لازمی بنائیں۔ @QasimKhanSuri
4
207
540
6,230
SHEIN retweeted
🔥 اس اسپیس میں علیمہ خانم کے خلاف منظم نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ جب سے ان کی تنظیم #KRBT کو علیمہ خانم اور دیگر بہنوں نے اون نہیں کیا، تب سے یہ سب ان کے خلاف ہیں۔ 🔥 ایک وقت تھا جب میں نے #KRBT کو سپورٹ کیا تھا۔ تب مجھے لگتا تھا کہ یہ واقعی خان صاحب کے ساتھ مخلص ہیں۔ میری #KRBT کی قیادت سے صرف ایک درخواست تھی کہ عوامی تحریک کو عوامی ہی رکھا جائے اور اس میں خان صاحب یا ان کی بہنوں کی براہِ راست شمولیت نہ دکھائی جائے، تاکہ اگر #KRBT ناکام ہو تو اس کا بوجھ خان صاحب اور ان کی بہنوں پر نہ آئے۔ 🔥 پھر میں نے دیکھا کہ خان صاحب کی AI تصاویر بنائی گئیں جن میں وہ اخبار فروش بن کر #KRBT کے پوسٹر تقسیم کر رہے تھے۔ اس کے بعد اسپیسز میں نورین خانم سے #KRBT کی توثیق لینے کی ناکام کوششیں ہم سب نے دیکھیں۔ @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK 🔥 وقت گزرنے کے ساتھ مجھے محسوس ہوا کہ یہ لوگ حد سے زیادہ وعدے کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود میں خاموش رہی کیونکہ یہ وہ شور مچا رہے تھے جس کی ضرورت تھی، اور قیادت پر وہ دباؤ ڈال رہے تھے جو ضروری تھا۔ 🔥 میں نے چند روز قبل ایک ریکارڈنگ شیئر کر کے ان پر تنقید کسی ذاتی عناد کی وجہ سے نہیں کی، کیونکہ میرا ان سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں۔ میں اس لیے بول رہی ہوں کیونکہ اب یہ اسپیس علیمہ خانم کو نشانہ بنا رہی ہے۔ 🔥 ان کی اسپیسز سنیں اور اپنا دماغ استعمال کریں۔ 🔥 بقول رومی بھائی کے، @PTIofficial کی اسپیسز میں بہنوں کی آمد و رفت بھی KRBT ٹیم کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ 🔥 ویسے تو ہم کافی عرصے سے یہ دلچسپ دعویٰ سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی ہوتا ہے، وہ سب KRBT ہی کرواتا ہے۔ لیکن "LOL Moment" کی انتہا اُس وقت ہوئی جب PTI Official کی اسپیسز میں بہنوں کے آنے جانے کا کریڈٹ بھی KRBT کے کھاتے میں ڈال دیا گیا۔ 🔥 واقعی، خود اعتمادی اچھی چیز ہے، مگر بعض اوقات دعوے حقیقت سے اتنے دور چلے جاتے ہیں کہ سننے والا صرف مسکرا ہی سکتا ہے۔ 🔥 مسٹر رومی، آپ کہتے ہیں کہ آپ کے پاس سب کی فائلیں ہیں؟ اپنے پیارے #KRBT کی قسم، پھر وہ فائلیں پوسٹ کریں۔ میں نے کبھی آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا، لیکن اگر آپ لوگوں کو ISI ایجنٹ قرار دیں گے اور صرف اس لیے متنازع بنائیں گے کہ ہم آپ کے غیر حقیقی وعدوں سے تنگ آ چکے ہیں، تو پھر ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ آپ سے ثبوت مانگیں۔ 🔥 آپ سوال پوچھ سکتے ہیں، اپنی اسپیس میں علیمہ آپا کے خلاف بکواس ہونے دے سکتے ہیں، لیکن جب آپ سے سوال کیا جائے تو آپ آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ پھر ذاتی، بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پر اتر آتے ہیں۔ اسے ہی ٹرولنگ کہتے ہیں، اور اس فن میں آپ خاصی مہارت رکھتے ہیں۔ اپنا مؤقف واضح کرنے اور علیمہ آپا پر حملے کرنے والوں سے لاتعلقی ظاہر کرنے کی بجائے، آپ اُن لوگوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں جو آپ سے یہ سب روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 🔥 آپ کی اسپیس میں علیمہ خانم کو ملٹری ایجنسیوں کا سہولت کار کہا گیا، اور آپ نے خود یہ دعویٰ کیا کہ وہ ایجنسیوں کے ساتھ ڈیلز کر رہی ہیں۔ اب آپ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ان نہایت سنگین الزامات کے ٹھوس، قابلِ تصدیق اور ناقابلِ تردید شواہد پیش کریں۔ 🔥 بغیر ثبوت کسی کی کردار کشی کرنا اور ایسے الزامات پھیلانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ عمل ہے بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف بھی ہے۔ اگر آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو انہیں سامنے لائیں، ورنہ عوام کو گمراہ کرنا بند کریں۔ 🚨 بغضِ علیمہ درحقیقت بغضِ عمران ہے۔ 🔥 جو لوگ علیمہ خانم کو مسلسل نشانہ بناتے ہیں، وہ دراصل عمران خان کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔ علیمہ خانم پر حملے محض ایک فرد پر حملے نہیں، بلکہ اُس جدوجہد اور مؤقف پر حملے ہیں جس کے ساتھ وہ کھڑی ہیں‐ #ReleaseImranKhan #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
15
9
23
1,602
"کون ہے یہ MQM کی con artist جو خود کو ڈاکٹر کہتی ہے پتا نہیں ہے بھی کہ نہیں ۔" ڈاکٹر فرخ
ڈاکٹر فرخ @mmalikx7 نے بہت ہی خوبصورت انداز میں @Aleema_KhanPK پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے گینگ کو بے نقاب کیا ہے۔ ڈاکٹر فرخ کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ایم۔کیو۔ایم کی کون۔آرٹسٹ نے علیمہ آپا کو بھی غدار بنا دیا۔ اب خان کی بہنوں پر حملہ ہوا ہے تو کچھ عرصے میں خان صاحب پر بھی حملہ کریں گے یہ لوگ۔ ان کون آرٹسٹ کے مطابق علیمہ آپا، نمل سب چور ہیں۔ علیمہ آپا کو MI agent کہنا وہی بات ہے جو گنڈاپور نے کہی تھی۔ معلوم نہیں کہ انہوں نے شاید گنڈاپور سے کھا لیا ہے، لیکن اتنی بدتمیزی کہ جو یہ MI کا ایجنٹ بہنوں کو کہہ رہے ہیں تو اس سے گھٹیا بات اور کیا ہوگی۔ بہنیں ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ جاتی ہیں، مار کھاتی ہیں، دوپٹے ان کے کھینچے جاتے ہیں، کیمیکل شدہ پانی ان پر پھینکا جاتا ہے، ایک بہن کا بیٹا ملٹری کورٹ میں ہے، لیکن وہ اپنے بھائی کے لیے پھر بھی جاتی ہیں۔ گینک آف فور اور ان سے ہمدردی رکھنے والی عوام سے عاجزانہ گزارش ہے کہ خدارا بہنوں کو متنازعہ نہ بنائیں🙏۔ @CivisResistere @Slazenger804 @Cap65300Captain @censoredmuslim1 @khanachu5 @2woefaris @mehtab_rath @SherazM25530994 @ayeshakhanik
2
2
3
186
بیوقوف کو جواب نہ دینا ہی بہترین جواب ہے 🔥
1
1
32
Respect Leader's family
10
SHEIN retweeted
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی: 1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا 2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے 3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
213
4,899
12,995
90,206
SHEIN retweeted
ایک بار پھر عمران خان کو رات کے اندھیرے میں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا اور سرکاری پرچی پر پریس ریلیز کے نام پر رپورٹ شائع کر دی گئی۔ بظاہر پی ایم ایس ہسپتال سے جاری پریس ریلیز محض خانہ پری اور شدید انتظامی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس کی حیثیت ان پرچیوں سے زیادہ نہیں جن پر ہماری عدالتوں کو بنے بنائے فیصلے موصول ہوتے ہیں۔ 15 جون 2026 کو 74 سالہ عمران خان کو پانچویں انٹراوٹرل انجکشن کے لیے ہسپتال لایا گیا اور سطحی معائنے کے بعد ڈے کیئر پروسیجر کے نام پر فوراً فارغ کر دیا گیا۔ نہ مرض کا نام، نہ ڈاکٹر کی شناخت، نہ علاج کی تفصیل۔ رات کے اندھیرے میں عدالتیں لگنے کے بعد وہ کون سی پراسرار قوتیں ہیں جو پی ایم ایس ہسپتال میں ایسی سہولیات مہیا کرتی ہیں جن کا وہاں وجود نہیں۔ پرچی میں آنکھ کی اصل بیماری، کس آنکھ کا علاج، موجودہ بینائی کا معیار، او سی ٹی اسکین کی تفصیلی رپورٹ اور دی جانے والی دوا کا نام تک غائب ہے۔ سب سے خطرناک بات علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی شناخت چھپانا اور مریض کے ذاتی معالجین یا اہل خانہ کو عمل سے دور رکھنا ہے۔ طبی نقطہ نظر سے یہ پریس بریف معلومات دینے کے بجائے اصل حقائق چھپانے کی دانستہ کوشش ہے جو صریحاً طبی غفلت کے زمرے میں آتی ہے۔ سابق وزیراعظم اور زیر حراست شخص کی صحت کے ساتھ یہ کھلواڑ اور پراسراریت برقرار رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بغیر کسی ٹھوس لانگ ٹرم ٹریٹمنٹ پلان کے یہ مضحکہ خیز ہتھکنڈے عمران خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہیں۔ اسی لئیے اب نہیں تو کب نکلو گے! #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
10
747
1,567
11,545
اور یہاں شیطانی ٹولہ مزمل اسلم کو سپورٹ کر رہا ہے
سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کے ساتھ شہباز شریف کو یقین کروایا کہ ہم تین تین ماہ کرکے بجٹ پیش کرتے رہے گے عوامی پریشر کی وجہ سے اور بجٹ وفاق کی مرضی کا ہوگا۔ سر پلس کیا ہمارے اپنے سر بھی حاظر ہیں
1
70
SHEIN retweeted
سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کے ساتھ شہباز شریف کو یقین کروایا کہ ہم تین تین ماہ کرکے بجٹ پیش کرتے رہے گے عوامی پریشر کی وجہ سے اور بجٹ وفاق کی مرضی کا ہوگا۔ سر پلس کیا ہمارے اپنے سر بھی حاظر ہیں
10
346
989
8,550
SHEIN retweeted
Jun 14
#شہرگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو مراد سعید کی کال پر سوات کا پیغام ؛ کشمیر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان! شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔ کشمیر میں ریاست گردی کے خلاف مراد سعید کی کال پر سوات میں ڈاکٹر امجد کی سربراہی میں عوامی اجتماع @MuradSaeedPTI @DrAmjadAli_PTI
22
827
1,838
14,415
SHEIN retweeted
Jun 15
اڈیالہ کے باہر دس ہزار! منگل ، 16 جون شام 3 بجے سے شام 7 بجے تک @Noreen_KhanPK #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
17
436
1,142
10,372
SHEIN retweeted
"ایک مسنگ پرسن کے نام " یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے - مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی - مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے - مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی - مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے - مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا - مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا - مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا - مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت - مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے - مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ - مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ - یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ - قلم کی جسارت وقاص نواز ----------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @MarioNawfal @soulful7867 @salmanAraja @SohailAfridiISF
55
2,429
4,237
36,496
SHEIN retweeted
ہم جانیں اور بھارت جانے ان کیساتھ کشمیر کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے تم کون ہو تم نے ہمارے دریا چراۓ، ہمارے پہاڑوں پر آ کر بنگلے بناۓ، گرین ٹور رزم کے نام پر کشمیر کو لوٹا، تمارے بنگلوں کو جو دروازے لگتے ہیں ان سے ہماری لکڑی کی خوشبو آتی ہے ایکشن کمیٹی کا سخت ردعمل
22
773
2,031
18,925
SHEIN retweeted
KP میں عمران خان کی چوائس تیمور جھگڑا تھے اس چیز کا کمیٹی میں علی امین اعتراف کر چکے ہیں جرنیلوں کو پیسےکےاوپر اپنا بندہ چاہیے تھا انہوں نے کراچی سے بزنس مین کے پاس کام کرنے والے مزمل اسلم کو KP میں پلانٹ کیا جرنیلوں کو پیسے دینے کا سہیل آفریدی کو مشورہ بھی اسی شخص نے دیا شہبازگل
16
644
2,009
21,678
SHEIN retweeted
Jun 15
10,000 at Adiala for Imran Khan! #EndKhanIsolationNow
32
1,291
2,932
19,937
SHEIN retweeted
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣‼️ This marks the 𝙛𝙞𝙛𝙩𝙝 instance of Imran Khan being relocated in the dead of night for medical treatment. If all procedures are legitimate and protocols are being followed, why is there such secrecy? Why are his family and personal physicians repeatedly kept in the dark? Why is the public provided with a vague press release instead of a comprehensive medical reports signed by the attending physician, diagnostic reports, and complete medical records? Given persistent concerns regarding his health, continued solitary confinement, and the absence of independent medical oversight, these questions cannot be disregarded. Transparency is not an optional requirement for a former Prime Minister and high-profile detainee. The state bears full responsibility for Imran Khan’s health and safety. Until there is complete transparency and independent medical access, concerns about his well-being—including proper care and whether his food and treatment are secure from interference—will persist. #𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞𝐈𝐬𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐊𝐡𝐚𝐧
22
777
1,520
11,987
SHEIN retweeted
Where is Imran Khan and What are they Hiding? Everyone asking this question - why aren’t they allowing meeting with family and personal doctors? His health is important for the whole nation as it represent HOPE in Pakistan! #EndKhansIsolationNow
43
2,272
4,413
27,513
SHEIN retweeted
‼️‼️ Here it is!! Aleema Khan asserts that Imran Khan has directed if he’s shifted from Adiala, then CLOSE DOWN KPK!!
🚨 Loud and Clear They dare to shift Imran Khan? Imran Khan has said that if they try to shift me, then close KP, When their fear level reaches its peak, then they say such things, Aleema Khan #sstvi #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
26
29
743
SHEIN retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ یا مجیب “ #غدار_کون_تھا "Every Pakistani should study the Hamoodur Rahman Commission Report and find out who the real traitor was; Yahya or Mujibur"
3
90
136
1,055
SHEIN retweeted
کشمیریوں نے بھی نعرہ لگا دیا!! یہ کو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے!!💔
17
470
1,131
6,074