Joined October 2018
1,807 Photos and videos
zoya khan ☘️ retweeted
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ 15 جون کی علی الصبح عمران خان کو ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں اس بارے میں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔ ہم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہی ادارہ ماضی میں بھی مشکوک دعوے کر چکا ہے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بحال ہو چکی ہے۔ بعد ازاں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔ ایک بنیادی سوال اب بھی جواب طلب ہے: عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ہم حکومت کے مؤقف کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں آزاد اور مستند ماہر ڈاکٹروں سے کرایا جائے۔ فل بینچ عدالتی حکم کے مطابق عمران خان سے ہر منگل کو خاندان کے چھ افراد ملاقات کر سکتے ہیں۔ تاہم گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران حکام نے مسلسل اس عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔ میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو صرف چند مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ ان کی آخری ملاقات 2 دسمبر 2025 کو ہوئی تھی۔ ہم عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے حکومت کی جانب سے تنہائی اور بنیادی حقوق سے محرومی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔ آج ہم توقع رکھتے ہیں کہ عدالتی حکم کے مطابق خاندان کے تمام چھ افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ عمران خان کو حقوق سے محروم کرنا محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ جیل مینول اور ہائی کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ جیل مینول کے مطابق عمران خان درج ذیل حقوق کے حقدار ہیں: 1۔ اپنے بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو۔ 2۔ خاندان کے افراد سے ہفتہ وار ملاقات۔ 3۔ اپنے وکلاء سے ہفتہ وار ملاقات۔ 4۔ کتابوں اور مطالعے کے مواد تک رسائی۔ 5۔ ٹیلی ویژن اور اخبارات تک رسائی۔ 6۔ مناسب طبی علاج اور باقاعدہ طبی معائنوں تک رسائی۔ 7۔ کسی بھی طبی عمل یا طریقۂ علاج سے قبل قریبی اہلِ خانہ کو اطلاع دینا۔ اس کے علاوہ ہائی کورٹ کے فل بینچ کے احکامات کے مطابق: 1۔ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ 2۔ خاندان کے چھ افراد اور چھ وکلاء ہر منگل کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ 3۔ چھ دوست، جن میں پارٹی نمائندگان بھی شامل ہوں، ہر جمعرات کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو بطور قیدی حاصل تمام قانونی حقوق فوری طور پر بحال کیے جائیں، اور خاندان کی موجودگی میں آزاد اور پیشہ ورانہ طبی علاج تک رسائی کو سب سے اعلیٰ اور فوری ترجیح بنایا جائے
42
835
1,712
11,317
zoya khan ☘️ retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
142
2,276
4,211
49,432
zoya khan ☘️ retweeted
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
4
107
162
1,261
zoya khan ☘️ retweeted
رومی بھائی😢😢😢 اب میں آپ کی روزانہ کی بھڑکیں کیسے سنوں گا۔😢😢😢 کیسے پتہ چلے گا کہ آج #KRBT نے بلوچستان بند کر دیا۔ آج #KRBT پاکستان بند کرنے جا رہی۔۔۔🚨بند مطلب بند🚨جیسے چمتکاری الفاظ کیسے سنوں گا😭😭😭 #KRBT اٹک پل بند کرنے جارہی، کیسے پتا چلے گا😔😔😔 مجھے ہمیشہ آپ سے یہی سننے کو ملا کہ آپ Pump نہیں ہوتے۔۔۔آپ نے تو ایک دن بھی نہیں گزارا۔۔۔🫣😭😭😭 کون بتائے گا مجھے کہ جو بات NEW YORK TIMES نے آج شائع کی، یہ بات رومی بھائی 3 مہینہ پہلے سپیس میں بتا چکے تھے😭😭😭 باقی کا سوگ کل منایا جائے گا😭😭 #واحد_حل_KRBT
9
1
5
570
بریکنگ نیوز، گزشتہ رات عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لئیے پمز ہسپتال لایا گیا جہاں پر انکی آنکھ کا فالو اپ چیک اپ ہوا عمران خان کی فیملی اور پارٹی کو اس سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
1
2
6
181
السلام و علیکم ! تمام کارکنان/عہدیداران، ممبران ایڈوائزری کونسل/ممبران ورکنگ کمیٹی/ممبران ریجن تنظیم/تمام ونگز/ممبران ضلعی تنظیم/ممبران یونین کونسل/ٹکٹ ہولڈرز/چئیرمین و کونسلر صاحبان سے گزارش ہے کہ۔۔۔۔ 16 جون بروز منگل۔۔۔۔۔ دن 1:00 بجے اپنے لیڈر *عمران خان* سے اطلاع یکجہتی کیلئے ریجنل جنرل سیکرٹری *ملک عامر علی اعوان* کی قیادت میں اڈیالہ جیل *علیمہ آپا* کے ساتھ لازمی شریک ہوں۔ شکریہ منجانب عامرمغل ریجنل صدر تحریک انصاف اسلام آباد
1
5
7
193
zoya khan ☘️ retweeted
🔥 اس اسپیس میں علیمہ خانم کے خلاف منظم نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ جب سے ان کی تنظیم #KRBT کو علیمہ خانم اور دیگر بہنوں نے اون نہیں کیا، تب سے یہ سب ان کے خلاف ہیں۔ 🔥 ایک وقت تھا جب میں نے #KRBT کو سپورٹ کیا تھا۔ تب مجھے لگتا تھا کہ یہ واقعی خان صاحب کے ساتھ مخلص ہیں۔ میری #KRBT کی قیادت سے صرف ایک درخواست تھی کہ عوامی تحریک کو عوامی ہی رکھا جائے اور اس میں خان صاحب یا ان کی بہنوں کی براہِ راست شمولیت نہ دکھائی جائے، تاکہ اگر #KRBT ناکام ہو تو اس کا بوجھ خان صاحب اور ان کی بہنوں پر نہ آئے۔ 🔥 پھر میں نے دیکھا کہ خان صاحب کی AI تصاویر بنائی گئیں جن میں وہ اخبار فروش بن کر #KRBT کے پوسٹر تقسیم کر رہے تھے۔ اس کے بعد اسپیسز میں نورین خانم سے #KRBT کی توثیق لینے کی ناکام کوششیں ہم سب نے دیکھیں۔ @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK 🔥 وقت گزرنے کے ساتھ مجھے محسوس ہوا کہ یہ لوگ حد سے زیادہ وعدے کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود میں خاموش رہی کیونکہ یہ وہ شور مچا رہے تھے جس کی ضرورت تھی، اور قیادت پر وہ دباؤ ڈال رہے تھے جو ضروری تھا۔ 🔥 میں نے چند روز قبل ایک ریکارڈنگ شیئر کر کے ان پر تنقید کسی ذاتی عناد کی وجہ سے نہیں کی، کیونکہ میرا ان سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں۔ میں اس لیے بول رہی ہوں کیونکہ اب یہ اسپیس علیمہ خانم کو نشانہ بنا رہی ہے۔ 🔥 ان کی اسپیسز سنیں اور اپنا دماغ استعمال کریں۔ 🔥 بقول رومی بھائی کے، @PTIofficial کی اسپیسز میں بہنوں کی آمد و رفت بھی KRBT ٹیم کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ 🔥 ویسے تو ہم کافی عرصے سے یہ دلچسپ دعویٰ سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی ہوتا ہے، وہ سب KRBT ہی کرواتا ہے۔ لیکن "LOL Moment" کی انتہا اُس وقت ہوئی جب PTI Official کی اسپیسز میں بہنوں کے آنے جانے کا کریڈٹ بھی KRBT کے کھاتے میں ڈال دیا گیا۔ 🔥 واقعی، خود اعتمادی اچھی چیز ہے، مگر بعض اوقات دعوے حقیقت سے اتنے دور چلے جاتے ہیں کہ سننے والا صرف مسکرا ہی سکتا ہے۔ 🔥 مسٹر رومی، آپ کہتے ہیں کہ آپ کے پاس سب کی فائلیں ہیں؟ اپنے پیارے #KRBT کی قسم، پھر وہ فائلیں پوسٹ کریں۔ میں نے کبھی آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا، لیکن اگر آپ لوگوں کو ISI ایجنٹ قرار دیں گے اور صرف اس لیے متنازع بنائیں گے کہ ہم آپ کے غیر حقیقی وعدوں سے تنگ آ چکے ہیں، تو پھر ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ آپ سے ثبوت مانگیں۔ 🔥 آپ سوال پوچھ سکتے ہیں، اپنی اسپیس میں علیمہ آپا کے خلاف بکواس ہونے دے سکتے ہیں، لیکن جب آپ سے سوال کیا جائے تو آپ آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ پھر ذاتی، بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پر اتر آتے ہیں۔ اسے ہی ٹرولنگ کہتے ہیں، اور اس فن میں آپ خاصی مہارت رکھتے ہیں۔ اپنا مؤقف واضح کرنے اور علیمہ آپا پر حملے کرنے والوں سے لاتعلقی ظاہر کرنے کی بجائے، آپ اُن لوگوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں جو آپ سے یہ سب روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 🔥 آپ کی اسپیس میں علیمہ خانم کو ملٹری ایجنسیوں کا سہولت کار کہا گیا، اور آپ نے خود یہ دعویٰ کیا کہ وہ ایجنسیوں کے ساتھ ڈیلز کر رہی ہیں۔ اب آپ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ان نہایت سنگین الزامات کے ٹھوس، قابلِ تصدیق اور ناقابلِ تردید شواہد پیش کریں۔ 🔥 بغیر ثبوت کسی کی کردار کشی کرنا اور ایسے الزامات پھیلانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ عمل ہے بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف بھی ہے۔ اگر آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو انہیں سامنے لائیں، ورنہ عوام کو گمراہ کرنا بند کریں۔ 🚨 بغضِ علیمہ درحقیقت بغضِ عمران ہے۔ 🔥 جو لوگ علیمہ خانم کو مسلسل نشانہ بناتے ہیں، وہ دراصل عمران خان کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔ علیمہ خانم پر حملے محض ایک فرد پر حملے نہیں، بلکہ اُس جدوجہد اور مؤقف پر حملے ہیں جس کے ساتھ وہ کھڑی ہیں‐ #ReleaseImranKhan #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
15
9
23
1,580
zoya khan ☘️ retweeted
بیوقوف کو جواب نہ دینا ہی بہترین جواب ہے 🔥
1
1
32
zoya khan ☘️ retweeted
ڈاکٹر فرخ @mmalikx7 نے بہت ہی خوبصورت انداز میں @Aleema_KhanPK پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے گینگ کو بے نقاب کیا ہے۔ ڈاکٹر فرخ کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ایم۔کیو۔ایم کی کون۔آرٹسٹ نے علیمہ آپا کو بھی غدار بنا دیا۔ اب خان کی بہنوں پر حملہ ہوا ہے تو کچھ عرصے میں خان صاحب پر بھی حملہ کریں گے یہ لوگ۔ ان کون آرٹسٹ کے مطابق علیمہ آپا، نمل سب چور ہیں۔ علیمہ آپا کو MI agent کہنا وہی بات ہے جو گنڈاپور نے کہی تھی۔ معلوم نہیں کہ انہوں نے شاید گنڈاپور سے کھا لیا ہے، لیکن اتنی بدتمیزی کہ جو یہ MI کا ایجنٹ بہنوں کو کہہ رہے ہیں تو اس سے گھٹیا بات اور کیا ہوگی۔ بہنیں ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ جاتی ہیں، مار کھاتی ہیں، دوپٹے ان کے کھینچے جاتے ہیں، کیمیکل شدہ پانی ان پر پھینکا جاتا ہے، ایک بہن کا بیٹا ملٹری کورٹ میں ہے، لیکن وہ اپنے بھائی کے لیے پھر بھی جاتی ہیں۔ گینک آف فور اور ان سے ہمدردی رکھنے والی عوام سے عاجزانہ گزارش ہے کہ خدارا بہنوں کو متنازعہ نہ بنائیں🙏۔ @CivisResistere @Slazenger804 @Cap65300Captain @censoredmuslim1 @khanachu5 @2woefaris @mehtab_rath @SherazM25530994 @ayeshakhanik
1
3
9
569
zoya khan ☘️ retweeted
مہتاب راتھ @mehtab_rath نے بہت ہی خوبصورت انداز میں بہنوں کے خلاف شروع ہونے والے منفی پروپیگنڈا کا بھرپور انداز میں جواب دیا۔ عمران خان کی بہنیں @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK ہماری ریڈلائن ہے جو بھی ان کے خلاف بات کرے گا ان کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ⭐️ بہنیں ہر منگل کو اڈیالہ کے باہر موجود ہوتی ہیں۔ ان سے کس بنا پر سوال کیا جاتا ہے؟؟ ⭐️ کیا وہ پارٹی چیئرمین ہیں؟ جنرل سیکرٹری ہیں؟ سینٹر ہیں؟ پارٹی کی کور کمیٹی کی ممبر ہیں؟ یا صوبائی صدر ہیں؟؟ ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو بہنوں کے خلاف بات کرنے والوں کو اسپیسز میں جگہ دیتے ہیں۔ @CivisResistere @Shazzyy1447 @censoredmuslim1 @Slazenger804 @ayeshakhanik @onebattleafter @khanachu5 @Cap65300Captain @Amnakhan_25 @agentjay2009 @SherazM25530994 @mmalikx7 @sabine_kayani
7
4
13
729
zoya khan ☘️ retweeted
Replying to @SkyNews
Fake Prime Minister of Pakistan 🇵🇰
2
3
96
zoya khan ☘️ retweeted
رومی بھائی @CivisResistere خدارا بہنوں کو متنازعہ بنانا بند کریں۔ بہنوں نے ٹویٹ میں کہاں لکھا ہے کہ خان صاحب اس مہینہ کے آخر میں ہم میں نہیں رہیں گے۔ اوپر سے آپ ٹویٹ کو غلط ڈی۔کوڈ کر کے عوام کو بتا رہے کہ بہنوں کی ٹویٹ کا مطلب یہ ہے کہ اس مہینہ کے آخر میں عمران خان کو اسیسینیٹ ( Assassinate ) کر دیا جائے گا۔ رومی بھائی آپ بہت قابلِ عزت ہیں۔ خدارا ٹویٹس کو دھیان سے پڑھیں۔ اگر نہیں سمجھ آتی انگلش کا مسئلہ ہے تو کسی اور سے پوچھ لیں۔ لیکن پلیز ایسا ظلم نہ کریں۔ آپکو آپکی #KRBT کا واسطہ🙏 ایگ گروپ پہلے ہی بہنوں پر حملہ آور ہے۔ اب آپ مہربانی کیجئے پلیز🙏 @Cap65300Captain @censoredmuslim1 @Slazenger804 @khanachu5 @Iklikeminded @maya_rz_a @ayeshakhanik @agentjay2009 @Amnakhan_25 @mmalikx7 @2woefaris @mehtab_rath @Shazzyy1447 @CivisResistere
6
2
7
1,879
zoya khan ☘️ retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا وکلاء کے ذریعے پیغام: “اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی نے مذاکرات کی خواہش کا اظہار ضرور کیا تھا لیکن میرے نزدیک مذاکرات لایعنی ہیں کیونکہ دوسرے فریق کی نیت مسائل کے حل کی بجائے محض کچھ مزید وقت مستعار لینے کی ہوتی ہے۔ علی امین اور اعظم سواتی اپنے تئیں مذاکرات کرنا چاہتے تھے۔ میں نے پہلے بھی واضح طور پر بتایا ہے کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات میں کوئی قباحت نہیں، نہ کبھی مذاکرات کے دروازے بند کئے ہیں، لیکن مذاکرات کا اصل محور پاکستان، آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی مفاد ہو نہ کہ میرے یا میری اہلیہ کے لیے کسی بھی قسم کی ڈیل کی خواہش۔ مائنز اور منرلز بل کے حوالے سے جب تک وزیراعلیٰ علی امین اور خیبرپختونخواہ کی سینئیر سیاسی قیادت تفصیلی بریفنگ نہیں دیتی، یہ عمل آگے نہیں بڑھے گا- پچھلے سات ماہ سے میرے رفقأء اور ایک ماہ سے میری بہنوں اور وکلأ سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی- نواز شریف کو روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتوں کی اجازت تھی جبکہ میری “دہشت” کا یہ عالم ہے کہ میری ملاقاتوں میں اعلی عدلیہ کے احکامات کے باوجود متعین کردہ دنوں پر بھی رخنہ ڈالا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ میرے بچوں سے کال پر بھی بات نہیں کروائی جاتی، میرے ذاتی معالج کو بھی مجھ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ میں نے قانونی کمیٹی کو جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔ افغان پناہ گزینوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے مقتدر مافیا کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان کے خلاف اپنائی جانے والی موجودہ پالیسی سے نفرت کو مزید ہوا ملے گی اور دہشتگردی میں مزید اضافہ ہو گا۔ پہلے ہی روزانہ کی بنیاد پر ہمارے معصوم شہری اور فورسز کے اہلکار شہید ہو رہے ہیں۔ اس پالیسی کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرارداد پیش کریں جس میں مہاجرین کی ملک بدری کے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا جائے۔ وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو افغان حکومت سے بات کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ دہشتگردی کی وجہ سے وہ بحیثیت صوبہ بہت متاثر ہورہے ہیں۔ اس آگ کو ہوا دینے کی بجائے معاملہ فہمی سے بجھانے کی کوشش کریں۔ الیکشن ٹربیونلز عملاً بالکل ناکارہ ہیں۔ اپنے آئینی فرائض کی ادائیگی کے بجائے ان کی بھی پوری توجہ مافیا کو بچانے پر مرکوز ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قراداد منظور کی جائے جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا جائے کہ الیکشن ٹریبونلز کے ججز کو ہدایت دی جائیں کہ تحریک انصاف کی زیر التواء تمام الیکشن پٹیشنز پہ جلد از جلد فیصلہ کیا جائے۔ پارٹی ممبران کے آپسی اختلافات کا عوامی فورمز اور میڈیا پر اظہار اپنے مخالفین کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے۔ اختلافات کو پبلک کرنے کی بجائے اس امر کو یقینی بنائیں کہ معاملات کو بہتر طریقے سے پارٹی فورمز پر حل کر سکیں۔ تحریک انصاف پاکستان کی واحد وفاقی جماعت ہے جو اپنے طور پر کسی بھی وقت ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلا سکتی ہے- کوئی بھی جماعت کمزور تب ہوتی ہے اگر عوام اس کے ساتھ نہ ہو۔ اس وقت پورا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے- لیکن ہماری خواہش ہے کہ متفقہ نکات پر ہم باقی پارٹیوں کو بھی ساتھ ملا کر چلیں- میں اپنی سیاسی قیادت کو ہدایت کرتا ہوں کہ موجودہ و ممکنہ اتحادیوں سے رابطے کا عمل تیزی سے مکمل کر کے اتحاد کو حتمی شکل دی جائے اور مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے، احتجاج سمیت تمام آپشنز ٹیبل پہ موجود ہیں۔ حکمت عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔”
1,293
15,673
28,310
850,147
zoya khan ☘️ retweeted
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔ ملک کی خاطر میں نے بارہا مذاکرات کی بات کی مگر اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کو دفن کر دیا گیا ہے۔ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی جو امید تھی وہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، اس لیے اب پاکستانی قوم کو ملک گیر احتجاجی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ لا قانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا۔ ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا- پانچ اگست کو میری نا حق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج ہوگا۔ اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔ دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی- نیلسن منڈیلا اور گاندھی تک کو دیگر قیدیوں سے ملنے، کتابیں پڑھنے اور کتابیں لکھنے کی اجازت تھی- میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے اور اکثر انہیں بھی روک لیا جاتا ہے، دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معائنہ نہیں کروایا گیا، پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے۔ جو کتابیں مجھے خاندان کی طرف سے بھجوائی جاتی ہیں وہ تک مجھے مہیا نہیں کی جاتیں اور سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں پڑی رہتی ہیں۔ میری اہلیہ کو بھی بدترین حالات میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے- اس سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے۔ یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- ہم نے قبائلی علاقوں کو کئی دہائیوں بعد ان کے آئینی و قانونی حقوق دلوائے اور علاقے کی تعمیر نو اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل مہیا کیے- موجودہ رجیم نے پہلے تو تین سال تک ان علاقوں کے جائز فنڈز روکے رکھے اور اب ان کے آئینی حقوق واپس لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے- ہمارے پارلیمینٹیرینز اور نمائندوں نے ان اقدامات کا بائیکاٹ کر کے اچھا فیصلہ کیا- ہمارے پنجاب کے ایم پی ایز کو جعلی حکومت کے بجٹ کے دوران احتجاج کرنے پر معطل کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کے خلاف احتجاج ان کو بہت ناگوار گزرا ہے- حالانکہ ہمیشہ بجٹ کے دوران احتجاج ہوتا آیا ہے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (۸ جولائی، ۲۰۲۵)
2,764
25,135
41,555
1,590,792
zoya khan ☘️ retweeted
“𝐉𝐮𝐧𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐰𝐢𝐧𝐝𝐨𝐰 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐏𝐓𝐈 𝐭𝐨 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐬𝐮𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐞𝐧𝐝 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐢𝐬𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐡𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐞𝐫𝐫𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐒𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬.” - @Aleema_KhanPK #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow
2
11
11
376
zoya khan ☘️ retweeted
Former Prime Minister and Chairman PTI’s Statements from Adiala Jail September 2, 2024 If it's a question of who's spoken against the armed forces, well, nobody has spoken against the military as much as Khwaja Asif. Of all the speeches against the military, Khwaja Asif tops the list. Ahsan Iqbal was the first to speak about the Hamood Ur Rahman Commission Report. He said that the military is a state within the state. Ahsan Iqbal has been saying that Pakistan will become the next Myanmar. May 9th (2023 event) is their (illegitimate government) insurance policy. Once the May 9th narrative ends, both their government as well as their politics will topple. Whenever there’s talk of negotiations, they make a hue and cry about May 9th (False Flag Operation). I would like to tell the nation once again that May 9th was orchestrated by those who had me abducted and made the CCTV footage disappear. A judicial commission must be formed for the events of May 9th to be investigated. We are always ready to negotiate, but talks will only be held with those who are able to make decisions. Holding talks with the Form 47 Government (illegitimate government formed as a result of electoral fraud) would be granting them legitimacy. Mehmood Khan Achakzai has the authority to negotiate. Our rally on September 8 has three objectives. The first is to ensure the return of our stolen mandate. The second is to gain independence from the elite capture of this country. And the third objective is to ensure an independent judiciary in the country. An attack is being launched on the judiciary just to grant Qazi Faez Isa an extension. If I become the chancellor of Oxford University, it would be an honour for Pakistan. No other alumni of Oxford University has ever attained the place and stature in history of cricket that I did. I have founded and run major charitable institutions in Pakistan like the Shaukat Khanum Cancer Hospitals and Namal University. We have established two cancer hospitals, two universities and a third (hospital) is being built. I am the first politician in Pakistan who started a political party from scratch and have brought it to where it is today (as the largest and only federal party in the country). I only leave my cell for meals twice in a 24-hour hour period, which is a total of two hours. They (the regime and controlled media) repeatedly try to give the impression that I live in some 5-star hotel. When Nawaz Sharif, Asif Ali Zardari, and Shahbaz Sharif went to prison, they were kept in palatial rooms with en-suite bathrooms, air conditioning, and many such facilities. I am being kept in a small cell which shares a wall with a cell assigned to prisoners on death row. I only have a single fan in my cell. My cell gets heated like an oven on particularly hot days. I am not complaining, but I want my nation to know the conditions in which I live. Security personnel has been scared into staying away from my cell. They think that I spend my time chit-chatting with the security personnel. I have so much reading material that I don’t need to talk to anyone. I feel like I have once again enrolled in a university. The Almighty has given me this opportunity to catch up on the reading that I couldn’t do due to competing priorities in life. I couldn’t even imagine how much God has helped me learn in jail by being able to read. But they think they can use these tactics to isolate me in prison. Having faith in the Almighty makes one stop being fearful. God states in the Holy Quran that when we have complete faith, He removes our fears. I believe that life and death are in the hands of the Almighty, and with this faith I will stand firm against the mafia to the very end. 1/2
427
8,962
18,891
327,182
zoya khan ☘️ retweeted
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM. This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request. On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM. A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician. This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
23
644
1,192
27,762
zoya khan ☘️ retweeted
Replying to @ayeshakhanik
آج علیمہ آپا پر بات کرنے والے، کل کو عمران خان پر بھی بات کریں گے۔ اس ٹولہ نے پہلے علیمہ آپا اور باقی بہنوں پر بھونکنا شروع کیا پھر خان صاحب پر بکواس کرنے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہنوں کو اسی وقت بتانا چاہیے تھا تاکہ ہم چنگاڑی بجھا لیتے۔ اب بجھا لیں محترمہ اب تو اتنا عرصہ ہو گیا ہے۔۔۔ مقصد صرف ایک مظلوم بہنوں کو متنازعہ بنایا جائے @CivisResistere @Shazzyy1447 @mmalikx7 @onebattleafter @censoredmuslim1 @Slazenger804 @Iklikeminded @maya_rz_a @standxdc @Amnakhan_25 @Cap65300Captain @justiceoflord @simple0078600 @agentjay2009 @Waqarkhan
3
2
1
231
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥🔥🚨
2
8
11
167