Writer

Joined January 2013
3,293 Photos and videos
overseas Pakistani retweeted
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏 "غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔" #Budget2026 #BudgetForPakistan
100
2,659
5,717
160,567
overseas Pakistani retweeted
اس کے علاوہ آتا بھی کیا ہے؟ دوسرے ملکوں کی ثالثی کروا رہے ہیں اور۔۔۔۔ بات چیت ہی مسئلوں کا حل ہوتی ہے
28
479
2,874
38,483
overseas Pakistani retweeted
انتہائی تشویشناک 🚨🚨🚨 شاہد افریدی اور اس کے بھائی طارق افریدی نے اس ادمی کے بھائی کو اغوا کر رکھا ہے ؟؟؟ خود سن لیں
23
1,327
2,905
50,733
overseas Pakistani retweeted
عامر متین کی بات 100 فیصد سچ ہے
3
342
776
5,447
overseas Pakistani retweeted
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ اب نہیں لگتا عمران خان رہا ہوں گے، میں کسی کو یقین نہیں دلا رہا، بلکہ اتنا کہہ رہا ہوں، کہ میرا دل کہتا ہے کہ یہ خود ایک دن چل کر عمران خان کے پاس جیل جائیں گے اور معافی مانگیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان ملک بچا لو۔ ڈاکٹر شہباز گل
122
2,007
6,821
65,586
overseas Pakistani retweeted
🚨🚨 دراصل میری کمزور نظر زمین پر مرکوز تھی مجھے خیال ہی نہیں آیا کہ ہم تو معاشی طور پر فضا میں چلے گئے ہیں۔ مجھے غلطی لگی تھی کہ ہماری معیشت مسائل کا شکار ہے فرنٹ صفحے پر اشتہار پڑھ کر یقین ہوگیا کہ صحافی اور ماہرین ِ معیشت کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہے، یہ حسد اور مخالفت میں حکومت کی معاشی کامیابیوں کو دیکھ ہی نہیں پا رہے۔ jang.com.pk/news/1591078
16
53
357
38,590
overseas Pakistani retweeted
بلاول بھٹو کے اس بیان کے بعد مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے استعفٰی دے دینا چاہیے۔ اور اپنی نشست ہار جانے کے باوجود فوج اورآرمی چیف کی مدد سے پنجاب میں جعلی حکومت بنانے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
130
1,031
3,183
76,510
overseas Pakistani retweeted
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
663
9,170
21,182
355,495
overseas Pakistani retweeted
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے برطانوی پارلیمنٹ میں مطآلبہ
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
27
1,024
3,006
21,489
overseas Pakistani retweeted
ذہنی مریض کو اب پورے کشمیر میں للکارا جا رہا ہے۔۔۔
89
4,105
12,693
92,188
overseas Pakistani retweeted
اتنی وزارتوں کے بعد بھی اقتدار کی ہوس ختم نہ ہوئی ۔ جعلی فارم 47 کی بھیک قبول کرکے انتہائی بے شرمی سے قومی اسمبلی میں جا پہنچے۔
21
655
1,877
39,693
سچائی 🔥 🔥 🔥
28
1,038
3,249
35,202
overseas Pakistani retweeted
صدی کا سب سے بڑا سکینڈل🔥🔥 جس کو نشئی کہتے تھے وہ جیل میں ورزش کر رہا پے باقی اصل والے نشئی گھر کا سامان اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ، بجلی ، موٹروے اسٹیل مل وغیرہ . سائرہ بانو
13
1,290
2,904
12,744
overseas Pakistani retweeted
سفینہ خان نے زیشان عزیر پر اسٹلشمنٹ کے پے رول ہونے کا الزام لگایا،، زیشان عزیز نے اہسی کی تیسی پھیر دی،، سفیہ خان کا حال بھی جواد احمد جیسا ہونا شروع ہوگیا یے
70
538
2,887
74,679
overseas Pakistani retweeted
2 دسمبر آخری ملاقات اور آج 9 جون عمران خان کی فیملی سے ملاقات پر پابندی کو 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا پی ٹی آئی نا سیاسی نا عدالتی محاذ سے یہ ملاقات بحال کروانے کامیاب ہوئی اس دوران سلمان صفدر کے بقول عمران خان کی دائیں آنکھ کافی متاثر ہو چکی
43
1,804
5,715
54,171
overseas Pakistani retweeted
کشمیری ایک قوم
32
792
3,019
30,577
overseas Pakistani retweeted
Today it’s 139 days of illegal incarceration for my children @ImaanZHazir & @AdvHadiali thru a sham trial & illegal conviction order without even veneer of due process. It has always been abt vengeance, never abt justice for Imaan & Hadi. So unlike speedy justice for some privileged children, for Imaan & Hadi no justice till appetite for vengeance has been satiated. #FreeImaanAndHadi
6
129
482
7,520
overseas Pakistani retweeted
اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے Do Not Disturb کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو تم جانو اگر بچ گئے تو ٹھیک ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔
2
904
3,368
29,671
overseas Pakistani retweeted
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥 پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
22
2,246
6,300
57,604