Proud American Muslim Pakistani. Imran Khan’s supporter. Democracy Justice and Freedom must be restored.

Joined November 2022
239 Photos and videos
🇺🇸courage retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
6
2
26
459
🇺🇸courage retweeted
چلو اڈیالہ! اگر 10 ہزار لوگ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک عمران خان کو رہا نہ کیا جائے، تو حالات بدل سکتے ہیں اب صرف منگل منگل کرنے کا وقت نہیں، عملی اقدام کا وقت ہے 16 جون کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کا رخ کریں اور اپنا مؤقف پرامن طریقے سے ریکارڈ کروائیں #چلو_اڈیالہ #ReleaseImranKhan
3
2
30
🇺🇸courage retweeted
9 روز سے آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 8 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، مگر عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔ #RightsMovementAJK
23
333
930
8,719
🇺🇸courage retweeted
راولاکوٹ کشمیر ظالموں کے ظُلم سے پہلے اور بعد کے مناظر۔ #RightsMovementAJK
2
18
43
609
🇺🇸courage retweeted
Replying to @censoredmuslim1

Iran has scored its first goal of the 2026 FIFA World Cup and fans are erupting. What a way to announce your arrival on football's biggest stage.
1
1
71
🇺🇸courage retweeted
جن ممالک کے حکمران اسرائیل کو تسلیم کرنے والے تھے وہ اب غصے سے پوچھتے ہیں کہ غزہ میں ایران نے مستقل سیزفائر کی شرط کیوں نہيں لگائی؟ مسئلہ یہ ہے کہ غزہ میں تو تکنیکی طور پر سیزفائر ہو چکی ہے اور ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے سب ارکان نے سیزفائر کی گارانٹی دے رکھی یے۔ ایران تو ٹرمپ کے پیس بورڈ کا حصہ نہيں ہے۔ نیچے ان مسلمان ممالک کی لسٹ ہے۔ اگر ہو سکے تو ان کے حکمرانوں سے پوچھیے کہ غزہ میں سیزفائر پر عمل درآمد کیوں نہيں کرواتے؟ سعودی عرب ترکی انڈونیشیا پاکستان مصر قطر امارات کویت بحرین اردن مراکش ازبکستان قازقستان آذربائیجان باقی ملک تو مسلمان نہيں ہیں۔ لیکن مسلمان امت کے ان نمائندوں سے پوچھیں کہ سیزفائر ہونے کے باوجود سیزفائر کیوں نہیں ہوئی؟
13
196
811
12,762
🇺🇸courage retweeted
‼️ سات مہینے سے زائد ہو گئے خان صاحب کا حُکم آئے کہ اگر انہیں قیدِ تنہائی میں ڈالا جائے یا کہیں مُنتقل کیا جائے، تو فوری طور پر خیبر پختون خواہ کو بند کر دینا!! ❓ سوال یہ کہ آکر یہ خان صاحب کا واضح حُکم کیوں اُن کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ نہیں کیا گیا؟

6
33
42
654
🇺🇸courage retweeted
Absolutely insane atmosphere at LA Stadium for Iran. Iran has won the hearts.

144
2,812
13,387
188,479
🇺🇸courage retweeted
کشمیر کے وارث زندہ ہیں ۔ راولاکوٹ پوٹھی مکوالا کوٹیڑی کے مقام پر دھرنے کے مناظر #RightsMovementAJK
2
37
95
830
🇺🇸courage retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔ "ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں" جے ڈی وینس سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
143
2,071
6,036
347,952
Iran has agreed to never have a Nuclear Weapon! Also, the story that the U.S. is paying Iran 300 million Dollars is Fake News, put out by the Dumocrats!!! President DJT ( TS: Jun 15 2026, 7:17 PM ET )​​​‍​​‌‍​​‌‍​​​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​​​​‌‍​​​​​​​‌‍​​​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​​​​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​​​​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​‌‍​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍
743
423
2,851
761,776
🇺🇸courage retweeted
Replying to @_GlobeObserver
You have been kicked out. Stop lying.
2
3
205
🇺🇸courage retweeted
قاتل بجٹ، مہنگائی کا طوفان اور دیوالیہ ہوتی معیشت—اس سب کے باوجود فارم 47 رجیم کو سب سے بڑی سہولت عسکری PTI نے فراہم کی ہے۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ بے وفائی نہیں، بلکہ ان لاکھوں عوام کے ساتھ بھی دشمنی ہے جو تبدیلی اور حقیقی مزاحمت کے نام پر قربانیاں دے رہے ہیں۔
10
15
327
🇺🇸courage retweeted
Replying to @Shazzyy1447
We have been with Rumi bi,Shezzy and Mrs Tariq .We trust them what they are saying.We are loosing our leader life .So please focus on imran khan release.We respect khan sahab sisters but now they should strict steps ,disown this Askari pti qiadat.
3
8
145
🇺🇸courage retweeted
"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز سے ثابت ہے۔ مجھے اس بات کی بھی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں تعداد کے حوالے سے شدید ابہام پایا جاتا ہے جیسا کہ مریدکے واقعے میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 4 مظاہرین جان سے گئے جبکہ متاثرہ فریق کے مطابق حقیقی تعداد 400 سے 600 تک ہے۔ قتلِ عام کی جوڈیشل انکوائری میں ظلِ شاہ کے قتل میں ملوث آئی جی پنجاب عثمان انور سمیت آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو ضرور شاملِ تحقیقات کیا جائے کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں یہ بھی حصے دار ہیں۔ میں تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے کارکنان اور عوام بعد از نمازِ جمعہ مریدکے قتلِ عام کیخلاف احتجاجاً نکلیں۔ یہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اس بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔ اس ظلم اور بربریت کا راستہ نہ روکا گیا تو باری باری سب اس کی زد میں آئیں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی باعثِ تشویش ہے۔ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے۔ جس طرح یہاں تین نسلوں سے مقیم افغان پناہ گزینوں کو دہائیوں کی مہمان نوازی کے بعد دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا ہے، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے۔ دہشتگردی سے متعلق معاملات بات چیت سے حل کیے جائیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے- کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو Military Solution کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا- یحیٰی خان سمیت تمام ڈکٹیٹرز کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں- یہ معاملات سیاستدان معاملہ فہمی سے حل کرتے ہیں۔ اگر ان سے نہیں ہوتا تو مجھے پیرول پر رہا کیا جائے تاکہ دیرپا امن کے قیام اور افغانستان سے تنازعے کے حل کے لیے میں اپنا کردار ادا کروں۔ ملکی حالات سے مایوس ہو کر پہلے ہی تیس لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ملک سے تیزی سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا انخلاء جاری ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور کی بات ملک کے اندر سے بھی سرمایہ تیزی سے باہر جا رہا ہے۔ جب تک ملک میں امن نہیں ہوگا سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ اور سیاسی استحکام کی عدم موجودگی میں معاشی استحکام ممکن نہیں- ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔ آزادی اظہار پر شدید قدغن ہے، میڈیا کو بولنے کی آزادی نہیں، جس طرح علیمہ خان پر بےجا مقدمہ بنایا گیا ایسا کسی کے بھی ساتھ ہوسکتا ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (15 اکتوبر، 2025)
1,686
22,559
37,808
1,428,245
🇺🇸courage retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا وکلاء کے ذریعے پیغام: “اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی نے مذاکرات کی خواہش کا اظہار ضرور کیا تھا لیکن میرے نزدیک مذاکرات لایعنی ہیں کیونکہ دوسرے فریق کی نیت مسائل کے حل کی بجائے محض کچھ مزید وقت مستعار لینے کی ہوتی ہے۔ علی امین اور اعظم سواتی اپنے تئیں مذاکرات کرنا چاہتے تھے۔ میں نے پہلے بھی واضح طور پر بتایا ہے کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات میں کوئی قباحت نہیں، نہ کبھی مذاکرات کے دروازے بند کئے ہیں، لیکن مذاکرات کا اصل محور پاکستان، آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی مفاد ہو نہ کہ میرے یا میری اہلیہ کے لیے کسی بھی قسم کی ڈیل کی خواہش۔ مائنز اور منرلز بل کے حوالے سے جب تک وزیراعلیٰ علی امین اور خیبرپختونخواہ کی سینئیر سیاسی قیادت تفصیلی بریفنگ نہیں دیتی، یہ عمل آگے نہیں بڑھے گا- پچھلے سات ماہ سے میرے رفقأء اور ایک ماہ سے میری بہنوں اور وکلأ سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی- نواز شریف کو روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتوں کی اجازت تھی جبکہ میری “دہشت” کا یہ عالم ہے کہ میری ملاقاتوں میں اعلی عدلیہ کے احکامات کے باوجود متعین کردہ دنوں پر بھی رخنہ ڈالا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ میرے بچوں سے کال پر بھی بات نہیں کروائی جاتی، میرے ذاتی معالج کو بھی مجھ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ میں نے قانونی کمیٹی کو جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔ افغان پناہ گزینوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے مقتدر مافیا کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان کے خلاف اپنائی جانے والی موجودہ پالیسی سے نفرت کو مزید ہوا ملے گی اور دہشتگردی میں مزید اضافہ ہو گا۔ پہلے ہی روزانہ کی بنیاد پر ہمارے معصوم شہری اور فورسز کے اہلکار شہید ہو رہے ہیں۔ اس پالیسی کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرارداد پیش کریں جس میں مہاجرین کی ملک بدری کے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا جائے۔ وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو افغان حکومت سے بات کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ دہشتگردی کی وجہ سے وہ بحیثیت صوبہ بہت متاثر ہورہے ہیں۔ اس آگ کو ہوا دینے کی بجائے معاملہ فہمی سے بجھانے کی کوشش کریں۔ الیکشن ٹربیونلز عملاً بالکل ناکارہ ہیں۔ اپنے آئینی فرائض کی ادائیگی کے بجائے ان کی بھی پوری توجہ مافیا کو بچانے پر مرکوز ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قراداد منظور کی جائے جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا جائے کہ الیکشن ٹریبونلز کے ججز کو ہدایت دی جائیں کہ تحریک انصاف کی زیر التواء تمام الیکشن پٹیشنز پہ جلد از جلد فیصلہ کیا جائے۔ پارٹی ممبران کے آپسی اختلافات کا عوامی فورمز اور میڈیا پر اظہار اپنے مخالفین کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے۔ اختلافات کو پبلک کرنے کی بجائے اس امر کو یقینی بنائیں کہ معاملات کو بہتر طریقے سے پارٹی فورمز پر حل کر سکیں۔ تحریک انصاف پاکستان کی واحد وفاقی جماعت ہے جو اپنے طور پر کسی بھی وقت ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلا سکتی ہے- کوئی بھی جماعت کمزور تب ہوتی ہے اگر عوام اس کے ساتھ نہ ہو۔ اس وقت پورا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے- لیکن ہماری خواہش ہے کہ متفقہ نکات پر ہم باقی پارٹیوں کو بھی ساتھ ملا کر چلیں- میں اپنی سیاسی قیادت کو ہدایت کرتا ہوں کہ موجودہ و ممکنہ اتحادیوں سے رابطے کا عمل تیزی سے مکمل کر کے اتحاد کو حتمی شکل دی جائے اور مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے، احتجاج سمیت تمام آپشنز ٹیبل پہ موجود ہیں۔ حکمت عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔”
1,293
15,674
28,311
850,158
RT @Peace4allpak: عمران خان جعلی الزامات میں 3 سال سے جیل میں ہیں اور پی ٹی آئی کی قیادت اتنی پر سکون کیوں ہے؟
4
🇺🇸courage retweeted
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما تیرے سوا کون ھے جو ہماری فریاد سنے گا
14
40
178
1,102
🇺🇸courage retweeted
کل بروز منگل اڈیالہ جیل کے باہر۔۔۔۔۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
13
670
1,771
7,428
🇺🇸courage retweeted
ذہنی مریض عاصم خنزیر اور ناپاک فوج کے قبضے میں ۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی سیل نمبر 36 قیدی نمبر 943 کے ساتھ 1045 دن اور تقریباً 25,080 گھنٹے سے غیر قانونی زیرِ حراست میں ہیں ۔
Where is Imran Khan and What are they Hiding? Everyone asking this question - why aren’t they allowing meeting with family and personal doctors? His health is important for the whole nation as it represent HOPE in Pakistan! #EndKhansIsolationNow
4
5
66