I usually add people back, SELF is my favorite book these days - RTs are not endorsements.

Joined June 2009
2,317 Photos and videos
Pinned Tweet
16 Mar 2023
Can’t get enough of this !!!
حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
1
7
40
3,950
EmmTee retweeted
پھوج کے بارے چند حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونا چاھیے
16
481
1,014
26,885
EmmTee retweeted
یہ پیٹیشن 1800 سے زیادہ کنیڈین سٹیزن نے سائن کی ہے جو کنسرن ہے عمران خان کے ہیومن رائٹس کے لیے۔۔

10
899
2,662
13,620
EmmTee retweeted
North Waziristan: On the Bannu–Miranshah Road,a military vehicle met with an accident after a tire burst,causing the vehicle to overturn. This resulted in the death of 3 Pakistani soldiers which Also included Captain Ali Aamir 139 Long Course [L/C]
🚨RTA (Road Traffic Accident) Pakistan Army: 3 killed (Capt Ali Aamir (GSO III 115 Bde), Sep Shahab, Sep Waqas) 5 injured. Maj Usman Bashar (BM 111 Bde), condition: stable. Sep Saifullah, Lnk Dvr Shahbir, Sep Sadqut, Sep Adnan, condition: serious. All from 115 Brigade.
18
45
221
11,018
EmmTee retweeted
آنکھیں ترس گئی ہیں 💔
6
235
1,082
13,560
EmmTee retweeted
جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو۔۔۔۔۔ اللّٰہ جھوٹ بولنے والوں کو غرق کرے۔۔۔۔ جو جو لوگ خان صاحب کو دھوکا دے رہے اللّٰہ سب کو غرق کرے جو بھی خان صاحب کے نام پر فالوورز رکھ کر خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے ان کے نظریے کے خلاف چل رہا ہے اللّٰہ اُن سب کو غرق کرے جو بھی گارنٹی دے کر باہر آئے ہیں اور ابھی بھی خود کو خان صاحب کا سپورٹر ظاہر کر رہے اللّٰہ اُن سب کو غرق کرے جو بھی کسی کی رہائی کو گارنٹی کے ساتھ جوڑ رہا ہے اور حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے تو اللّٰہ پاک ایسے جھوٹے الزامات عائد کرنے والوں کو بھی غرق کرے۔۔۔۔۔ اؤ مل کر آمین بولیں۔۔۔۔ میرے اللّٰہ اگر حیدر سعید ولد محمد سعید کسی شرائط پر یا کمپرومائز ہو کر یا کوئی گارنٹی دے کر باہر ایا ہے تو اللہ تو حیدر سعید کو غرق کر دے تباہ برباد کر دے اور اسے مرتے وقت کلمہ نصیب نہ کرے لیکن اگر کوئی حیدر سعید پر غلط الزام عائد کر رہا ہے تو ایسے تمام جھوٹوں کو غرق کرے اور انہیں مرتے وقت کلمہ نصیب نہ کرنا۔۔۔۔۔ لکھو آمین۔۔۔۔
جب سے سہیل افریدی نے بجٹ منظوری اور تمام معمالات کسی قسم کا ریلیف عمران خان کے مشاورت سے مشروط کردیا ہے ایکس پر ابوذر فرقان حیدر سعید اور اس کے پانچ پانچ فالورز والے اکاونٹس پاگل ہوچکے ہیں ۔ابوذر فرقان تو پیسوں کیلئے یہ کر رہا ہے اور حیدر سعید کا تو پتہ ہے کس نے جیل سے نکالا اور کونسے گارنٹی دی گئی ہے بحرحال تمام ساتھی متحد رہے اور منظم رہے ۔اس موجودہ جعلی رجیم کے بہت کم دن باقی رہ گئے ہیں
15
81
274
4,305
EmmTee retweeted
اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
18
828
2,124
11,440
EmmTee retweeted
پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
2
101
370
3,479
EmmTee retweeted
ہم آرمی چیف بنا دیتے ہیں
5
133
345
3,073
EmmTee retweeted
خیبر پختون خواہ میں حکومت قومی اسمبلی میں اپوزیشن سینیٹ میں اپوزیشن پنجاب میں اپوزیشن سندھ میں اپوزیشن کشمیر میں اپوزیش پانچ سو پارلیمنٹرینزز ایک ہزار سے زیادہ ٹک ہولڈرز 70 ہزار عہدے دار رہائی کا لائحہ عمل دو ورنہ عہدے چھوڑ دو 🚨Repost, copy, post it again
20
706
1,285
9,194
EmmTee retweeted
ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے یہ ایک انسان نہیں کئی انسانوں کو قتل کر کے کئی مرتبہ انسانیت قتل کر رہے ہیں آج نماز فجر کے بعد راولاکوٹ میں انہوں نے کئی انسانوں کا خون بہایا ہے انسان قتل لیے ہیں انسانیت قتل کی ہے
22
1,087
2,136
25,456
EmmTee retweeted
پاکستانی فوج نے راولاکوٹ عیدگاہ دھرنے پر سیدھی گولیاں چلا دیں ابھی تک تین افراد شہید اور بارہ زخمی ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
33
938
1,466
17,695
EmmTee retweeted
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے لوٹ مار نہیں کی گئی وہ یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور دیکھیں یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے کے بجائے انہیں سننا اور سمجھنا ضروری ہے
4
478
842
6,988
EmmTee retweeted
ایک تھا غدار وطن اور اب بھی ہے ڈبل غدار وطن 🚨پاکستان وہ ملک ہے جس کے چوکیدار غداریاں کرنے پر ،اپنے آپ کو بیچنے پر گھر بیٹھے نیشلٹی لے لیتے ہیں ۔🖐️ تاکہ غدارو یوں کے بعد ملک سے نکلنے میں آسانی ہو ۔ پاکستان کے اسی فیصد جرنیل باہر کی نیشلٹی لے کر باہر سیٹ ہو جاتے ہیں ۔پاکستان نوے فیصد بیروکریسی باہر سیٹ ہو جاتی ہے ،آج بھی پاکستان میں ستر سے بنیادی چیزیں بجلی گیس پانی جیسی چیزیں فراہم کرنے میں ریاست کے تمام ادارے ناکام فیل رہے ہیں، کیونکہ ہم ہر دور میں غدار ہی دیکھ رہے ہیں ۔
17
403
839
33,350
EmmTee retweeted
جب بھی جہاں بھی ظالم کے خلاف احتجاج ہو گا تو عمران احمد خان نیازی کے نام کا چراغ روشن ہو گا۔
8
158
583
3,092
EmmTee retweeted
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا... یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے جہانزیب پاکستانی
56
1,621
4,061
127,432
EmmTee retweeted
برطانیہ میں بریگیڈیر فائق اور عاصم منیر کے خلاف شدید نعرے بازی ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر، کشمیریوں کے قتل عام اور مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کی
7
819
2,078
13,399
EmmTee retweeted
1
6
22
274
EmmTee retweeted
ملک میں جنگل کا قانون بھی نہیں ہے، بلکہ لاقانونیت تاریخ کی بدترین سطح پر ہے۔ اس فیملی، خاص طور پہ اس معصوم بیٹی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ جس ملک میں جانے کے لئے وہ کتنی پرجوش تھی وہاں کے جنگلی جانوروں کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار جائے گی۔ پہلے تو یہ فیملی ڈکیتی کا شکار ہوئی پھر جانوروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ آخر یہ کیا طور طریقہ ہے؟ شناخت کے بغیر کیسے مار سکتے ہیں؟ شناخت ہو بھی جائے تو ایسے گولیاں چلانے کی اجازت کون سا قانون، قاعدہ اور آئین دیتا ہے؟ ذمہ دار جانوروں کا بھی یہی حشر کرنا چاہیے، وہ بھی شناخت کر کے۔
7
221
481
3,855
EmmTee retweeted
راولا کوٹ دھرنے پر کریک ڈاون کے بعد ایمبولینس، زخمی کو اسپتال منتقل کر رہی ہے آزاد کشمیر کے مقامی میڈیا کا دعوی
4
260
480
5,521