I am here to share my own opinion. U can agree or disagree to it.

Joined February 2011
14 Photos and videos
Usman Butt retweeted
Ye bhi kiya din thay…
27
21
199
30,351
Usman Butt retweeted
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
3,042
3,338
11,671
1,774,761
Usman Butt retweeted
The most beautiful moment in the world ❤️ The joy of a little one seeing their mother’s face for the very first time.

137
1,330
14,091
1,094,079
Usman Butt retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا
84
582
2,063
187,701
یہ ہے وہ بےشرم انسان کیمرے کے سامنے دُنیا کو اخلاق کا درس دیتا ہے جمی ڈانسر پورا ایکٹر ہے مذہب کو بیچ کر ارب پتی بنا ہے بدبخت اگر بچے سے ہاتھ ملا لیتا تو بچے نے خوش ہوجانا تھا لیکن غریب کا بچہ ہے امیر کا بچہ ہوتا تو اس نے گود میں اُٹھا لینا تھا آپ اس کی گردن میں سریا چیک کریں
476
962
2,479
271,690
Usman Butt retweeted
خوش خبری؛ ایل این جی کا جہاز پاکستان پہنچ گیا لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری کے مطابق گزشتہ روز ایل این جی گیس موصول ہو چکی ہے گیس موصول ہوتے ہی اب بجلی کی لوڈ منیجمنٹ کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ آج سے 13 سے 14 دن پہلے عوام کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا 13 اور 14 اپریل کو پانچ پانچ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی 17,18,19اپریل کو کوئی لوڈمنیجمنٹ نہیں ہوئی 19 اپریل سے 29 اپریل تک لوڈ شیڈنگ کو دو سے ڈھائی گھنٹے تک محدود کر دیا گیا اج سے 15 دن پہلے پریس کانفرنس کر کے وزارت کا موقف سامنے رکھا تھا بتایا تھا کہ لوڈ شیڈنگ ہماری کسی کوتاہی یا سسٹم کے نان فنکشنل یا پیداواری صلاحیت کے نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے نواز شریف کے سابقہ دور میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا تھا چھ سال بعد پھر سے لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا لوڈ شیڈنگ کی وجہ گیس کی کمی تھی جو امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے نہیں موصول ہو رہی تھی اگر ہم ڈیزل یا فرنس ائل سے یہ بجلی پیدا کرتے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کی تمام ضروریات کو ختم کرتے ہیں تو یہ بجلی بہت مہنگی پڑتی مہنگی بجلی کی وجہ سے صارفین پر بوجھ پڑ سکتا تھا ڈیمز کے پانی کو ریلیز کرنا ارسا کی ضرورت ہے اور یہ صوبوں کی ضروریات پر منحصر ہے الحمدللہ اب پن بجلی سے بجلی کی پیداوار چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے پن بجلی کی پیداوار اس سے پہلے ایک ہزار میگا واٹ تک ہوا کرتی تھی دعا ہے کہ ٹرانسمیشن لائنز پر قسم افت اور خرابی سے محفوظ رہیں موقع پر ہمیں مہنگی گیس خریدنی پڑی کیونکہ قطری گیس نہیں ارہی تھی جس طرح پہلے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی امید ہے اب بھی ایسا نہیں ہوگا بعض حلقوں کی جانب سے غلط فہمیاں پھیلائی جاتی ہیں کہ ہمارے پاس بجلی کی پیداواری صلاحیت 46 ہزار میگا واٹ ہے یہ تاثر بالکل غلط ہے بجلی کی پیداوار 46 ہزار میگا واٹ نہیں بلکہ 32 ہزار میگا واٹ ہے سال کے مختلف دورانیوں میں بجلی کی پیداواری صلاحیت میں اتار چڑھاؤ اتا رہتا ہے الحمدللہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں اللہ تعالی نے ہمیں سرخرو کیا ہے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہمیں مجبورا فرنس اور ایندھن سے چلنے والے پلانٹس کو بھی چلانا پڑا ہماری پوری کوشش ہوگی کہ صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے بروقت اقدامات کی وجہ سے عوام کو ائندہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
29
125
670
40,945
Usman Butt retweeted
Elites of Islamabad quietly cheered the brutal demolition of poor neighbourhoods — all perfectly 'legal', they said.But the moment the same law touches One Constitution Avenue skyscraper, it turns bearable. Law for the poor. Exception for the elite.
106
986
3,032
147,939
Usman Butt retweeted
Cars queuing up for miles in Islamabad to get Petrol before the price hike tomorrow. Apparently it’s going to be the worst price hike in 50 years. Did Pakistan not get even one tanker free for the diplomacy? I guess we should just start cycling & work from home. And the expenses of CM houses, PM houses, Army offices, perks & privileges of all in public service cut by half at least. Convoys of luxury cars should be stopped too.
48
22
166
19,881
Usman Butt retweeted
وفاقی دارالحکومت کے پیٹرول پمپس پر شہریوں کے رش کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے شہریوں کے لیے اہم پیغام: "شہر کے تمام پیٹرول پمپس پر پیٹرول کا سٹاک وافر مقدار میں موجود ہے، کل سے پیٹرول کی عدم فراہمی کے حوالے سے زیر گردش خبریں محض افواہیں ہیں، کوئی فیول پمپ آپ کی ضرورت سے کم پیٹرول دے تو فی الفور ہمارے 24/7 کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر آگاہ کریں، شہریوں سے التماس ہے کہ پیٹرول کی قلت کے حوالے سے زیر گردش افواہوں پر دھیان مت دیں، شکریہ"
86
176
892
82,226
Usman Butt retweeted
سفائر کو مالکان کون ہیں، ان پر سب حکومتیں اتنی مہربان کیوں ہیں، انکے ایکُ کے بعد ایک پاور پلانٹ کیوں لگ رھے ہیں، ان کےُمعاہدوں کی تجدید بھی ھوتی ھے اور نئے بھی لگتے ہیں، اور انکے معاہدے کی معیاد 33 سال تک کیوں ھے؟ کیا حکومت یا نیپرا جواب دے گی؟
جہاں 25 میگا واٹ والے آئی پی پیز اربوں روپے کما رھے ہیں وہاں 1000 میگا واٹ والے آئی پی پیز کتنا کما رھے ھوں گے؟ کیا پاکستان جیسے ملک میں ناجائز کمانے والا سارا پیسہ خود ہضم کر سکتا ھے؟
30
240
365
24,542
Usman Butt retweeted
سولر کی اپروول پر ایک کلو واٹ پر صرف منظوری کے وقت ایک ہزار روپے فی کلو واٹ کی پراسیسنگ فیس معاف کروانے اور باقی کی تمام دو نمبریوں اور غریب کی کھال کھینچنے کے عمل سے صرف نظر کرنے والے لال بجھکڑوں کو خاکسار کا سرخ سلام
27
474
1,442
11,147
Usman Butt retweeted
اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔ یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں
62
782
1,701
33,721
Usman Butt retweeted
ڈی سی اسلام آباد کو شہر کے مہنگے ترین سیکٹر میں دو مہینے میں پلاٹ الاٹ ہوگیا۔
30
250
465
95,846
Usman Butt retweeted
اگر ایران پاکستان کی بات وقت پر مان لیتا تو اب جو وہ اب چاہ رہا ہے وہ ہو جاتا کیونکہ پاکستان اس وقت پوزیشن میں تھا کہ وہ امریکہ سے بحری محاصرہ ختم کروا کر آبنائے ہرمز کھلوا دیتا مگر ایران نے یہ سمجھا کہ وہ امریکہ پر مزید دباؤ ڈال سکتا ہے جو اب غلط ثابت ہو رہا ہے
378
897
3,779
168,060
Usman Butt retweeted
Lahore Airport passenger terminal building extension project.
25
73
838
51,169
Usman Butt retweeted
⚡ELECTRICITY PRICE PER UNIT IN SOUTH ASIAN COUNTRIES: - 🇵🇰 PAKISTAN = 53.2/UNIT. - 🇦🇫 AFGHANISTAN = 11.7/UNIT. - 🇮🇷 IRAN = 8.9/UNIT. - 🇮🇳 INDIA = 2.3/UNIT. - 🇧🇩 BANGLADESH = 2.25/UNIT. NOTE: 🇵🇰 PAKISTAN IS SELLING THE MOST EXPENSIVE ELECTRICITY IN THE REGION.
143
1,156
2,735
77,554
Usman Butt retweeted
لو جی عارف لوہار نے اپنے تینوں بچے فل ٹرین کردیئے ہیں 😊 تینوں بیٹوں اور باپ کی آواز ایک جیسی ہے❤️
33
83
684
56,111
Usman Butt retweeted
بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔ پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔ یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔ فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
91
1,146
2,768
54,062
Usman Butt retweeted
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لائسنسنگ میں جدت لانے کے لیے بڑا اقدام۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لائسنسنگ پراسیس کو مکمل پیپر لیس کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پیپر لیس لائسنسنگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام پیپرلیس کاونٹرز کا جائزہ لیا اور اس نظام کے متعلق احکامات جاری کئے۔ یہ اقدام شہریوں کی سہولت اور قیمتی وقت کے ضیاع کو بچانے کے لئے اٹھایا گیا۔ اب میڈیکل سے لے کر لائسنسنگ کی وصولی تک مکمل نظام پیپر لیس ہوچکا ہے۔ آئی جی اسلام آباد چیف ٹریفک آفیسر اور ان کی ٹیم نے قلیل وقت میں اس پراجیکٹ کو مکمل کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آئی جی اسلام آباد لائسنسنگ فیس کے نظام کو بھی جلد ڈیجیٹلائز کردیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد اب شہری صرف اپنے شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کا لائسنس حاصل کریں۔ آئی جی اسلام آباد #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP #ICTP
13
24
130
10,992
Usman Butt retweeted
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
305
2,386
5,237
92,313