Joined December 2014
2,189 Photos and videos
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
वीडियो में दिख रही मुस्लिम बच्ची और उसके भाई की हत्या कर दी बच्ची के साथ दरिंदगी की और उसका सर का ट दिया। प्रशासन मीडिया सब चुप है क्योंकि आरोपी मुस्लिम नहीं है ना।
28
803
1,152
22,588
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
کے ایف سی پاکستان کا نیا فراڈ اس نوجوان نے کے ایف سی کے اس ڈرامہ کو بینقاب کرتے ہوے کہا کہ یہ لوگ ہر بل پر سولہ پرسنٹ جی ایس ٹی لیتے ہیں بار جوڈ فیک لگا ہوا ہے ۔۔ اس نے کہا جب میں نے یہ بات کے ایف سی عملے سے پوچھنی چاہی انہوں نے شیشہ بند کر دیا ۔۔ انداہ لگائیں عام کاروباری شخص ٹیکس نہ دے تو اس کیلے مشکلات بن جاتی ہیں ۔۔ یہاں کیونکہ باہر کی کمپنی ہے وہ ہمارے ملک کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں فیک بار کوڈ لگا کر عام پاکستانی سے ٹیکس لیکر اسے پر مال پانی بنایا جارہا ہے ۔ اور یہاں کوی پیرا فورس ریٹ پوچھنے کیلے صفای کا انتظام دیکھنے کیلے مہنگای کنٹرول کرنے کیلے ٹیکس سسٹم دیکھنے کیلے ان کی رسیدوں پر لگے بار کوڈ چیک کرنے کیلے نہی جائیں گے ۔۔ کیونکہ انکا زور بھی ریڑھی والے پر ٹھیلے والے پر چھوٹی دوکان پر چلتا ہے ۔۔
36
268
615
45,652
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
چلو دوڑ لگاو پیسہ لگاو 1448ہجری میں سود حلال ہو گیا ۔۔ ( ماں کے ساتھ زنا سب سے چھوٹا عیب سود خور کے لیے جیسے اسنے ماں سے زنا کیا )مفتی صاحب نے انشاءا للّٰہ بول کر منافع میں ایک شبہ ڈال دیا کہ ،، انشاءا للّٰہ منافع حلال ہوگا ، جب انشاءا للّٰہ تو مطلب اگر نہی ہوا تو سود ہی ہوا نہ مفتی صاحب خدارا یہ ظلم نہ کرو ورنہ لوگ صرف سود کھائیں گے اور کچھ نئیں کریں گے چالیس کروڑ کی جائداد بیچ کر سود کھانا جائز ہوگا ڈپازٹ کریں اسلامی بینک اور اسلامی ملک خالص حلال منافع پاکستان زندہ باد
5
3
16
1,593
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
3
63
146
3,013
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
Harami Max Pro 🤣😅🤣
11
14
87
6,981
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
The Best 20 Seconds of #Fifa
38
200
3,842
788,362
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
Jun 14
🙆|| "Would you sleep with another woman just to save my life? Listen to his response 🤣🤣
26
164
445
36,767
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
بہت سے لوگوں کے لیے “نہ” اور “نا” کا فرق سمجھنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے اور وہ اکثر ایک کو دوسرے کی جگہ استعمال کر لیتے ہیں۔ “نہ” نفی کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی “نہیں” جیسے “ ایسا نہ کرو”، “ وہاں نہ جاؤ”، “شور نہ مچاؤ”۔ اور “نا” ایک طرح تاکید یا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے “ہے نا؟” ، “میں نے کہا نا!” دانش عزیز کی یہ خوبصورت غزل “نہ” اور “نا” کا فرق سمجھنے کے لیے بہت مددگار ہے، کہا تھا تم سے نہ پیار کرنا وہی کیا نا نہ لفظ بننا نہ شعر کہنا وہی کیا نا یہ تیرا خوں تک نچوڑ لیں گے کہا تھا تجھ سے نہ سرخ پھولوں کے پاس جانا وہی کیا نا کہا تھا تحفے خطوط سارے چھپا کے رکھنا کہا تھا سب کو نہ یہ دکھانا وہی کیا نا کہا تھا چاہت سے دور رہنا یہ مار دے گی کہا تھا دل کی نہ ایک سننا وہی کیا نا پرند تم پر ہنسا کریں گے کہا تھا تم سے نہ تم درختوں پہ نام لکھنا وہی کیا نا یہ ٹوٹ جائیں تو سانس لینا محال ٹھہرے کہا تھا تم سے نہ خواب بننا وہی کیا نا کہا تھا باتوں میں تیز ہے وہ سنبھل کے رہنا نہ اس کا ہرگز یقین کرنا وہی کیا نا ذہین تو ہو مگر زمانہ شناس کم ہو تمہیں کہا تھا نہ عشق کرنا وہی کیا نا لٹا پٹا ہے فریب دے گا خیال کرنا کبھی نہ دانشؔ کی بات سننا وہی کیا نا
12
37
124
5,780
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
میں نے سن لیا ہے تم لوگ بھی سنو اور اپنے کان آنکھیں اور دماغ سب کھولو اور ملک دشمنوں کو پہچانو 💯👇🏻
48
172
526
5,373
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
ایک گونگے کے ساتھ ظلم کی انتہا روزی کا وسیلہ بھی چھین لیا💔 پھر کہتے ہیں اداروں کو برا بھلا نہ کہو یہ ہمارے محافظ ہیں شرم آنی چاہیے ان کو گدھے ہیں جو ان کو آڈر دیتے ہیں ۔ ان میں سے کسی کے سینے میں دل نہیں ہے؟ کیا یہ اپنے افسر کو بول نہیں سکتے کے غریب آدمی ہے بول بھی نہیں سکتا ہم ایسا ظلم نہیں کر سکتے لیکن نہ ان کو تو گالیاں کھانے کی عادت جو ہے ۔خدا ان کو بھی دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل اور رسوا کرے آمین ۔
48
853
1,027
13,108
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
کیا سرکاری گاڑیاں اب غنڈے چلاتے ہیں اور سڑک پر کسی کو اوور ٹیک بھی نہیں کرنے دیتے اووٹیک کرنے پر سرکاری گاڑی شہزادوں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ شروع کر دی۔
97
441
2,678
847,440
RT @jamshaidswati: یہ سنگین واقعہ بھارت کے ایک مسلمان منیجر کے ساتھ پیش آیا مسلمان منیجر کے زیر سایہ ورکر نے مسلمان منیجر کو لوہے کے راڈ س…
23
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
مجھے بھی کھانی یہ روٹی
12
12
59
1,694
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌹💙😂😂👍
25
210
1,914
163,458
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
کوئی غریب آدمی بجلی بل کی قسط کروانے جائے تو دھکے مارتے ہیں نکلو یہاں سے ۔۔۔۔ یہ ہے اس ملک کا کرپٹ نظام
52
1,585
2,574
42,441
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
4
34
187
5,486
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
حال ہی میں صحرائے چولستان میں گِدھوں کی ایک بڑی تعداد کو دوبارہ دیکھا گیا ہے۔ یہ وائلڈ لائف ماہرین اور ہمارے علاقے کے لوگوں کے لیے ایک بہت ہی خوشگوار خبر ہے، کیونکہ ایک طویل عرصے سے یہ پرندے چولستان کے صحرا سے بالکل غائب ہو چکے تھے اور لوگ انہیں یہاں ناپید سمجھنے لگے تھے۔ لیکن یہ پرندے اچانک غائب کیوں ہوئے تھے اور اب ان کی واپسی کے پیچھے کیا حقائق ہیں، یہ جاننا ہر ایک کے لیے بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید شکار یا خوراک کی کمی کی وجہ سے گدھ ختم ہوئے، لیکن سائنسی تحقیق اور ڈبلیو ڈبلیو ایف (WWF) کے مطابق اس کی سب سے بڑی وجہ ایک خاص میڈیسن تھی۔ نوے کی دہائی میں چولستان اور دیگر علاقوں میں مویشیوں (گائے، بھینس، اونٹ) کے درد اور سوزش کے علاج کے لیے ایک سستی دوا "ڈائیکلوفینک" (Diclofenac) کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا تھا۔ جب کوئی بیمار جانور اس دوا کے لگنے کے بعد مر جاتا اور گدھ اس مردہ جانور کا گوشت کھاتے، تو یہ کیمیکل گدھوں کے جسم میں چلا جاتا۔ یہ دوا گدھوں کے لیے شدید زہر ثابت ہوئی، جس سے ان کے گردے فیل ہو جاتےاور دیکھتے ہی دیکھتے چولستان سمیت پورے ملک میں گدھوں کی آبادی نوے فیصد سے زیادہ ختم ہو گئی۔ اب ان کی چولستان میں دوبارہ واپسی کے پیچھے سالوں کی محنت اور چند اہم ماحولیاتی تبدیلیاں ہیں۔ جب سائنسدانوں نے اس تباہی کی اصل وجہ ڈھونڈ لی، تو پاکستان حکومت نے مویشیوں کے لیے اس خطرناک "ڈائیکلوفینک" دوا پر مکمل پابندی عائد کر دی اور اس کی جگہ محفوظ متبادل ادویات متعارف کروائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ جنگلی حیات اور ماحولیاتی اداروں نے پنجاب اور سندھ کے مختلف حصوں میں گدھوں کے لیے خصوصی محفوظ زون (Vulture Safe Zones) بنائے، جہاں انہیں زہر سے پاک صاف خوراک ملنا شروع ہوئی۔ اب موسم سرما اور بہار کے مہینوں میں یہ پرندے چولستان کے وسیع صحرا میں مردہ جانوروں کی تلاش میں دوبارہ بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کر رہے ہیں، کیونکہ یہاں کا ماحول اب ان کے لیے پہلے سے زیادہ محفوظ ہو رہا ہے۔ گدھ ہمارے ماحول کے "صفائی کے سفیر" ہیں جو مردہ جانوروں کو کھا کر زمین کو صاف رکھتے ہیں اور کئی خطرناک بیماریوں کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ چولستان میں ان کی واپسی ہمارے صحرائی نظام کی بحالی کے لیے ایک بہترین علامت ہے، اور اب مقامی مویشی پالنے والے اور ویٹرنری ڈاکٹرز کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مویشیوں کے علاج میں صرف گدھوں کے لیے محفوظ ادویات ہی استعمال کریں تاکہ قدرت کا یہ حسن ہمیشہ برقرار رہے۔ #ExploreWithQamar #CholistanDesert #VulturesReturn #WildlifePakistan #SaveVultures #Rohi #wildlife
12
30
214
12,940
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
جھنگ میں طالبہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ
16
112
508
108,142
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
*یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں*
26
611
1,942
54,778
🇵🇰 MALIK 🇵🇰 retweeted
It worked on the boomers but it won’t work on us. IDGAF what people call me or what they think about me. I’m going to stand up and speak out. Take those labels and shove them where the sun don’t shine.
If you criticize Israel, you're an anti-semite. If you criticize black people, you're racist. If you criticize government, you're a domestic terrorist. If you criticize big pharma, you're anti-science. This play book is getting old. Stand up and speak the truth. Who cares what people label you. If you see something, say something!!!
215
926
9,889
573,275