چلو! آنکھوں کو اشکوں سے ذرا محفوظ کرتے ہیں
چلو! بُجھتے لبوں میں کچھ ہنسی تقسیم کرتے ہیں
سوائے دُکھ کے کیا بخشا ہے فرسُودہ روایت نے؟
چلو ! لوگوں میں کچھ سوچیں نئی تقسیم کرتے ہیں ....♥️
💖💖💖💖
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
✨ جمعہ مبارک ✨
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
📖 بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو
یا اللہ! خیر، برکت، رزقِ حلال، صحت و سکون عطا فرما
#قومی_زبان
ابھی تو دل نے چراغوں کو بجھا رکھا ہے
وہ روشنی سا اُترتا رہا تو چمکیں گے
کسی دن!!!!
ابھی تو عشق کو ہم نے خبر ہونے نہ دی
وہ میری خامشی پڑھتا رہا تو دیکھیں گے کسی دن!!!
نہ وعدۂ وصل نہ کوئی اقرارِ محبت
وہ پھر بھی ساتھ نبھاتا رہا تو سوچیں گے کسی دن!!!!
#قومی_زبان