This figure shared by Khawaja Asif is inaccurate. While Transport sector is the largest contributor towards emissions, it’s nowhere near 90% responsible
Industry, crop burning and brick kilns still have a large proportion of share in emissions during smog season
صرف شور ھےکہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے سموگ ھوتی ھے۔ اس چارٹ کا ملاحظہ فرمائیں۔ آپکو اصلی ملزم نظر آئیں گے جن ملزموں میں نام ھی نہیں آتا۔ فصلوں کی باقیات تو موھنجوداڑو کے وقت سے جلائ جارہی ھے۔ ھمارے سدا کے اصل حکمران یعنی انتظامیہ /نوکر شاہی /executive نے ھمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھوا ھے کے بڑی وجہ فصلیں جلانا ھے اور سموگ بھارت سے امپورٹ ھو رہی ھے کیونکہ ھوا مشرق سے مغرب کی طرف چل رہی ھے جب مغرب سے مشرق کی طرف چلے گی تو پھر کیا ھوگا۔ آپ اس چارٹ میں دیکھیں گے سب بڑے ملزم انتظامیہ کی سر پرستی میں رشوت کے زور پہ سموگ پھیلا رہے ھیں اور ملبہ فصلوں کی باقیات پہ ڈال رہے ھیں۔