Joined November 2022
1,030 Photos and videos
Pinned Tweet
48
30
162
ابو علی retweeted
تھوڑی دیر پہلے مریدکے کینال پارک گلی نمبر چار میں ہوئی شرمناک واردات کوئی ملزم کی پہچان میں مدد کرسکتا ہے
5
146
320
24,377
ابو علی retweeted
کیڈٹ کالجز بھی ایک کینسر ہے!! یہاں پر بس بچوں کو ڈیسپلن کے نام پر غلام بنائے جاتے ہیں, ایک مخصوص ذہن کے ساتھ انکو رکھا جاتا ہے!! پوری دنیا میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے بڑی بڑی یونیورسٹیز بنائی جاتی ہے, جبکہ پاکستان میں؟
200
807
3,169
238,017
ابو علی retweeted
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت خود کیا کریں🙏
10
259
468
43,559
ابو علی retweeted
اکلوتے فیصل واوڈا نے پوری ن لیگ کو آگے لگا کر بھگا رکھا ہے اور اندازہ کریں ان میں سے کسی ایک میں اتنی جرات نہیں کہ فیصل واوڈا کو جواب دے سکیں.
88
968
4,862
35,696
ابو علی retweeted
بالکل صحیح آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت ہے کہ آج پوری CCD ملزوم خاندان کے دروازے پر ماتھا ٹیک رہی ہے، مجھے یاد ہے کہ زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور کئ MPA اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار ہوئے، رات کو سب لوگ تھانہ ریس کورس کے فرش پر بیٹھے تھے کہ گبھرایا ہوا تھانیدار اندر آیا “آپ میں شاھد کون ہے”، جی میں ہوں شاھد نے جواب دیا ۔۔ تسیں برٹش نیشنل اؤ؟ جی میں برٹش نیشنل آں۔۔۔ پہلاں نہیں دسیا۔۔۔ اب اعجاز چوہدری سینیٹر اور MOA صاحبان فرش پر بیٹھے رہ گئے اور شاھد بھائ برٹش نیشنل ہونے پر نہ صرف چھوڑ دئیے بلکہ معافی بھی مانگی!! جو ملک اپنے شیہریوں کا اتنا احترام کرتا ہو اس کا مستقبل کیا ہو گا؟ ہمارے سرکاری دفاتر میں باقاعدہ کوڈ کے تحت اپنے شہریوں کی بے عزتی کو فخر سمجھا ھمجاتا ہے، اللہ ہی ان لوگوں کو عقل دے کہ مضبوط ملک اس ملک کے شہریوں کو عزت دے کر بنتا ہے بے عزت کر کے کوئ ریاست قائم نہیں رہُ سکتی!!
Australian passport kay rohani fazail. If the victim was Pakistani the story would have already disappeared from the news and the family forced to shut up.
84
526
1,995
124,356
ابو علی retweeted
🚨"احسن اقبال نے یہ کہہ دیا کہ جو شخص 8,401 روپے کماتا ہے وہ غریب نہیں ہے، جبکہ صرف وہ شخص غریب ہے جو 8,400 روپے ماہانہ کماتا ہے۔ آخر یہ تعریف آپ نے کس بنیاد پر طے کی؟" تیمور سلیم جگھڑا "پہلے تو مجھے لگا کہ شاید یہ کوئی مذاق ہے یا سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی فیک نیوز ہے۔ لیکن پھر میں نے خود جا کر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ واقعی ایسا بیان دیا گیا ہے۔ یہ پروفیسری احسن اقبال صاحب ہی کر سکتے ہیں۔" عامر متین @AmirMateen2 @Jhagra
"مطالبہ یہ نہیں کہ سرکاری ملازمین کو نکالا جائے، بلکہ انہیں ری ٹرین کیا جائے تاکہ وہ زیادہ مؤثر ہوں۔ اصلاحات گریڈ 22 سے شروع ہوں۔ یہ افسران خود پنشن میں حصہ ڈالیں، جیسے عام شہری اپنی ریٹائرمنٹ کے لیے خود بچت کرتے ہیں۔ لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ جو افسر عوام کو مزید ٹیکس دینے کی نصیحت کرتے ہیں، ان کی پنشن بھی یہی عوام بھر رہے ہیں۔ لاہور جم خانہ اربوں کی زمین پر چند ہزار سالانہ کرایہ دیتا ہے۔ بھارت نے دلی جم خانہ یہ کہہ کر واپس لے لیا کہ عوامی اثاثے کسی مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب عام آدمی سے قربانی مانگی جاتی ہے تو کیا ریاست خود بھی اپنے مراعات یافتہ ڈھانچے پر اسی سنجیدگی سے نظرِثانی کرنے کے لیے تیار ہے؟" تیمور سلیم جگھڑا @Jhagra @AmirMateen2
1
88
182
15,204
ابو علی retweeted
اگر یہ چار وزرائےاعلیٰ اور وزیراعظم اتنے ہی نااہل اور کرپٹ ہیں تو انہیں کون لیکر آیا؟ کس نے انہیں مسلط کیا؟ شاہد خٹک کا سوال
37
570
3,618
88,431
ابو علی retweeted
ہوتا ہے شب وروز تماشا میرے آگے
بریکنگ: گلگت بلتستان اسمبلی کے 4 آزاد جیتنے والے ارکان استحکام پارٹی میں شامل 😂
49
658
3,285
35,799
ابو علی retweeted
ایرانی وزیرِ خارجہ اراغچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی آئندہ مذاکرات کو دو مراحل میں تقسیم کیا جائے گا۔ پہلا مرحلہ آبنائے ہرمز کی صورتحال، امریکہ کی بحری ناکہ بندی اور تعمیرِ نو جیسے مسائل کو شامل کرے گا، انہوں نے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جوہری معاملات اور پابندیوں میں نرمی (sanctions relief) سے متعلق ہوگا، اور یہ حتمی معاہدے میں طے کیا جائے گا۔ #iran #IranWar‌
5
13
221
یعنی کہ اب اسرائیل اور امریکہ کی جگہ حزب اللہ لبنان سے شامی تکفیری دہشت گردوں کو لڑنے کےلئے تیار کیا جائے گا تاکہ وہ اسرائیل کے مفادات کےلئے لڑیں ؟
بریکنگ ⚡ ٹرمپ: میں نے اسرائیل سے کہا ہے کہ "شام لبنانی مجاھدین کو سنبھال لے گا ۔ اور میرے خیال میں وہ یہ کام بہتر طریقے سے کریں گے۔ ✍️الجولانی کو وائٹ ہاؤس نے دعوت دی ہے اور وہ عنقریب ٹرمپ سے ملاقات کرینگے ۔
12
ابو علی retweeted
بریکنگ ⚡ ٹرمپ: میں نے اسرائیل سے کہا ہے کہ "شام لبنانی مجاھدین کو سنبھال لے گا ۔ اور میرے خیال میں وہ یہ کام بہتر طریقے سے کریں گے۔ ✍️الجولانی کو وائٹ ہاؤس نے دعوت دی ہے اور وہ عنقریب ٹرمپ سے ملاقات کرینگے ۔
10
156
15,545
ابو علی retweeted
نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو فیصل ووڈا کے شہباز شریف اور ن لیگ پر کیے گئے حملوں کا جواب دینے سے روک دیا ؟؟؟
34
283
1,796
27,997
ابو علی retweeted
جیسے کہ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ................... جیسے کہ مرید کے کا واقعہ...................
پاکستان کے حصے میں آنی والی ہر بڑی فتح میں شریف خاندان کا مرکزی کردار لازمی ہوتا ہے ۔ تاریخ تو یہ ہی بتاتی ہے اب تک۔ فتوحات کی ایک طویل فہرست ہے۔
2
10
9
161
ابو علی retweeted
میں نے اپنے کسی وی لاگ ، انٹرویو یا ٹویٹ میں ایسا نہیں کہا کہ عمران خان صاحب کی ایک بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کیا ، میں نے یہ کہا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت کا دعویٰ ہے کہ منگل یا منگل سے پہلے کسی ایک بہن کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہو جائے گی ، تب ہم وفاق کو دفاع کے لیے صوبائی بجٹ میں سے حصہ دیں گے ، اور میں نے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ پچھلے چار سال میں پی ٹی آئی سے جو بھی وعدہ کیا گیا وہ ٹرک کی بتی ، جھوٹ اور دھوکہ ثابت ہوا ، اب دیکھتے ہیں کہ اس وعدے کا کیا بنتا ہے جب میرے نام سے منصوب کرکے ایک ایسی بات پوچھی گئی جو میں نے کہی ہی نہیں تو نورین نیازی صاحبہ اور ڈاکٹر عظمی صاحبہ نے کہا کہ یہ جھوٹ ہے ، ٹاوٹس جو مرضی ٹویٹ کریں اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا 😂
42
295
1,739
39,770
ابو علی retweeted
اسرائیل کو قابو میں رکھنے کی ذمہ داری امریکہ پر ہے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے اس انتباہ کے بعد کہ لبنان میں اسرائیل کے قبضے کا جاری رہنا امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے واشنگٹن کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ اسرائیل کو قابو میں رکھنے کی بنیادی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار الیکس الفراز شیئرز نے کہا کہ "میرے خیال میں یہ آنے والے وقت میں امریکہ کے لیے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہوگا۔ مجھے اس بات کا کوئی واضح اشارہ نہیں ملتا کہ ٹرمپ کے پاس نیتن یاہو پر کافی اثر و رسوخ ہے کہ وہ اس کے جارحانہ اقدامات کو روک سکیں۔" انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے پاس اسرائیل کے طرزِ عمل پر اثر انداز ہونے کے لیے کئی آپشنز موجود ہیں، جیسے فوجی یا سیاسی امداد کو روکنا، لیکن یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا ٹرمپ انتظامیہ اس پر کھل کر آمادہ ہوگی یا نہیں۔ ان کے مطابق "میرا خیال ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ یہ سمجھتی ہے کہ جاری مذاکرات کے لیے سب سے بڑا خطرہ لبنان میں اسرائیلی فوجی سرگرمیاں ہیں۔"
8
11
106
ابو علی retweeted
"شام کے صدر احمد الشارع نے حیرت انگیز طور پر اس ملک کو ایک ساتھ کھینچ لیا ہے۔ وہ بہت قابل ہے، اور وہ میرے لیے بہت اچھا رہا ہے۔ اس نے ہر اس چیز کی حفاظت کی ہے جو میں نے مانگی ہے۔ اور اگر اسرائیل باقی سب کو مارے بغیر کام نہیں کر سکتا تو وہ کام کرے گا۔ شام کام کرے گا۔" ڈونلوڈ ٹرمپ
9
6
79
12,170
ابو علی retweeted
"اَلسَّلَامُ عَلَى الْمُرَمَّلِ بِالدِّمَاءِ" (سلام ہو اس (امام) پر جو خون میں لت پت ہیں)۔ "اَلسَّلَامُ عَلَى الْمَسْلُوبِ الْعَمَامَةِ وَالرِّدَاءِ" (سلام ہو اس پر جن کا عمامہ اور چادر لوٹ لی گئی) "اَلسَّلَامُ عَلَى الشَّاهِدِ فِی الْمَشْهَدِ" (سلام ہو اس گواہ پر جو میدانِ کربلا میں حاضر ہوئے)۔ "اَلسَّلَامُ عَلَى مَنْ بَکَتْهُ مَلَائِکَةُ السَّمَاءِ" (سلام ہو اس ذات پر جن پر آسمان کے فرشتوں نے گریہ کیا)۔ "اَلسَّلَامُ عَلَى الْحُسَیْنِ الَّذِی سَمَحَ بِنَفْسِهِ فِی مُهَجَةِ الْوَفَاءِ" (سلام ہو حسینؑ پر جنہوں نے راہِ وفا میں اپنی جان نچھاور کر دی)۔ "السَّلامُ عَلى مَنْ بَكَتهُ مَلائِكَةُ السَّمَاءِ، السَّلامُ عَلى مَنِ انْتَهَكَتْ حَرَمَتُهُ" (سلام ہو اس ذات پر جس پر آسمان کے فرشتے روئے، اور سلام ہو اس پر جن کی حرمت پامال کی گئی)۔ (زیارت ناحیہ سے اقتباس) 💔#سلام_یاحسینؑ💔
13
27
54
1,150
ابو علی retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 President Trump says "without the United States, there would be no Israel 🇮🇱 and India 🇮🇳
50
9
77
3,563
ابو علی retweeted
"حُسَينٌ مِنِّي وأنا مِن حُسين، أحَبَّ اللهُ مَن أحبَّ حُسَيناً والحسين سبط من الأسباط” "حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں، اللہ ہر اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسینؑ سے محبت کرتا ہے۔” (الجامع الصحيح سنن الترمذي الجزء 5 الصفحة 658۔ / المعجم الكبير ج3 ح2586 ص32)
25
80
844
ابو علی retweeted
لبنان پر اسرائیلی قبضے کا جاری رہنا مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے زور دیا ہے کہ ایران اور لبنان کے خلاف جنگوں کا خاتمہ ایک دوسرے سے جڑا ہوا معاملہ ہے، اور تہران کے مطابق لبنان میں اسرائیل کا کسی بھی صورت میں جاری قبضہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی مفاہمتی یادداشت (MoU) کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ کسی بھی اسرائیلی حملے کو لبنان پر "کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔" انہوں نے مزید کہا کہ "لبنانی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کا جاری رہنا مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی ہے۔"
6
10
131