باشندے پاکستانی مقبوضہ کشمیر

Joined June 2022
82 Photos and videos
Sham retweeted
حافظ آباد تاریخ رقم مورخ لکھے گا ایک ملک ایسا بھی تھا جہاں اپنے بنیادی حقوق کا شعور نہ رکھنے والی قوم آباد تھی اور ضلع حافظ آباد کے دو قبائل ایسے بھی تھے جو اپنے رھنماوں کے واش روم کے تنازعے پ دیوانہ وار جان ہتھیلی پہ لئے سڑکوں پہ نکل آئے تھے😀🙏
5
84
291
8,936
Sham retweeted
انٹرنیٹ اور کیمروں کے جدید دور میں بھی ہم تک جھوٹی خبریں پہنچتی ہیں تو سوچیں تاریخ کی کتابوں میں کتنا جھوٹ لکھا ہو گا
51
1,408
5,115
32,348
Sham retweeted
آزادکشمیر کے سیاستدان حالیہ سالوں میں لوگوں کو اپنے حقوق کی جدوجہد سے باز رکھنے کیلئے ایسی باتیں کرتے رہے کہ اگر پاکستان نے خوراک کی رسد بند کر دی تو آزادکشمیر میں لوگ فاقوں مریں گے وغیرہ وغیرہ، بین الاقوامی قانون اس بارے میں بالکل واضح ہے، 1949 میں ہونے والا چوتھا جنیوا کنونشن اور اس کے تحت وضع اصول یہ قرار دیتے ہینکہ کسی بھی علاقے میں مؤثر کنٹرول رکھنے والے فریق کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہری آبادی کو بنیادی سہولیات سے محروم نہ کرے، خاص طور پر آرٹیکل 55 اور 59 اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کو نہ روکا جائے، اور اگر مقامی نظام ناکام ہو تو امدادی اداروں کو علاقے تک رسائی دی جائے۔ مزید یہ کہ بین الاقوامی انسانی قانون کا بنیادی اصول یہ ہے کہ شہری آبادی کو دباؤ، پابندیوں یا رسد کی رکاوٹوں کے ذریعے اجتماعی سزا (collective punishment) نہیں دی جا سکتی، یہ اصول کسی بھی سیاسی یا سیکیورٹی جواز سے بالاتر ہے یعنی حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوں نہ صرف یہ کہ اشیاء ضروریہ کی رسد نہیں روکی جا سکتی بلکہ علاقے پر موثر کنٹرول رکھنے والی طاقت پر بین الاقوامی قانون کی تحت یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہیکہ وہ لوگوں تک خوراک، ادویات اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی رسد کو یقینی بنائے، بصورت دیگر یہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اور انسانیت کیخلاف جرائم میں شمار ہوتا ہے۔ بشکریہ: مدثر شاہ صاحب @IHHen @HamidMirPAK @Advjalila
7
9
33
1,602
Sham retweeted
آزاد کشمیر کے گلی کوچوں میں زرا گھوم کر لوگوں کے جذبات دیکھیں سنیں تو آپ کے چودا طبق روشن ہو جائیں گے۔ ان حالات کے ذمہ دار کون ہے؟
25
202
1,058
9,059
Sham retweeted
وادی نیلم کنڈل شاہی چوک میں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد مرکز کی کال پر مظفرآباد لانگ مارچ میں شرکت کرے گی جبکہ اس وقت آٹھمقام دھرنے میں موجود۔۔۔۔۔۔۔
4
129
426
3,842
Sham retweeted
کوئ کشمیر کے معاملات پر بریفنگ دے کہ ہو کیا رہا ہے اور حکومت کیا کر نا چاھتی ہے ۔۔۔ روز حالات خراب ہونے کی ہی خبریں ہیں
Several people injured as police use gunfire and tear gas during Rawalakot sit-in crackdown.
44
91
441
16,697
Sham retweeted
زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشان دیکھیں گے دعویٰ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشن بہاراں دیکھیں گے کیا غم ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے
21
261
833
10,915
Sham retweeted
نظر بد کی عام علامتیں یہ ہیں روزانہ ایک مخصوص ٹائم پر سر میں درد ہونا پٹھوں میں کھنچاؤ نا نظر کا دھندلا پن اور چکر انا دل گھبرانا بے چینی ہونا اچانک طبیعت کا خراب ہو جانا بغیر کسی وجہ کے، جسم میں سستی اور تھکن رہنا، کام میں دل نہ لگنا، بنا بات کے چڑچڑاپن اور غصہ آنا، کاروبار یا نوکری میں اچانک رکاوٹ آ جانا، بنا وجہ چیزوں کا ٹوٹنا یا نقصان ہونا، بچے کا اچانک رونا شروع کر دینا اور چپ نہ ہونا، کھانے پینے کے باوجود وزن کا گرنا، نیند کا اڑ جانا یا بہت زیادہ آنا، اور عبادت میں دل کا بوجھل ہو جانا۔ صبح شام معوذتین یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس، آیت الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری 2 آیات پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ نظر بد حق ہے۔ پانی پر دم کر کے پی لیں اور غسل کر لیں۔ صدقہ دیں اور اللہ سے حفاظت مانگیں۔
4
35
122
12,008
Sham retweeted
سکرین شاٹ کو اردو میں "عکسِ کرتوت سیاہ" کہتے ہیں۔ فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں
39
25
371
9,911
Sham retweeted
تین چیزیں ہیں جو اللہ کی طرف سے انسان کیلئے بڑی آزمائشیں ہیں : دولت ، عورت اور اقتدار : پاکستان پہ مسلط حکمران طبقہ ان تینوں آزمائشوں میں مکمل ناکام ہے یہ دولت کے پجاری ، عورتوں کے رسیا اور اقتدار کی ہوس میں بری طرح مبتلا ہے دولت ، عورت اور اقتدار انہیں کسی بھی قیمت پر ملے، یہ لینے سے نہیں ہچکچاتے یہ چوکیداروں کی حلف شکنی کی وجہ سے ہم پر مسلط ضرور ہیں مگر اللہ و رسول ﷺ کی بارگاہ میں یہ بیکار ، فضول اور دھتکارے ہوئے لوگ ہیں یہ وہی لوگ ہیں کہ جن کے بارے اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ انھوں نے تھوڑے فائدے کیلئے بہت بڑا نقصان کیا #پاکستان_کو_جینے_دو
8
67
207
2,589
Sham retweeted
Living the mountain dream. #GilgitBaltistan
10
18
158
2,485
Sham retweeted
زیادہ گہرائی میں جانے کی ضرورت نہیں، بات بہت سادہ سی ہے ہنـدوستان اپنے بجٹ کا 4.1 فیصد تعلیم پر خرچ کرتا ہے اور پاکستان 0.8 فیصد تعلیم پر خرچ کرتا ہے ہنـدوستان آج دنیا میں سب سے زیادہ سوفٹویئر انجینئرز پیدا کررہا ہے، ہنـدوستان کی ٹیک (Tech) مارکیٹ آج ساری دنیا کو ٹکر دے رہی ہے، ہنـدوستان ایک ٹیک جاینٹ بن چکا ہے، ایک انڈسٹیرل حب بن چکا ہے پاکستان میں نصف فیصد آبادی کے بچے مزدوری کررہے ہیں، پاکستان میں 40-38 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں اقوامِ متحدہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق ہر ملک کی جی ڈی پی کا کم از کم 4.1 فیصد تعلیم پر خرچ ہونا چاہئے لیکن یہی شرح پاکستان میں 0.8 فیصد ہے زندہ باد زندہ باد والے نعروں سے آپ دنیا کا مقابلہ نہیں کرسکتے، آپ صرف خود کو بیوقوف ہی بنا سکتے ہو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے، یہاں کی ہر چیز ایک راز ہے اور ایسا راز جس کو کوئی فاش کرنے کی کوشش کرے تو وہ غـدار کہلاتا ہے کوئی تسلیم کرے یا نہیں، پاکستان دنیا کا پسماندہ ترین ملک ہے، ہم دنیا سے ہارے ہوئے لوگ ہیں، ہمارا کوئی مستقبل نہیں زندہ باد والے نعروں سے شعور نہیں آتا، زندہ باد والے نعروں سے پیٹ نہیں بھرتا زندہ باد والا نعرہ صرف اور صرف ایک چونا ہے، یہ نعرہ ایک زہـر آلود چورن ہے
1
27
87
1,135
Sham retweeted
بریکنگ نیوز !! علماء اور طلباء کے لئے بجٹ میں بڑی پیش رفت وخوشخبری مساجد ومدارس کے علمائے کرام اور طلباء کے لیے پاکستانی بجٹ میں بڑی پیش رفت مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم جولای سے درجہ اولیٰ سے لیکر درجہ رابعہ تک کے تمام طلباء کو 6000 درجہ خامسہ سے دورہ حدیث تک کے تمام طلباء کو 12000 اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ سے ملحق تمام مدارس میں پڑھانے والے علمائے کرام اور آئمہ مساجد کو 20000 بار ماہانہ استغفار پڑھنے کا مشوره دیاہے،تاکہ اللہ کریم ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائے۔
51
60
707
36,439
Sham retweeted
Håmi asto, håmi asto, håmi ast.
5
11
177
6,636
Sham retweeted
ہم ایک ایسے معاشرے میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں ہر کوئی یہ مانتا ہے کہ اللہ نے ہدایت صرف انہیں دی ہے اور کسی کو نہیں۔
2
6
194
Sham retweeted
ٹاؤٹ بیانیہ بنا رہے ہیں کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے کشمیری الگ ہونا چاہتے ہیں ، بندہ پوچھے آپ کا حصہ کب بنے تھے جو الگ ہونا چاہتے ہیں ؟؟؟😁 78 سال سے نعرے لگا رہے ہو کشمیر بنے کا پاکستان مگر بنا تو نہیں ، جب بنا ہی نہیں تو الگ ہونے والی بات کہاں سے آگئی ؟؟🤷🏻‍♂️ کشمیر پہلے دن سے الگ ریاست ہے تم ٹاؤٹوں ناجانے کیا مصیبت پڑی ہے ان کی ریاست میں مداخلت کرنے کی ۔۔
37
165
744
14,090
کشمیر پاکستان کی شہ رگ نہیں بلکہ فوجیوں کے حرامی پن اور لوٹ مار کرنے کی رگ ہے
11
47
670
Sham retweeted
Lost in the beauty of nature 🍃
3
3
56
1,271
RT @AhmadFarhadReal: ہسپتالوں میں زخمیوں پر تشدد اور نہتے مظاہرین پر فاٸرنگ جیسا گھناونا کھیل کبھی بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں…
5
47
Sham retweeted
Karachi looks like it's been airstriked multiple times. Fuck you PPP. Fuck you forever.
31
149
1,360
30,748