Joined June 2013
Photos and videos
Fishel BenKhald retweeted
آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کو سلام عقیدت #PunjabPolice #Martyrs 1/1
5
10
44
2,574
Fishel BenKhald retweeted
The Lahore Gymkhana land is worth Rs218 billion, or three times the free medicine funding of @GovtofPunjabPK is 3 times the budget for medicines for 150 M People of Punjab. A single elite golf-and-dining estate, that pays Rs5000 in rent, is worth more than the tab for medicines in a province of 150 million people The remedy is not exotic. The simplest one is to cancel the lease. Or Take back the land for public use, which is what Delhi did. Islamabad tells the same story more starkly. The Islamabad Club, sprawled across 352 acres of CDA land. dawn.com/news/2005111/delhi-…, It pays Rs. 3 per acre. @MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @GovtofPakistan YOU can do it too.
1
4
8
753
Fishel BenKhald retweeted
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
96
2,497
5,747
176,031
Good technical explanation I iterate, citizen's first priority is betterment of Karachi. Who so ever serve my city and province Karachi Sindh.... will be appreciated @murtazawahab1 @sharjeelinam @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari @AseefaBZ @KmcPakistan @hassan_xeb @Daniyal87952677
2500 والے صحافی کو چاہیے کہ پہلے کسی اچھی سی یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی ڈگری لے اس کے بعد کوئی ڈھنگ کا پروپیگنڈا کرے ۔
100
سڑکوں کی ماں چدی پڑی ہے کچراچی میں _
What is the current condition of the roads in your area? #TOKAlert #Karachi #Roads #Infrastructure
1
157
Sindh need a Big Sister like Adi Salma Butt @SalmaButtPMLN _
یقین کریں بٹ صاحبہ جہاد کر رہی ہیں بڑے بڑے برینڈ گند کھلا رہے ہیں اور کوئٹہ والوں کی چائے کی پتی بھی چیک کروائیں سننے میں یہی آیا ہے کہ کچھ نہ کچھ ملایا جاتا ہے
1
157
کراچی میں کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں اغواء ہونے والے شہری کی منگیتر نے پولیس چیف کو ڈیفینس تھانے کے پولیس اہلکاروں کے خلاف شکایت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیفنس تھانے کے پولیس اہلکاروں نے پہلے انکے منگیتر کو گھرسےاٹھایا پھر تھانے میں بٹھائے رکھا اور ہم پر کوکین فروخت کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کو پہلے ڈیفنس تھانے میں پھر کسی گیسٹ ہاؤس لے جا کر رکھا گیا اور وہاں موجود پولیس اہلکار انہیں ہراساں کرتا رہا اور اہلکاروں کی جانب سے رہائی کے لیے 5 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا۔ پھر ایک لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے ان کے منگیتر کو گھر سے پیسے لینے بھیجا اور انہیں تھانے میں بٹھائے رکھا اور جب ایک لاکھ روپے ادا کیے تو پھر انہیں گھر جانے کی اجازت دی۔ #TOKAlert #Karachi
85
تو آپ کس کام کی تنخواہ لیتے ہو؟ @KarachiPolice_ @SindhPoliceDMC _
ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کراچی خالد مصطفی نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑیوں میں ایک نہیں دو دو ٹریکرز لگوائیں، رات کو سوتے وقت اپنے گاڑی ایسی جگہ کھڑی کریں جہاں سی سی ٹی وی کیمرے کا ایکسس ہو۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی چوری ہونے کے حوالے سے فیک کالز پر دھیان نہ دیں، اگر آپ کی گاڑی چوری یا ڈکیتی میں چھین لی جاتی ہے تو تھانے جا کر ایف ائی ار کروائیں۔ خالد مصطفی کا کہنا تھا کہ یہ کراچی پولیس آپ کے بھائی ہیں، آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔ #TOKAlert #KarachiPolice
88
Fishel BenKhald retweeted
کراچی کی عوام ،پیپلزپارٹی سے تنگ
7
111
206
5,182
Mubashir bhai, Have seen at least four people in Food Beverage industry to attain 15 to 20 million net worth. Assad a Saffron-packer, and Qaiser a driver, third is Bilal a chicken meat seller. Bilal started by hanging behind Suzuki Dalla collecting leftover of chickens internals
مختصر: 10 کروڑ کی زندگی پاکستان میں اک مڈل کلاس اور گریس-فل زندگی گزارنے کے لیے آپ کی مالی استطاعت آئیڈیلی 6 سے 10 کروڑ تک ہونی چاہیے۔ یہ کم از کم رینج ہے۔ مالی استطاعت سے مراد کُل اثاثے نہیں، بلکہ وہ بینک بیلنس ہے جو آپ کے پاس، آپ کے گھر، اک یا دو گاڑیوں، اور بھلے اک چھوٹے درجے کے چلتے ہوئے کاروبار کے علاوہ موجود ہو۔ یہ بینک بیلنس، بینک میں بھی موجود نہ ہو، بلکہ سٹاکس اور میوچل فنڈز میں لگا ہوا ہو اور آپ اپنا عمومی خرچہ، اپنے کاروبار سے پورا کر رہے ہوں۔ تھوڑی کمی بیشی، منافع سے پوری ہوتی ہو اور آپ کا پرنسپل، آئیڈیلی ہر برس بڑھ رہا ہو۔ یہ سارا سیناریو ناقابل عمل نہیں۔ آپ سب کی بھرپور پہنچ میں ہے۔ آپ اگر غریب یا لو مڈل کلاس سے ہیں تو ذہن میں رکھیں کہ آپ کو یہ سب کرتے 25 سے 35 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس سے پہلے بھی ممکن ہے، مگر وہ Exceptions ہو سکتے ہیں، Generalities نہیں۔ یہ مرضی آپ کی اپنی ہے کہ آپ نے یہ لمبا سفر کرنا ہے، یا شارٹ ٹرمزم کا ہی شکار رہ کر اپنی کلاس میں موجود رہتے ہوئے 25-35 برس بعد ریاست، معاشرت، مقدر وغیرہ کے گِلے شکوے کرنا ہیں۔ یہ سب آپ کے اختیار میں ہے۔ عام فہم کے مکمل اور قطعا برعکس، زندگی بہت سنجیدہ اور بہت ہی مشکل پراسیس ہے۔ یہ غیرسنجیدگی اور آسانی سے بھی گزاری جا سکتی ہے، مگر ایسے بنائی نہیں جا سکتی۔ یقین کریں، کہ غربت اور مالی بیچارگی کے اُس پار، زندگی بہت خوبصورت ہے، مگر آپ وہاں اک کلاس شفٹ لے کر بذریعہ دانشوری، سوشل میڈیا اور شکایات پہنچ سکتے نہیں۔ اور ہاں، آپ اگر آگ کا یہ دریا پار کر لیں تو پھر صرف امیر ہی نہ ہوں، کلاس شفٹ بھی لیں۔ عوامی مفاد میں یہ ایویں میں لکھ دیا۔ قطعا لکھنا نہیں تھا۔ ہوا یہ کہ صبح کہیں ناشتہ کرنے گیا تو دائیں والی میز پر اک لڑکی، اس کی ڈیٹ اور لڑکے کا دوست ناشتہ کر رہے تھے اور دائیں طرف والی ہی ڈائیگنل میز پر ان سے آگے چھ لڑکیاں موجود تھیں۔ یہ ڈیٹ والا سین، غریب اور لومڈل کلاس بچوں کا تھا اور وہ ٹک ٹاک میں پھنسے ہوئے تھے۔ جاتے وقت انہوں نے ان-ڈرائیو کروائی۔ ان سے آگی والی چھ لڑکیاں، عین تقریبا ان تینوں کی ہی عمر کی گپ شپ، سفر اسفار، چھوٹے موٹے کاروباری آئیڈیاز میں مصروف تھیں۔ یہ تینوں تقریبا 45-50 منٹ ٹک ٹاک میں ہی پھنسے رہے۔ ان چھ نے ان 45-50 منٹوں میں شاذ ہی فون اٹھایا اور خوب گپ کی۔ وہ چھ، چار گاڑیوں میں گئیں۔ جانتا ہوں کہ یہ فیشن ایبل فقرہ ہے، مگر یہ بہت بڑا سچ بھی ہے: آپ غریب پیدا ہوں، یہ آپ کا جرم نہیں۔ آپ غریب مر جائیں، یہ آپ کا ہی جرم ہے۔ زندگی سنجیدگی مانگتی ہے۔ پلاننگ مانگتی ہے۔ قابلیت مانگتی ہے۔ متوازن الذہنی مانگتی ہے۔ مسلسل محنت مانگتی ہے۔ ٹھنڈا دماغ اور مایوس نہ ہونے والا دل مانگتی ہے۔ خاموشی مانگتی ہے۔ فوکس مانگتی ہے۔ لانگ ٹرمزم مانگتی ہے۔ ادب آداب مانگتی ہے۔ کم شور مانگتی ہے۔ مطالعہ مانگتی ہے۔ تجزیہ مانگتی ہے۔ اور بھی بہت کچھ مانگتی ہے، مگر عوامی مفاد کے لیے آج کے دن اتنا ہی، کہ اس کا بھی اب مزاج نہیں۔ اس لیے بھی کہ عوام کی اکثریت، اصل اور بالخصوص سوشل میڈیا پر، میرے اولین روحانی مرشد، ماکیاویلی رحمتہ اللہ علیہ کے اک قول پر صد ہزار فیصد پورا اترتی ہے، تو جاندی کرانا ہی بہتر رہتا ہے۔
1
1
223

15
32
110
8,201
Thanks for being brave and defending Pakistan 🇵🇰 _
2
122
Fishel BenKhald retweeted
سخی حسن قبرستان کی سڑک پر تعمیر میں سنگین بدانوانی کا انقشاف کرپشن لوٹ مار جاری پکڑنے والی کوئی نہیں
5
32
53
982
کراچی گولیمار جہاز چورنگی پر ڈکیتی کی کوش ناکام، پولیس نے 1 ڈاکو دبوچ لیا، دوسرا فرار #HaseebElahi #Karachi
1
190
ہر سال کراچی گٹرچی میں یہ لوگ گٹر نالے سے نکال کر سڑک پہ وہیں بھیک دیتے ہیں۔ _
بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے مون سون بارشوں سے قبل شہر قائد کے بڑے نالوں کی صفائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرِ صدارت ترقیاتی اور میونسپل سروسز سے متعلق اہم  اجلاس میں شہر کے تمام بڑے نالوں کی صفائی کیلیے 60 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ مون سون بارشوں سے قبل کام مکمل کیا جائے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ نالوں کی صفائی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گزشتہ سال بہتر کارکردگی دکھائی، اس سال مزید بہتر نتائج درکار ہیں، تاخیر اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، شہریوں کی شکایات کی کوئی گنجائش نہیں۔ #TOKAlert #Karachi #KarachiRain #KMC
2
5
649
Fishel BenKhald retweeted
میرے سماجی تعلق اور پیشے کے علاوہ اس بہادر ڈاکٹر سے میرا کوئی رشتہ نہیں، مگر میں اُس کا درد اپنے وجود کے ہر حصے میں محسوس کر رہی ہوں۔ یہ اذیت میرے ساتھ بھی رہے گی، اور ہر اُس عورت کے ساتھ بھی، جو ایسے سفاک اور انسانیت سے عاری جرم کا نشانہ بنی ہے…
8
34
130
3,335
Gill bhai, You did the right thing 100% percent _
For the 1st n last time am saying this,that @ghalatfhami ne mujhay mere aqeede pe galiyan di,mujhay Christian chura bol k,meri Maan ko galiyan di churi bol k n it was uncalled for ,mene khaild se na kabhi badtamizi ki na kabhi bura bhala bola,hamesha bhai bol k bat ki lekin jo meine kiya us k respond meine khaild ko galiyan di,aur thek kar k dein,mei kabhi kisi k aqeede pe kisi ko na bat karta hu na kabhi target kiya,jo log mere respond pe pagal ho rahe hein,woh agar khaild ko pehle bol dete k usne ghalat kiya he aur admit k muafi mangey,jaise khaild ne us rat ko muafi mangi,to mujay 2 weeks bad jawab dene ki zaroorat na hoti,baqi jisne apne purane score settle karne hein karte jaein,I donot give a crap. na Jaeger ne mujhay us space mei invite kiya aur na sp ka koi lene dena he jo meine bola,dusron ki mann behein koi gajar moli nahi k app londiyan samjh lein specially X ,izat sab ki sanjhi hoti he,agar app dobara mujhay mere aqeede pe bakwas karein ge aur response yehi ho ga yeah isse ziada,isliye izat karein izat karwaein Thank u for ur attention to this matter
3
299

6
1
18
2,779
All most all those which were mr dered deserved Life. Those who did that deserve de th. Only the law and state should have the power to unalive. Especially Capital Punishment for those men who 🍇-ape. _
Keep this case in mind & comment. Do you think capital punishment is just or no?
131
Capital Punishment for those men who 🍇-ape. Thank you Prime Minister of Pakistan 🇵🇰 and President of Pakistan 🇵🇰 🙏 ❤️ @CMShehbaz @BBhuttoZardari @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP @SindhPoliceDMC @KarachiPolice_ @AseefaBZ @BeingSAOfficial @hassan_xeb @Daniyal87952677
Replying to @RupertLowe10
Bravo Pakistan! This is what we should be doing in the West.
1
218