Joined January 2012
15,821 Photos and videos
Pinned Tweet
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شیرِ پاکستان تہران میں موجودگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان کی قیادت مضبوط، باوقار اور باہمت ہاتھوں میں ہے۔ “شیرِ پاکستان” اور “دلیر و نڈر قیادت” کی عملی تصویر، جو قومی مفادات کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ #Pakistan
36
Malik Adil retweeted
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی سنجے پروانی نے وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے مصاحفہ کی۔ #SanjayPerwani #MNA #NationalAssembly #ShehbazSharif #PublicRepresentation #Pakistan
1
1
30
نوجوانوں کی آواز" #APMSO #MQMPakistan #11June
5
Malik Adil retweeted
کے الیکٹرک نے پچیس گز کے مکان کو 27لاکھ کا بل بھیج دیا؟؟ وڈیو تو یہی بتا رہی ہے @KElectricPk

17
171
304
7,753
Malik Adil retweeted
جب کہا تھا کہ سندھ میں آج بھی ٹول پلازا پر لکڑی کے بیریئرز لگے ہے اور ہاتھ سے چلائے جاتے ہیں تو اعترض اٹھا کہ ایسا نہیں ہے ۔ بحث نہیں کی ثبوت حاضر ہے اور یہ جامشورو کا ٹول بلازا ہے۔
102
453
1,381
63,531
یہ تو کراچی کا حال کیا ہے لیکن سندھ کا اس سے برا حال شہری سندھ کی سیٹس کم کر کے گاوں کی بڑھا دی.اب وڈیرا شاہی راج کر رہی ہے اور سہولیات تباہ.شہر میں سیٹ لاکھوں پر اور وہی گاوں کی سیٹ ہزاروں پر.حلقہ بندیا ووٹرز کی گنتی پے ہونی چاہیے اور حلقہ بندیاں پھر سے ہونی چاہیے @raftardotcom
53
Malik Adil retweeted
کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔ اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ نقارخانے میں طوطی کی صدا ثابت ہوں گی۔ #بااختیار_کراچی
25
328
574
10,107
Malik Adil retweeted
لگتا ہے پیپلز پارٹی والوں کے سروں پر ایم کیو ایم کسی بھوت یا فوبیا کی طرح سوار ہےـ خود 18 سال سے مسلسل حکومت میں کراچی میں جو تباہی مچائی ہے بس اسکا ذکر کوئی نہ کرے۔ جو کام بطور مئر نعمت اللہ اور مصطفی کمال کے دور میں ہوا، انکی ساری صوبائی جماعت مل کر دو دہائیوں میں بھی نہ کرسکی۔ نہ آگے کرنے کی سکت رکھتی پے۔
38
45
128
6,088
Malik Adil retweeted
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊 گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
55
414
795
36,559
Malik Adil retweeted
لوگ صرف آپکی نااہلی سے پریشان ہیں۔ خدارا ہماری جان چھوڑ دیں۔ 🙏🏻🙏🏻
24
100
343
4,016
میڈیم صاحبہ جی آپ کے بلاول ہی یاد کر رہے ہے ہر جگہ ذرا سن لینا جہاں جہاں پروگرام ہوتا ہے ۔ کہ ان کو ایم کیو ایم کے سوا کچھ نظر یا سنائی نہیں دے رہا ۔ #Karachi #Sindh
18
میرپورخاص میرواہ ایم کیو ایم کے 2 کونسلر جیت گئے ۔ 3 پہلے سے کونسلر تھے اب چیئرمین کی تیاری ۔ 25 سال سے قابض پیپلزپارٹی کو بڑی لیڈ سے شکست دی ۔ عوام نے ثابت کر دیا اور ہزاروں لوگوں نے جشن منایا. #Mqmpakistan @DFSMQM @KamranTessoriPk @sabheenghoury @KamalMQM @SPerwani
27
Malik Adil retweeted
“سندھ پبلک سروس کمیشن میں پاس ہونےوالے70 لوگ یا تو بیوروکریٹس کے بچے ہیں، یا سیاستدان، یا اثررثوق رکھنے والے لوگوں کی اولادیں ہیں” صحافی شاہزیب جیلانی ایک واحد شعبہ تھا جہاں عوام محنت لرکے اعلی سرکاری عہدوں تک جاتے تھےوہ بھی ان سندھ کے حکمرانوں نے چھین لیا

37
422
806
14,980
Malik Adil retweeted
😂😂😂😂😂منوڑہ کراچی📍

12
42
182
4,800
Malik Adil retweeted
Karimabad Underpass is the world’s most narrowest urban area underpass with 6.1 meters width. کریم آباد انڈر پاس پر ٹرکوں کی تصاویر ہونے کے دعوے کرنے والے مئر صاحب اور باقی لوگ کیا جانتے ہیں کہ یہ گلی نما انڈر پاس 6.1 میٹر چوڑائی کی مناسبت سے دنیا کا سب سے “تنگ ترین” اربن ایریا انڈر پاس ہے؟ جہاں ڈیش وائٹ مارکنگ لگا کر گاڑیوں کو اسپیڈنگ اور اوورٹیکنگ کی اجازت دے کر اس جگہ کو موت کی سرنگ بنا دیا گیا ہے۔
16
135
308
11,680
Malik Adil retweeted
روسی اسکولوں میں حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے بارے میں تعلیم دی جائے گی
36
503
4,005
27,894
Malik Adil retweeted
ناصر کریم (مستعفی چیئرمین لیاری ٹاؤن) نے مرتضیٰ وہاب کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا، عدمِ اعتماد کی کامیابی کی خواہش کا اظہار! #MurtazaWahab #MayorKarachi #PeoplesParty #Karachi #jamaateislami
1
35
71
1,287
Malik Adil retweeted
گریڈ 11 سے سیدھا گریڈ 17 صفدر سولنگی کا مبینہ 'فاسٹ ٹریک فارمولا' ایاز علی ملاح ٹاؤن آفیسر، اور ادارے خاموش تماشائی مزمل حسین ہالیپوٹو ڈی جی SBCA کیخلاف "فاسٹ ٹریک فارمولا" فائل چند گھنٹوں میں کلوزڈ 🙂 اشتیاق سرکی کی پوسٹ
1
54
67
1,588
Malik Adil retweeted
سندھ میں منشیات کے خاتمے کی وجہ سندھ پولیس نہیں ہے۔ 1200 ارب سے زیادہ کا حساب کتاب تھا۔ منشیات فروش پرشان #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
6
75
99
2,211
Malik Adil retweeted
"فائلوں میں فلائی اوور بن گئے 🚧 زمین پر اب بھی گڑھے اور جام! واہ ری ترقی 😂"
3
15
49
885
Malik Adil retweeted
Over 200 Pakistani nationals are currently in the custody of Cambodian police, facing severe conditions including lack of food, water, and safe accommodation, held together in overcrowded and unsafe facilities, where living conditions are extremely harsh.
212
2,279
4,566
447,205