Joined December 2010
4,929 Photos and videos
کارواں سرائے retweeted
داڑھی رکھ کے رشوتیں لے رھے ھیں۔
50
1,046
1,944
35,789
کارواں سرائے retweeted
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے ابتدا میں بہت اچھا کام کیا تھا مگر دو سال میں آپ اُن ورکرز کو وقت پر سیلری دینے کا نظام نہیں بنا سکے، کسی بندے کو دو دو مہینے سیلری نا ملے تو وہ کیسے ذہنی طور پر اپنے کام سے انصاف کر پائے گا
آپ لوگ جاپان گئے سینگاپور گئے وہاں صفائی کا سسٹم 24/7 کام کرتے ہیں ۔ ہمارے ستھر پنجاب کو دو سال ہو گئے ہیں لیکن وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے
1
5
11
171
کارواں سرائے retweeted
Please notice Sir @RanaSikandarH Respected Mam @MaryamNSharif said teacher is resident of PP 159 Saroba Garden Ferozpur Road Lahore @CMComplaintCell @AUKhan2u @Ammarysaggu @Farzand_e_Iqbal @UstadSays @MohUmair87 @ZeshanMalick
1
3
6
699
کارواں سرائے retweeted
Inshallah State of The Art IT Labs In Sarkari Mayari Colleges Across Punjab Being Established This Year, Super CM, Super Reforms 🔥
9
31
103
4,170
کارواں سرائے retweeted
فوڈ پانڈا پر آرڈر کرتے وقت پیشگی ادائیگی نہ کریں آرڈر کینسل کر دیتے ہیں اور رقم بھی واپس نہیں ہوتی ہمارے ساتھ دو بار ایسا ہو چکا ہے ۔ #onlineshopping in #Pakistan @foodpanda_pk
3
6
4
307
کارواں سرائے retweeted
3
3
10
168
کارواں سرائے retweeted
کل تک جو کہتے تھے کہ دیکھیں ہم نے سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کر دی ہے اور اب ہمارے پاس سر پلس ٹیچرز موجود ہیں آج اسی کمی کو بہانہ بنا کر سکول پرائیویٹ کیے جا رہے ہیں افسوس
1
68
178
1,986
کارواں سرائے retweeted
سکولوں میں پہلے ہی کلاس فور ملازمین کی کمی ہے اگر سیلری بند کر دی تو وہ چھوڑ کر ہی چلے جائیں گے ویسے بھی وہ کام کر رہے ہیں تو تنخواہیں بند کرنا ظلم ہی ہے
1
44
کارواں سرائے retweeted
اپیل۔۔۔ لاہور کے male سکولوں میں supporting staff خاکروب نائب قاصد اور سیکورٹی گارڈ کے کنٹریکٹ میں ڈپٹی ڈی ای اوز نے بروقت توسیع نہیں کی جن کی وجہ سے انکی تنخواہ گزشتہ دو ماہ سے بند ہے Please notice @RanaSikandarH @MaryamNSharif @CMComplaintCell @naziagoraya @Farzand_e_Iqbal
2
5
4
144
کارواں سرائے retweeted
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب پی آر ایس پی فیز تھری کا اپلائی شروع ھو گیا۔ #Outsourcing #Privatization #Punjab #SED
4
5
21
1,048
کارواں سرائے retweeted
اس سکول کو مقامی نمبر دار نے کچھ عرصہ پہلے لاکھوں روپے کی زمین خرید کر دی جس پر سکول اپ گریڈ کیا گیا کروڑوں روپے کے فنڈز منظور ہوۓ وہاں عمارت ابھی زیر تعمیر ہے اسکا نام بھی تھرڈ فیز میں آ چکا ہے کوئی خدا دا خوف کرو 🙏 🙏 🙏 اسکا نام تو نکال دو @RanaSikandarH @MaryamNSharif
9
30
57
2,064
کارواں سرائے retweeted
محترم رانا سکندر حیات صاحب STIs کی بھرتی کا عمل جو نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوا تھا اور یکم دسمبر سے STIs نے اسکولز میں اپنی زمہ داریاں سنبھالنا تھیں آج فروری کے آغاز تک بھی مکمل نہیں ہوا، دسمبر میں شروع ہونے والا ہارڈ شپ ٹرانسفرز کا کام بھی مکمل نہیں ہوا @RanaSikandarH
3
1
11
448
Respected CM @MaryamNSharif ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے درجنوں درجہ چہارم ملازمین ،نائب قاصد، خاکروب، کے کنٹریکٹ میں بروقت توسیع نہ ہونےسےتنخواہیں بند ہیں، جبکہ افسران جان بوجھ کر تاخیری حربےاستعمال کررہے ہیں @CMComplaintCell @RanaSikandarH @naziagoraya @DCLahore please
1
1
52
کارواں سرائے retweeted
پنجاب کے سب سے بڑے شہر راولپنڈی کا منڈی موڑ / بس اڈہ صاف ستھرا پنجاب
102
320
1,133
26,421
کارواں سرائے retweeted
پریشانی والی کیا بات ہے DNA میچ ہوگیا تو لواحقین سچے نہ ہوا تو ہسپتال انتظامیہ سچی
کوئٹہ کے ایک ہسپتال میں بچہ پیدا ہوا پانچ دن بعد گھر والوں کو فون کر کے کہا گیا آپ کی بچی ٹھیک ہے آ کر لے جائیں ہسپتال کے اندراج میں پانچ دن تک بچہ تھا پھر بچی بن گئی عجیب بات یہ ہے کہ ہسپتال کی CCTV فوٹیج بھی غائب ہے لواحقین کا کہنا ہے ہمارا بچہ واپس کرو نہیں تو تمہیں جلائیں گے
2
2
61
کارواں سرائے retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
2,722
4,045
21,678
614,264
کارواں سرائے retweeted
ہم نے کبھی چھٹیاں بڑھانے کی ڈیمانڈ نہیں کی مگر حالیہ شدید سردی میں موسمی شدت کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں بڑھائی جائیں منسٹر ایجوکیشن سے گزارش ہے سردیوں کی چھٹیوں میں کم از کم ایک ہفتہ اضافہ کیا جائے ۔ @RanaSikandarH
72
145
900
41,533
کارواں سرائے retweeted
جنوری شروع ہوتے ہی پنجاب بھر میں شدید سردی اور دھند بڑھ گئی ہے ۔ صبح صبح سڑک پر ہاتھ کو ہاتھ سٌجھائی نہیں دیتا ۔ گورنمنٹ کوئی ضد ہی پکڑ کر بیٹھ جاتی ہے ہر سال کہ سکول وقت پر کھولنے ہیں ۔۔ چار دن کم جھک مار لیں گے قوم کے بچے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
پنجاب بھر میں اسکول اور کالجز سردی کی تعطیلات کے بعد 12 جنوری کو اپنے مقررہ وقت پر کھلیں گے۔ تعطیلات سے متعلق افواہوں اور گمراہ کن خبروں سے اجتناب کیا جائے
90
130
916
32,492
کارواں سرائے retweeted
وہی آسمانوں اور زمینوں کا مُوجِد ہے، بھلا اس کی اولاد کیونکر ہو سکتی ہے حالانکہ اس کی بیوی (ہی) نہیں ہے، اور اسی نے ہر چیز کو پیدا فرمایا ہے اور وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے، یہی ( اللہ ) تمہارا پروردگار ہے ، اس کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں #القران_الكريم
1
5
106
کارواں سرائے retweeted
When Should Schools & Colleges Reopen In Punjab?
16% 12th January
84% 19th January
32,898 votes • Final results
1,227
479
1,722
225,031