Official Account of Organization Restoration Committee of #MQMPakistan

Joined February 2014
15,341 Photos and videos
Pinned Tweet
Hello everyone, This is the only account which belongs to me. All other accounts in my name are fake. Dr Farooq Sattar. 👍 ( DFSMQM ) Twitter: x.com/DFSMQM?s=09 Facebook: facebook.com/dfsmqm/ Instgram:instagram.com/dfsmqm?igshid=… YouTube : youtube.com/channel/UCKjHSac…
1
12
19
ORC MQM Official. retweeted
Celebration on 45th Foundation day #OurHopeAPMSO
7
163
171
3,041
ORC MQM Official. retweeted
۱۱ جون ۔۔ ایک عہد یہ دن اس عہد کی یادگار ہے جو مہاجر نسل کے نوجوانوں نے اپنی قوم کے حقوق کے حصول کو یقینی بنانے کے لۓ اپنے آپ سے کیا #OurHopeAPMSO
2
95
100
1,610
تحریک ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان، حق پرست عوام اور طلباء و طالبات کو "اے پی ایم ایس او" کے 45 ویں یومِ تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں .ڈاکٹر فاروق ستار #MQMPakistan #OurHopeAPMSO
2
125
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار سینئر ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل اور اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بہادرآباد سے متصل پارک میں بجٹ تجاویز کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan youtu.be/CDr-1IkMIVQ
2
2
151
ORC MQM Official. retweeted
سینئر ڈپٹی کنوینئرز ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال بہادرآباد مرکز سے متصل پارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کنوینئرز انیس احمد قائم خانی عبدالوسیم و اراکینِ رابطہ کمیٹی بھی موجود ہیں. #MQMPakistan youtu.be/-7gOw7rl1NY

3
6
132
ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت آئندہ کی سیاست اور اس میں نوجوانوں کے کردار کو اُجاگر کرنے اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر اراکینِ رابطہ کمیٹی و اراکینِ ڈیجٹل میڈیا اور اے پی ایم ایس او کے اراکین بھی موجود تھے #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
2
4
143
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم ذیلی شعبے/ یوتھ فورم کو ازسرنو منظم کرنے کے لیے یوتھ فورم کے اراکین اور نئے شامل ہونے والے نوجوانوں سے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر ڈپٹی کنوینئرز سید مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات۔ #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
2
4
180
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر ڈپٹی کنوینئرز نسرین جلیل، ڈاکٹر فاروق ستار، سید مصطفیٰ کمال و دیگر اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/mtKfZmQzy28
73
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام منعقد افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/gz9RtMfFnxo
2
3
121
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے افطار طعام کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/NCxND9hQWEQ
2
3
93
ORC MQM Official. retweeted
مردم شُماری کے حالیہ نتائج کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ صرف کراچی کے مردوں کو شمار کیا گیا ہے۔۔۔خواتین اور بچوں کو کب شمار کیا جائے گا؟ #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
31
205
296
7,964
ORC MQM Official. retweeted
کراچی کا ہر مسئلہ ہماری ریڈ لائن ہے! #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
107
259
432
13,759
ORC MQM Official. retweeted
اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں شہری سندھ کے ساتھ مردم شُماری میں ہونے والی زیادتی اور ناانصافی سے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے ہمیں مردم شُماری کے مسئلے کو حل کرنے اور ہمارے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی #MardumShumariHumariRedLine
43
198
299
9,378
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار اسکیم 33 ٹاؤن کے افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں .. #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/TWL2TvWWBWg
1
1
49
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نمائش چورنگی پر لگے جے ڈی سی کے سحری و افطار دسترخوان اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مرکزی شکایتی سیل کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا نمائندگان سے گفتگو کررہے ہیں #MQMPakistan youtu.be/vBgannPjmZs

1
1
86
پچھلے پانچ روز سے"مردم شُماری ہماری ریڈ لائن"سوشل میڈیا پر مسلسل ٹاپ ٹرینڈ بناہوا ہے جس پر #MQMPakistan کی سوشل میڈیا ٹیم اور کراچی کے شہریوں کو سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM #SocialMediaTeam #MardumShumariHumariRedLine
4
10
217
ہم وفاقی حکومت سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمیں بتایا جائے کہ جب ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو پھر ہمارا حکومت میں رہنے یا اسکا ساتھ دینے کا کیا جواز باقی رہتا ہے اگر ظلم کا یہ سلسلہ جاری رہا تو #MQMPakistanکی رابطہ کمیٹی جلد اس پر فیصلہ کرے گی #MardumShumariHumariRedLine
45
مردم شُماری ہماری بقا کا مسئلہ ہے ہم پر امن احتجاج بھی کریں گے اور اس معاملے پر عدلیہ اور ریاستی اداروں کو بھی جھنجوڑیں گے۔ ڈاکٹر فاروق ستار #MardumShumariHumariRedLine
42
صوبائی حکومت مردم شُماری میں کراچی جیسے کو سمو پولیٹن شہر پر غیر قانونی قبضے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ مک مکا کرکے شہری سندھ کے ساتھ مردم شماری میں آدھی سے زیادہ آبادی کا اندراج نہ کرکے زیادتی کی مرتکب ہورہی ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار #MardumShumariHumariRedLine
1
3
117
مردم شُماری قوم اور کراچی کے مستقبل کا معاملہ ہے ہمارے اجداد نے پاکستان اس لئے نہیں بنایا تھا کہ اسکی آبادی کو دبایا جائے۔ ڈاکٹر فاروق ستار #MardumShumariHumariRedLine
40