Social Media | Treveling | Foodi |

Joined January 2016
3,860 Photos and videos
Pinned Tweet
Pakistani-flagged #PakistanHameshaZindabad
1
1
96
Zohan Memon retweeted
"ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،" ہانیہ کے دادا #ARYNews
26
938
2,395
128,015
پی ایس پی بلکل فارغ لوگ ہے ۔ ہر جگہ بس بدمعاشی کرتے آئے ہے ۔ چاہے تو ان لوگوں کی ہسٹری اور کرنٹ طیک کر لے ۔ #Karachi
10
پہلے ختم کرنے آیا تھا اب خود چیئرمین کا خواب دیکھ رہا ہے 😆
13
چیخیں بتا رہی ہے کسی نے کچا توڑ لیا ۔ #Dholpan 😆
13
جب تجربے ہوتے ہے تو ایسے لوگ تباہی کے علاوہ کچھ نہیں کرتے
پیٹرول کی قیمت واپس 250پر کب آئےگی؟خاتون صحافی کے سوال پروزیرخزانہ کاجواب سنیں!
4
غریب عوام کے ساتھ ظلم #Parliament
11
میرے خیال سے اب پارٹی میں شو کاز نوٹس یا معطل والا چکر ختم ہو گیا ہے ۔ جب کوئی کسی کے بافے میں یا پارٹی کے لوگوں کو اتنا سب بولے تو ایکشن بنتا ہے ۔ #Karachi
22
ختم ختم ایک دن ہم ختم ہو جائے گے اس مہنگائی سے
لاہور: ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم geonewsurdu.tv/latest/435837
17
عوام کیلئے رکھنا اس بار مطالبے جو عوام کو بجلی گیس پانی صحت اور مہنگائی سے جان چھٹے @Conv_KMS @DFSMQM @KamalMQM
بجٹ سے قبل مطالبات منظوری کے لیےوزیراعظم اورایم کیو ایم وفدکی ملاقات #ARYNews
6
کیسے لوگ عوام پر مصلحت کر دیئے ۔ جن کو کچھ نہیں پتہ وہ لوگ پالسیاں بناتے ہے ۔ کم پڑھے لکھے اوپر سے پیسے والے ۔ غریب کو آنا چاہیے جو غریبوں کو سمجھے ۔ عوام کے اوپر ایک بعد ایک مہنگائی کا لوڈ ڈالا جا رہا ہے ۔ خود پرائیوٹ جہاز باہر ملک سے ڈولرز میں شاپنگ اور پیٹرول بجلی صحت فری
5
عوام پر رحم کرو ۔
7
اچھا اس لیئے ہی کچھ نظر نہیں آ رہا ۔
9
یہ عمدہ تھا ۔ 😉😆
7
Zohan Memon retweeted
اگر سکول ٹیچر اپنا پٹرول اور بجلی کا بل دے سکتا ہے تو جج، بیوروکریٹس، سیاستدان اور دیگر سرکاری افسران کیوں نہیں ؟ ملک میں مفت خوری ختم کریں !
40
2,533
4,171
47,675
Bilawal says 'Absolutely Not' belongs to Zardari, not Imran @EonHoldings #Sindh #Pakistan
21
Zohan Memon retweeted
آئی پی پیز کا ایک نام ۔ روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں ' عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا. دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔ ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
139
858
1,682
75,207
Zohan Memon retweeted
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں اور اس کو فکر ہے کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔ اور اس کوچوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی فکر ہی کوئی نہیں اور سرلاری سانڈوں کے فری 2000 یونٹ کسی 1500 یونٹ کسی کو 1000 یونٹ اس کے بارے میں یہ کوئی بات نہیں کرتا اس کو تکلیف ہے تو 200 یونٹ کی 🖐️🖐️
34
350
584
8,392
Zohan Memon retweeted
جب اپنے پر پڑتی ہے تو ہی تکلیف کا احساس ہوتا ہے ورنہ انکم سپورٹ پروگرام پر پلنے والے ویٹ لفٹر سب ٹھیک ہے لکھتے ہیں۔
1
25
42
792
Zohan Memon retweeted
اگر سب ہی جیت رہے ہیں تو ہار کون رہا ہے ب-چ ؟؟؟ 😛😛😛
16
21
51
1,969
Zohan Memon retweeted
📢 گلگت بلتستان کے غیور بھائیوں کے نام سندھ کا ایک دردناک پیغام! 💔 میرے گلگت کے بھائیو! آپ دور بیٹھ کر شاید یہ سمجھتے ہیں کہ سندھ میں جمہوریت ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ یہاں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ اور ظلم کا راج ہے۔ بلاول بھٹو زرداری، جو دنیا بھر میں جمہوریت کے بھاشن دیتے ہیں، انہیں خود جمہوریت کی 'ج' کا بھی پتہ نہیں ہے! 🛑 سندھ کی دردناک حقیقت: نوکریاں برائے فروخت: یہاں غریب کا بچہ ڈگریاں ہاتھ میں لیے خودکشیاں کر رہا ہے اور سندھ حکومت (PPP) میرٹ کا خون کر کے سرکاری نوکریاں لاکھوں، کروڑوں روپے میں بیچ رہی ہے۔ آواز اٹھانے پر دہشت گردی کے پرچے: اگر کوئی غریب، کوئی نوجوان اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے، تو اس پر سیدھا دہشت گردی (Terrorism Charges) کے جھوٹے مقدمات بنا کر اسے جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔ سندھ کی تباہی: انہوں نے پورے سندھ کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ نہ پینے کا صاف پانی ہے، نہ ہسپتال، نہ تعلیم۔ 🤝 گلگت کے بھائیو، میری التجا سنو! جیسے انہوں نے ہمارے سندھ کو برباد کیا، خدارا اپنے خوبصورت گلگت بلتستان کو ان کے ہاتھوں تباہ مت ہونے دینا۔ ان کے جھوٹے وعدوں اور "بھٹو زندہ ہے" کے نعروں میں مت آنا۔ ان کو ووٹ دینا اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے برابر ہے۔ ہم تو سندھ میں بھگت رہے ہیں، لیکن ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے گلگت کے بھائی بھی اس عذاب سے گزریں۔ جاگو میرے بھائیو، جاگو!
6
110
171
5,443