تین لاکھ سرکاری ٹیچرز ہیں ایک لاکھ ایکس پر آ جائیں روز اپنے مالک کو مہذب طریقے سے پیش کریں ٹرینڈ کریں اصل سچ سامنے لائیں ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر impression management والی وزارت ایسے بھاگے گی کہ سوچ ہے آپ کی
آج کے دور کا موثر احتجاج سوشل میڈیا ہے سڑکوں پر جانے کی ضرورت نہی ہے
پنجاب کے ٹیچرز کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ ایکس پر ایکٹو ہوں فیس بک کے علاوہ ایکس پر سب ٹیچرز آئیں تاکہ آپ کی مہم زیادہ پر اٹر ہو
یہ پوسٹ استادوں کے تمام گروپس میں شئیر کریں اور سب سے کہیں وہ ایکس پر آئیں گالم گلوچ کی ضرورت نہی بس دلیل سے اپنا کیس سامنے رکھیں تاکہ تعلیم کی بربادی کو روکا جا سکے