@CMShehbaz@MaryamNSharif@HamzaSS@Pwwbstudent@CMShehbaz سر پنجاب ورکر ویلفئیر بورڈ سکالرشپ کے تحت مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کی فیسیں اور ہوسٹل اخراجات پچھلے تین سالوں سےپنجاب ورکر ویلفئیر بورڈ ادا نہیں کر رہا ہے۔ براۓمہربانی اس کا نو ٹس لیں۔ شکریہ
پنجاب کے بجٹ میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ صحت، زراعت ،تعلیم، سرکاری ملازمین سمیت دیگر شعبوں پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ مشکل معاشی حالات میں متوازن اور غریب دوست بجٹ کی صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے اسمبلی میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
#روشن_راہیں_نیا_سویرا
بی جے پی کے دو ممبران نے ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ص کے بارے میں انتہائ گستاخانہ گفتگو کی ہے۔ عرب میں بڑے بڑے لوگوں نے اِس کی مزمت کی ہے اور تمام انڈین پراڈکٹس کا بائیکاٹ بھی کیا ہے۔ ہمارے ملک سے ایک بندہ تھا جو پوری ۔ آج کل جوکرسی پر بیٹھا ہے وہ چپ ہے۔
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
We Muslims are proud of ourselves that we are ummati of our Beloved Holy Prophet SAW and there is no god but one Allah♥️
Alhamdullilah♥️
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Strongly condemn the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India including inciting vigilante violence against them.
آپ روس اور چائنہ کے ساتھ کیوں تعلقات بنا رہے تھے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہیں,اینکر کا سوال
میں 22 کروڑ پاکستانیوں کا زمہ دار ہوں جنہوں نے مجھے وزیراعظم بنایا میں دنیا میں ہونے والے تمام صحیح یا غلط اقدامات کا زمہ دار نہیں,عمران خان
Dnt do much curse with students otherwise Allah will make everything curse for you
Pwwb you should pay fees but umt you also have to understand students situation but you did brutal too
@ibrahimhmurad#Injustice_with_UMT_Students
اور لوگوں کے غلام مت بنو جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔ ~ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Umt and pwwb is treating us in that way
#Injustice_with_UMT_Students
Umt ma pwwb ka students par hony Waly zulaam ke hum Dil say muzahmit karty ha or na manzor karty ha
Ay Khuda Hamari iltja sun le 🙏🙏
#Injustice_with_UMT_Students
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Why zulm with students ?? Itna to terrorist saTh ni Kiya jitna students saTh umt me ho rha
#Injustice_with_UMT_Students