SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strateg۔

Joined September 2022
2,199 Photos and videos
دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔ میم مریم نواز ان فائر🔥 @MaryamNSharif #مانسہرہ_نوازشریف_کا
6
99
151
4,410
Pakistan chose diplomacy over division and peace over conflict. Today, the world is acknowledging Pakistan’s constructive role in promoting stability and dialogue. 🇵🇰 #PakistanZindabad
Pakistan never gave up, and today the world is witnessing the result. The tireless efforts of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir have helped stop what could have turned into World War III. Global leaders are praising Pakistan’s role in restoring peace. Today, every Pakistani should feel proud, our country stepped forward and helped solve one of the world’s biggest crises. Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
11
امن کے لیے پاکستان کے کردار اور مؤثر سفارتکاری کو ایک اور خراجِ تحسین۔ "تشکر پاکستان" صرف ایک ترانہ نہیں بلکہ اس اعتماد اور احترام کی عکاسی ہے جو پاکستان نے مکالمے، استحکام اور امن کے فروغ کے ذریعے حاصل کیا۔ 🇵🇰🤝🇮🇷 #PakistanZindabad

7
The greatest recognition is when people remember who stood for peace in difficult times. A proud moment for Pakistan and its role in promoting dialogue and stability. 🇵🇰 #PakistanZindabad
Breaking 🔥 Famous Iranian singer Reza Behrami publishes a new song for Pakistan "Tashakur Pakistan" celebrates the role of Field Marshal of Pakistan in defeating the greater Zionist agenda of disturbing Middle East & destroying Iran.
18
جب دنیا جنگ کے خدشات میں گھری ہوئی تھی، پاکستان کے ایک بہادر سپوت نے عزم، حکمت اور استقامت سے امن کی شمع روشن رکھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے الفاظ پوری قوم کے جذبات کی عکاسی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ 🇵🇰 #CDFPeacemaker
17
Facts matter. Lower fiscal deficits, a stronger primary surplus, and a declining debt-servicing burden show a clear economic turnaround. This is why "From Default to Progress" is more than a slogan it's reflected in the numbers.
Public blood will not be boiling with intellectual dishonesty, rather temper will be cool down with facts: Lets stick to current budget to respond concisely instead of political debate, Budget must always be reviewed in trend analysis. Major concerned factor of budget expenditure is interest payment which in 8054 Bn forested in current year, it appears a staggering myriad number, but in actual interest payment to total budget ratio is 43% in current year, an year before it was 47% in 2025, 52% in 2024, 50% in 2023. In addition to above Govt has reduced the fiscal deficit to almost half in 3 years which was 6.5% (6906 Bn) in 2023, 5.9% (7283 Bn) in 2024, 3.9% (5037 Bn) in 2025, and in current budget it at 3.6% (5226 Bn) Further, improved primary surplus to a comfortable zone, in 2023 primary surplus was 0.3% (397 Bn) in 2024 it was 2% (2492 Bn), in 2025 it was 2.4% (3170 Bn), and in current year it is forecasted at 2% (2828 Bn) That why when it is said DEFAULT to PROGRESS it is backed by factual numbers.
11
امن کے لیے کی جانے والی بے لوث کاوشیں تاریخ میں یاد رکھی جاتی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور عزم کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراجِ تحسین پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ #CDFPeacemaker
6
جب دنیا کشیدگی تصادم کےخدشات میں گھری ہوئی تھی،پاکستان نے ذمہ دار سفارتکاری اور متوازن مؤقف کےذریعے امن کا پیغام دیا۔بین الاقوامی سطح پر پاکستان کےکردار پرہونے والی گفتگو اس بات کا ثبوت ہےکہ دوراندیش قیادت مؤثر سفارتکاری عالمی استحکام میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے #CDFPeacemaker 🇵🇰
1
12
جہاں عالمی طاقتیں کشیدگی کم کرنے میں ناکام رہیں، وہاں پاکستان نے امن کا پرچم بلند کیا۔ جنگ کے سائے چھٹ گئے اور مکالمے نے تصادم پر فتح حاصل کی۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ 🇵🇰 #CDFPeacemaker
11
From regional stability to global diplomacy, Pakistan is proving its value on the world stage. 🇵🇰
#Pakistan has emerged as a diplomatic super-power. My essay in @ForeignPolicy foreignpolicy.com/2026/06/01…
9
Pakistan has once again demonstrated that responsible diplomacy and principled leadership can help bridge even the deepest divides. A proud moment for our nation as its efforts for dialogue, stability, and peace gain global recognition. 🇵🇰 #PakistanZindabad
A historic day for global peace! Deeply proud of Pakistan’s pivotal role in mediating this landmark US-Iran Peace Deal. Massive credit to our Prime Minister, @CMShehbaz Field Marshal, and Deputy PM @MIshaqDar50 for their tireless diplomatic efforts! #PakistanZindabad
8
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ طاقت کا اصل مقصد امن کا قیام ہے۔ قومی و عسکری قیادت کی دانشمندانہ کاوشوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر امن کے سفیر کے طور پر نمایاں کیا۔ 🇵🇰
انھوں نے وہ کر دکھایا جوکسی کے تصور میں بھی نہ تھا دنیا تیسری عالمی جنگ کے خوف میں مبتلا عالمی معیشت دگر گوں اور توانائی کا بحران ایک طوفان بن کر کھڑا تھا مگر پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے جنگی کیفیت کے خاتمہ کا بیڑا اٹھایا فریقین میں احساس جگایا انھیں امن کے لئیے ساتھ بٹھایا اور وہ کر دکھایا جو خواب تھاجو حقیقت بن چجا ھے اج دنیا پاکستان کواسکی لیڈر شپ کو سراھتی نظر آ رھی ھے امن کے حوالہ سے پاکستانی کردار نے اسے عالمی محاذ پر سرخروکیا ھے وہ پاکستان جسے اسکا دشمن دھشت گردی سے نتھی کرتا تھا اج امن کا علمبردار بن کر سامنے آیا ھے درست کہا گیا کہ قوموں کی تاریخ میں بعض واقعات اس کو تاریخ میں امر کر دیتے ھیں پاکستان کا امن بارے کردار تاریخ کا وہ روشن باب ھے جس پر ھمیشہ پاکستان فخر کر سکے گا
8
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
ریاست ہمیشہ ماں ہی بنی رہی، لیکن جب ریاست باپ بنتی ہے تو ریاست ماں کو دھمکیاں دینے والی ناخلف اولاد چند چھتروں کے بعد ناں صرف فرمانبردار بن جاتی ہے بلکہ معافیاں بھی مانگتی ہے.
1
37
77
1,031
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
پنجاب اسمبلی کے سیشن کا آغاز سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے میرے والد محترم ملک ندیم کامران صاحب اور سوشل میڈیا ہیڈ صفدر لغاری صاحبِ کے لیے دعائے مغفرت سے کیا گیا۔ اس محبت، احترام اور یاد رکھنے پر میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران صاحب سمیت تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
8
30
63
860
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر صاحب، ڈی آئی جی جیل خانہ جات کامران انجم صاحب اور سپرنٹنڈنٹ جیل ساہیوال نوید اشرف صاحب کی میری رہائش گاہ آمد انہوں نے میرے والد محترم، سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران مرحوم و مغفور کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین ۔ قاسم ندیم ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات - پنجاب
3
25
49
1,163
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
میرے والد محترم ملک ندیم کامران مرحوم کے انتقال پر تعزیت، دعاؤں، فون کالز، پیغامات اور ہر طرح سے غم میں شریک ہونے والے تمام دوستوں، عزیز و اقارب، سیاسی و سماجی شخصیات کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس مشکل وقت میں ہمیں حوصلہ دیا۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجاتِ بلندی کی درخواست ہے۔ ملک قاسم ندیم ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف پنجاب
8
14
25
408
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پورے صوبے کی انتظامیہ کو ہنگامی احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ شدید گرمی کے پیش نظر تمام شہروں کے اہم چوکوں میں فوری طور پر سایہ دار جگہوں کا انتظام کیا جائے اور وہاں ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اسی طرح سرکاری دفاتر میں آنے والے شہریوں کے لیے بھی ٹھنڈے پانی کی دستیابی کو فوری یقینی بنایا جائے جبکہ بس اسٹینڈز، ویگن اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنز پر بھی ہنگامی بنیادوں پر ٹھنڈے پانی اور ریلیف کے انتظامات مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو گرمی کی شدت سے فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
2
13
14
342
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر سپیشل انیشیٹو فار کینسر پیشنٹس کے تحت کینسر کے مریضوں کو جدید اور معیاری علاج کی مفت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اب تک 29 ہزار سے زائد مریض اس پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں جبکہ 58 ہزار سے زائد مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، جن پر حکومت پنجاب کی جانب سے تقریباً 3 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ مالی مشکلات کسی بھی مریض کے علاج میں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
2
7
7
175
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ضلع لیہ میں جدید فٹبال ایرینا، پلے گراؤنڈ اور کیفے ٹیریا کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ اہم منصوبہ نوجوانوں کو عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے، صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے اور شہریوں کے لیے معیاری تفریحی ماحول مہیا کرنے کی جانب ایک مؤثر اور قابلِ قدر پیش رفت ہے۔
1
9
10
264
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ میں ہیٹ ویو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی ریلیف کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں جہاں ٹھنڈا پانی، شربت، او آر ایس اور بنیادی طبی سہولیات شہریوں کو بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہیں۔
2
10
10
284
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرگودھا میں بین الاقوامی معیار کے تجارتی مراکز، جدید انفراسٹرکچر اور ترقی یافتہ شہری سہولیات کا قیام اُن کے ترقیاتی وژن کی عملی تعبیر بن چکا ہے۔ صوبے بھر کے شہروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے، کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عوام کو بہتر شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے ثمرات آج ہر شہر کی بڑھتی ہوئی رونق، معاشی سرگرمیوں اور ترقی کی نئی داستانوں میں واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
5
7
8
312