Member of Team_SR 💫

Joined April 2026
821 Photos and videos
Pinned Tweet
Post : 050 محب وطن کشمیریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ملکی مفاد کے سراسر خلاف ہے۔سانحہ مریدکے کے تلخ تجربات سے سیکھ کر ہمیں کشمیر میں پالیسی بدلنی ہوگی۔طاقت کا مبینہ استعمال دلوں کو جوڑتا نہیں، بلکہ ہمیشہ دوریاں پیدا کرتا ہے۔ Release Saad Rizvi #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
3
87
41
399
Soviba Siddiqui retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام انفلوئنسرز، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیموں کا شکریہ، جنہوں نے دن رات جاگ کر محنت کی، کشمیری بھائیوں کے لیے آواز بلند کی اور مرکزِ #TLP کے جاری کردہ ہیش ٹیگ پر بھرپور کام کیا۔ ہم آپ کی اس محنت کو سراہتے ہیں اور آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
13
80
103
985
Soviba Siddiqui retweeted
کیا حال کردیا ظالموں نے 😥
یہ سرنگر نہیں بلکہ آزاد کشمیر ہے جہاں 5 جون کے بعد نہاتی عوام کا خون بہایا جا رہا ہے اس لئے کہ یہ لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے نکلیں ہیں
8
12
87
Soviba Siddiqui retweeted
مسلم امّت کا ایک ہی مطالبہ امیر المجاھدین علیہ الرحمہ کا دربار شریف جلد از جلد کھولا جائے اور عاشقان مصطفی صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر ظلم و ستم بند کرو یہ غنڈہ گردی نہ بھئی نہ یہ دہشت گردی نہ بھئی نہ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #MureedkeMassacre
38
66
337
Soviba Siddiqui retweeted
یہ غــزہ نہیں مــــریدکـے ہـے💔🥹 سانحہ مـــریدکـے میں کئے گئے قـتل عام کو 8 ماہ گزر گئے!! 💔🥹 #SHR_AHR_SAYED_BADSHAH #لبیک_سیاسی_ڈیرہ
1
32
52
328
Soviba Siddiqui retweeted
آج صبح فورسز کی جانب سے شرکائے احتجاجی دھرنا دریک پر کریک ڈاؤن کیا گیا تین افراد شہید اور درجنوں ذخمی ہو چکے ہیں، حکمران اس تحریک کو کُچلنے کیلئے ظلم و جبر کی ہر آواز کو ختم کرنے کا ارادہ کر چکے ہیں 💔
31
55
488
Soviba Siddiqui retweeted
راولہ کوٹ سیدھے فائر مائرے کے قریبی عمارتوں کے شیشوں میں جا کے فائر لگے گولی کیوں چلا رہے ہو
18
23
136
Soviba Siddiqui retweeted
یہ گمان نہ کرنا کے اللہ تمہارے ظلم سے بے خبر ہے جلد ظالموں کی پکڑ ہو گی ان شاء اللہ Release Saad Rizvi
5
6
61
Soviba Siddiqui retweeted
ظلم کی انتہا! جو فورسز ملک کی سرحدوں کی محافظ تھیں، وہ اب صہیونی ایجنڈے کو تحفظ دینے کے لیے اپنے ہی عوام کا خون بہا رہی ہیں۔ فلسطین کے حق میں نکلنے والے شہداء کا خون اس کٹھ پتلی حکومت کے زوال کا سبب بنے گا ان شاءاللہ
1
23
25
176
Soviba Siddiqui retweeted
*ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں* *کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری* Umar Nazir #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
1
24
28
260
Soviba Siddiqui retweeted
“Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return.” Keri Kot, Banjera Sissali Keri (Rajan Shah): Inayat Sahib’s son, Faizan Inayat Rawalakot, was present at a public Joint Awami Action committee gathering at Derek Maqam. At the time of Fajr prayer, he was martyred in a firing incident. May Allah Almighty grant the deceased the highest place in Jannat-ul-Firdous (the highest level of Paradise). May He forgive him and grant his family the strength, patience, and courage to bear this unbearable loss. #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
2
10
13
125
Soviba Siddiqui retweeted
نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کِشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
14
22
149
Soviba Siddiqui retweeted
14جون ولادت باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی ﷺ سیّدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام Release Saad Rizvi
5
70
83
356
Soviba Siddiqui retweeted
فرمانِ عالیشان امامُ العاشقین حضور سیدی امیرُالمجاہدین‼️ کلمہ تم نے رسول اللہﷺ کا پڑھا ہے لیکن مرزائیوں سے اتنی ہمدردیاں کیوں یہ پاکستان اللہ نے اس لیے عطا کیا تھا کہ تم یہاں مرزائیت کو اوپر لے کے آؤ؟ Release Saad Rizvi
35
41
230
Soviba Siddiqui retweeted
8 ماہ کا طویل عرصہ بیت گیا، لیکن انتقامی سیاست ختم نہ ہوئی۔ 13 اکتوبر سے لے کر 13 جون تک ایک قومی سیاسی رہنما کو ان کے بنیادی آئینی حقوق سے دور رکھا گیا ہے۔ جب ملک کا قانون اور عدالتیں بے بس نظر آئیں، تو عام شہری کے حقوق کا تحفظ کون کرے گا؟ Release Saad Rizvi
44
68
541
Soviba Siddiqui retweeted
#TLP کے کارکنان نے 8 ماہ ظلم و ستم اور آزمائشوں کا سامنا کیا۔ مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور رسولِ اکرم ﷺ کی نگاہِ کرم سے آج بھی ثابت قدم ہیں۔ ان کی استقامت اورمؤقف پر ڈٹے رہنا ثبوت ہے کہ سچے کارکن مشکلات سے گھبرانے کے بجائے اپنے مقصد کیلئے ثابت قدم رہتے ہیں۔ 1002 Listening 🙌
33
38
378
Soviba Siddiqui retweeted
جب کہ دنیا ورلڈ کپ دیکھ رہی ہے، اسرائیل اب بھی فلسطینیوں اور لبنانیوں کو شہید کر رہا ہے اور خطے کو تباہ کر رہا ہے۔ #GazaGenocide‌ #Gaza #Palestine
5
6
32
ظلم کے 8 ماہ مکمل ۔۔۔۔۔😢 سانحہ مریدکے کربلائے ثانی 🩸 ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہمیں کچللا گیا ۔۔۔۔
1
29
38
390
Soviba Siddiqui retweeted
مزاحمت🙌 ظلم کی داستان — سانحہ مریدکے ظلم و ستم کے 8 ماہ بیت گئے آخر گولی کیوں چلائی؟ Release Saad Rizvi Immediately
1
39
46
563
Replying to @___TURAB__
ظلم جتنا بڑھتا ہے، انقلاب اتنا قریب آتا ہے۔ حق کی آواز دبتی نہیں، مزید بلند ہوتی ہے۔ جبر کے اندھیرے زیادہ دیر قائم نہیں رہتے۔ ڈر صرف ظالم کو ہوتا ہے، سچ بولنے والے کو نہیں۔ خاموش قومیں مٹ جاتی ہیں، بولنے والی قومیں تاریخ بناتی ہیں۔ Release Saad Rizvi
15
15
120
Soviba Siddiqui retweeted
Replying to @___TURAB__
گولیوں سے عاشق قابو نہیں آتے... تمھاری یہ گولیاں باباجان کے شیروں اور سعد بھائی کے ملنگوں کو نہیں روک سکتیں ❤️‍🔥👇
13
12
132