Joined April 2026
487 Photos and videos
آخری چٹان retweeted
Muridke Massacre 13 Oct 2025 to 13 June 2026 ​8 Months of Cruelty Completed Release Saad Rizvi
114
129
844
آخری چٹان retweeted
اس طرح کا ظلم یزید نے 61 ہجری میں کربلا میں کیا تھا پاکستان کی حالیہ رجیم بھی اسی یزید کی نسل سے ہے داھنگلی انٹری پوائنٹ کے قریب کشمیری شہریوں سے تمام کھانے پینے کی چیزیں چھینی جا رہی ہیں کوئی سبزی پھل یا کوئی بھی چیز جسے خوراک سمجھا جاتا ہے کشمیر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں
10
16
136
راجہ غلام مجتبیٰ کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم آڈیو پیغام. آزاد کشمیر میں خوراک کی گاڑیوں کو مختلف انٹری پوائنٹس سے داخل نہیں ہونے دیا جا رہا اور انھیں پاکستان کی حدود میں روکا جا رہا ہے اور یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے ۔ ۔ ۔ ہم اقوام متحدہ اور اقوام عالم سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ کشمیر کے اندر جو لوگوں کو بھوکا مارنے کی سازش رچائی جا رہی ہے اس کا نوٹس لے ۔۔اور خوراک کی سپلائی کو بحال کیا جائے
3
176
340
3,971
آخری چٹان retweeted
ظلم کے 8 ماہ مکمل ۔۔۔۔۔😢 سانحہ مریدکے کربلائے ثانی 🩸 ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہمیں کچللا گیا ۔۔۔۔
1
18
26
269
آخری چٹان retweeted
مزاحمت🙌 ظلم کی داستان — سانحہ مریدکے ظلم و ستم کے 8 ماہ بیت گئے آخر گولی کیوں چلائی؟ Release Saad Rizvi Immediately
1
37
44
430
آخری چٹان retweeted
زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشان دیکھیں گے دعویٰ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشن بہاراں دیکھیں گے کیا غم ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبح درخشاں دیکھیں گے
18
214
678
8,075
Alert 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 داھنگلی انٹری پوائنٹ کے قریب کشمیری شہریوں سے تمام کھانے پینے کی چیزیں چھین لی جا رہی ہیں، کوئی سبزی، پھل گوشت یا کوئی بھی چیز جسے خوراک سمجھا جاتا ہے آزاد کشمیر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔
2
19
27
291
آخری چٹان retweeted
زنداں کی دیواریں ٹوٹیں گی کفلوں کو پریشاں دیکھیں گے اور دعویٰ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشنِ بہاراں دیکھیں گے کیا ڈر جو نور کی چاہت میں ہمکو بھی شب غم کھا جاۓ ان شاءاللہ ✊ ہم لوگ ہی ایسے ہوں گے جو صبحِ درخشاں دیکھیں گے 🤎 Release Saad Rizvi
1
14
22
210
آخری چٹان retweeted
راولاکوٹ متیالمیرہ۔ منگ تھوراڈ رہاڑا کے مجمعے کے مناظر
8
167
684
6,885
ظلم کی داستان سانحہ مریدکے 8 ماہ بیت گئے۔۔ اہم سپس جاری احباب گزارش ہے تشریف لائیں Release Saad Rizvi @___TURAB__ @Muqeet_32 @RShoaib_K x.com/i/spaces/1pJdRRAOqNLKW
3
29
34
476
آخری چٹان retweeted
یہ ہیں کشمیری عوام اور راولاکوٹ کے منظر
1
2
2
102
Alert 🚨 🚨 🚨 🚨 سازش بے نقاب شوکت نواز میر کی چند ماہ قبل کی تقریر نے موجودہ الزامات کی حقیقت بے نقاب کر دی
75
177
1,664
آخری چٹان retweeted
سوشل میڈیا پر، بالخصوص ٹویٹر 𝕏 پر آ کر کام کرنے کا ہمارا مقصد امام رضوی کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کرنا، ایک دوسرے کو فالو کرنا اور فالو بیک دینا بھی اسی مشن کا حصہ ہے۔ اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کریں تاکہ آپ کا ٹرینڈ بھی مضبوط ہو سکے۔
11
93
125
901
Alert 🚨🚨🚨 راولاکوٹ میں انٹرنیٹ کے بعد موبائل سروس بھی بند کر دی گئی ہے راولاکوٹ کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہو چکا ہے😓
5
85
213
4,299
کشتیِ حق کا زمانے میں سہارا تُو ہے! Our Brave Quaid #SHR
69
127
750
کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں... وہ وقت دور نہیں جب تاج اچھالے جائیں گے... جب تخت گرائے جائیں گے ۔۔۔ سب نکلو اپنے حق کی خاطر
1
13
43
441
Alert 🚨 🚨 🚨 🚨 الرٹ اوورسیز کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے تمام انسان دوست لوگوں سے گُزارش ہے کہ لانگ مارچ میں شرکت کو یقینی بنائیں- ہم لڑیں گے، جیتیں گے انشاء اللہ
1
8
15
203
ہزاروں عورتوں نے سڑکوں پر نکل کر اور دھرنے میں بیٹھ کر بتا دیا ہے کہ ہماری جدوجھد سیاسی شعوری ہے اور پُرامن ہے ہم اپنی آخری سانس تک لڑیں گے۔۔ آواز دو ہم ایک ہیں
1
48
132
1,039
تازہ ترین 🚨 13/06/2026 00؛6 کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا اورسیز کشمیریوں اور دنیا کی تمام عالمی برادری کے نام موجودہ بدترین صورتحال پر تازہ ترین آڈیو پیغام!!! زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
2
36
66
767