Businessman

Joined August 2014
Photos and videos
بالکل غلط، اصل میں 8.5 ہزار کی رقم ماہانہ تنخواہ نہیں بلکہ وفاقی بجٹ کے مجموعی خسارے کا تخمینہ ھے۔ اس بجٹ میں امیر قرار دینے کا کوئی معیار 8.5 ہزار مقرر نہیں کیا گیا، البتہ تنخواہ دار طبقے کے لیے 50 ہزار ماہانہ (6 لاکھ سالانہ) تک کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح صفر رکھی گئی ھے.
Jun 12
غریب: میرا کچھ کریں میں ماہانہ 15000 کما پہ رہا ہوں حکومت: ہم نے 8 ہزار سے اوپر والو کو امیر کا لقب دے دیا ہے
1
33
Arshad Hassan retweeted
کینسر کے خلاف لڑنے والے خاموش سپاہی: اکنامک سروے آف پاکستان 2026 کے مطابق پاکستان میں کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ہسپتالوں میں کیا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں اٹامک انرجی کے 21 ہسپتال کینسر کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ جبکہ دیگر تمام ہسپتال کینسر کے صرف 20 فیصد مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔
33
188
633
35,546
صوبے انڈیا کے ہیں؟ صوبوں سے ھی پاکستان بنتا ھے. سچ کے ڈر سے کومینٹس بند کردیئے؟
Replying to @ajmaljami
چار سال کے بعد صورتحال یہ ہے کہ نظام چلانے کیلئے صوبوں سے 1200 ارب روپے ہڑپ کرنے پڑ رہے ہیں کیا یہ استحکام ہے
33
RT @AnsarAAbbasi: کیا آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ موجود ہے؟ بیت السلام سائبان پروجیکٹ کی رجسٹریشن جاری ہے۔ ماہانہ کفالت، تعلیم اور ضروری معا…

96
یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اپنے پیسے سے سولر سسٹم لگا کر اپنا بل 200 یونٹ تک محدود کرنے والے نے کچی آبادی میں 200 یونٹ والے کے حق پر ڈاکا کیسے ڈالا؟ دونوں اپنا میٹر استعمال کرتے ہیں نا؟ یوں تو انکم سپورٹ پروگرامز کے تحت غریبوں کو دی جانے والی امداد ٹیکس دہندگان کے حق پر ڈاکا نہیں؟
ابھی تک یہ سمجھ نہیں آتی کہ اگر ڈی ایچ اے کے کسی بنگلہ میں ساری چھت سولر سسٹم سے کوورڈ ھے اور اس کا ماھانہ بل ۲۰۰ یونٹ کے تحت کم آتا ھے جس کا بوجھ کسی کچی آبادی میں ۳۰۰ یونٹ استعمال کرنیوالے ایک متوسط طبقہ کے گھرانے پر ڈالا جا رھا ھے تو اویس لغاری کا یہ بیان کیسے عوام دشمنی ھو گیا ؟ ان ھیجان برپا کرنیوالوں نے نہ سوچنا ھے نہ سمجھنا ھے بس شور ڈالنا ھے۔
3
73
کمرشل اور صنعتی سولر سے ٹیکس شورع کرینگے پھر رہائشی سولر کی باری آئے گی. چند ماہ بعد صنعتی سولر والے ایکسپورٹ کے نام پر بجلی کی طرح سولر ٹیکس پر بھی چھوٹ پائیں گے اور سارا ٹیکس عام رہائشی سولر مالکان آدا کرینگے.
پنجاب کابینہ نے الیکٹرسٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت نجی بجلی پیدا کرنے والے نظام، بشمول بڑے جنریٹرز اور سولر انرجی انسٹالیشنز، کے لیے نیا ٹیکس فریم ورک نافذ کیا جا رہا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق گھریلو صارفین کو اس ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوگا، جبکہ بعض کمرشل ادارے اور نجی پاور جنریشن یونٹس اس نئے ریگولیٹری ڈھانچے کے تحت آئیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس فریم ورک کا مقصد نجی بجلی پیداوار کو منظم کرنا، ریونیو کلیکشن کو بہتر بنانا اور توانائی کے شعبے میں شفافیت کو فروغ دینا ہے، جبکہ عام شہریوں کو اضافی مالی بوجھ سے محفوظ رکھنا بھی اس پالیسی کا حصہ ہے۔
3
4
12
256
اہم ایڈوانس خبر: عید والے دن اڈیالہ جیل میں ایک شخص دوپہر 12 بجے اٹھ کر کہے گا: “مجھے عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی” حالانکہ اس وقت تک لوگ نماز پڑھ کر، سیویاں کھا کر، کلیجی اور گوشت تناول فرما کر فارغ بھی ہو چکے ہوں گے۔ 😄
عید والے دن اڈیالہ جیل میں ایک شخص دوپہر 12 بجے اٹھ کر کہے گا، مجھے عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی۔
1
3
5
596
Pakistani Punjab has roughly 4 times larger population than Indian Punjab. Pakistani Punjab: ~130–135 million Indian Punjab: ~30–32 million
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں. جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے. ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا.
1
1
73
ہر نئی ٹیکنالوجی کو مارکیٹ میں متعارف کروانے سے پہلے حکومتی سطح پر ایک مؤثر ادارہ ہونا چاہیے، جو عالمی معیار کے مطابق قواعد و ضوابط مرتب کرے اور انہی اصولوں کے تحت EV گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرکے انہیں NOC جاری کرے۔ تہم خدشہ یہ ھے کہ متعلقہ افسران رشوت لے کر NOC جاری کیا کریں گے۔
Replying to @capricorn_lhr
میں نے بھی یہی مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ev کو کامیاب کرنے کے لیے مکمل سسٹم کی ضرورت ہے۔ ev کے مسائل پٹرول گاڑیوں والے نہیں ہیں۔ وُہی کامیاب ہو گا جس کے پاس مکمل سیٹ آپ ہو گا جو گاڑی کی سیل کے بعد اس کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔ چھوٹی غیر معروف گاڑی مسئلہ ہے۔
1
1
3
116
ایک وقت تھا جب عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے کان صاحب کو ایسے پالا تھا جیسے گھوڑے کو اصبل میں پالا جاتا ھے، فوجی اصطبل میں اُن کے بڑے ناز نخرے اٹھائے جاتے تھے۔
May 22
ایک یوتھیے نے قربانی کے لئے مڑشد 804 کو سجایا ہوا ہے تو بتاتی چلو اسلام میں کھوتے کی قربانی جائز نہیں ہے😅✌️
1
49
Arshad Hassan retweeted
جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریسرچ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔ ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔ پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں مجھے اس کے لیے رقم نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔ مجھے ویزہ انٹرویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟ مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔ نوٹ : اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن یہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید ) @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah
82
947
1,297
75,553
Arshad Hassan retweeted
دفع ہو جاو پاکستان سے۔قائداعظم
79
184
758
10,343
آج ہر شخص محنت، ہنرمندی اور ایمانداری کے بغیر راتوں رات امیر بننا چاہتا ھے۔ یوٹیوبرز، سیاستدان، مذہبی رہنما اور سرکاری ملازمین نے مل کر لگژری گاڑیوں، بے شمار آسائشوں اور دولت کی نمائش کو کامیابی کا معیار بنا کر نوجوان نسل کو محنت، ہنرمندی اور قابلیت کے اصل راستے سے بھٹکا دیا ھے۔
پنجاب کا المیہ پنکاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ٹک ٹاکرز کو بلا کر ایوارڈ دے رہے۔ سارے پنجابی نوجوان ان گھٹیا ٹک ٹاکرز کو اپنا ہیرو مان کر ان کے پیچھے چل رہے کہ وہ بھی کسی طرح ان جیسی حرکتیں کرکے امیر ہو جائیں گے نوجوان نسل پہلے ہی اس ملک میں محنت نہیں تھی کرنا چاھتی اور ملک سے باہر جانے کے لیے ڈنکیاں لگاتے تھے اور اب یہ ٹک ٹاک اس نسل کو تباہ کر رہا لیکن حکومت کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی کیونکہ حکومتی اراکین کی خود ان سے یاری دوستیاں ہے جبکہ دوسری طرف سندھ کراچی کا نوجوان محنت لگن سے Billionaire بن گیا
2
134
یوتھیا حضرات آجکل یہ بینر بنا کر واٹس ایپ پر دھڑا دھڑ شئیر کر رھے کہ دعا کریں کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو اللہُ تعالیٰ تباہ کر دے 😁😊 پہلے کہتے تھے اسے گرفتار کرکے دکھاؤ، پھر کہتے تھے اسے سزا دے کر دکھاؤ. اب پتہ نہیں انہیں ماسٹر مائنڈ کی گردن لمبی کروانے کی اتنی جلدی کیوں ھے 😜
1
3
5
107
اب ہر تاجر کو ٹیکس فائلر ہونا چاہئے. active filer ہوں تو انکم ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس وغیرہ سالانہ گوشوارے میں ایڈجسٹ ہوسکتے ہیں.
اک چھوٹی سی دکان کا بل جس نے صرف سو یونٹ خرچے ہیں۔ اس پر اس نے سیلز ٹیکس بھی دیا، انکم ٹیکس بھی دیا اس کے بعد فاضل ٹیکس، فکسڈ چارجز اور لمبی فہرست کے بعد نتیجہ یہ نکلا کہ چھوٹے سے کاروبار والا اپنے بجلی کے بل میں کل47%بجلی کی قیمت اور 53% ٹیکس دے رہا ہے۔ جس میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس بھی ہے۔ ابھی جسکی دوکان بڑی ہو گی یا تھری فیز میٹر ہو گا تو وہ اس سے بھی ذیادہ ٹیکس دیتاہے۔جس کے پاس گیس اور پانی کا کنکشن ہے وہ دوگنے ٹیکس دے رہا ہے۔ اسکے علاوہ پی ایچ اے،ایم ایل سی، اور کئی اور اداروں کی فیسز الگ ہیں ۔ اخے تاجر ٹیکس نہیں دیتا تو کیا امب دیتا ہے تمہیں ۔
1
122
Arshad Hassan retweeted
اس رسید کو رسید مان لینے پر اصرار کرنے والے بھی ابصار عالم پر انگلی اٹھارہے ہیں۔ مطلب سادگی کی حد نہیں ہے؟ عدیل تگڑے رہنا میرے بھائی! کیونکہ ان تلوں میں تو تیل نہیں۔ @adeelraja
ہائے ہمارے دوست کے سادگی۔۔ آج بھی ایکسل شیٹ کو رسید سمجھتا ہے۔۔ پانامہ دور میں بھی حسین نواز کی کاپی کے ورق کو رسید مانا کرتا تھا۔۔ Stay strong Wajih Sani
113
649
1,648
90,866
کوئی پوچھے تو کہنا، اندرونی بیرونی ملک دشمنوں کی سازشوں سے ایک نوسرباز نیازی نامی ملک دشمن کو وزیراعظم نسب کیا گیا تھا. جس نے ملکی معیشت تباہ کرکے دیوالیہ کرنے کیساتھ پوری دنیا سے سفارشی تعلقات تقریباً خراب کردیئے تھے، اسکے جیل میں بند ہونے کے بعد ملک واپس ٹریک پر آ رہا ھے.
افغانستان، شام اور اعراق کے بعد پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں نیچے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ بس تھوڑی سی اڑان اور محنت سے سب کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے ۔
57
پر حکومت کو اپنی PTI حکومت جیسا مت سمجھا کریں. آج ھی آپکی خیبرپختونخوا حکومت میں زکوٰۃ چوری کا سکینڈل منظر عام پر آیا ھے، دو الفاظ اس بارے بھی بول دیں یا اپنے چورمین کی طرح پوری پارٹی زکوٰۃ خیرات چور ھے 😊
پی ایم ایل این کا 268.75 ارب روپے کا گندم خریداری کا ابھرتا ہوا اسکینڈل آڑھتی گندم خرید رہا ہے @ 3500 روپے فی من آڑھتی گندم بیچ رہا ہے @ 4000 روپے فی من آڑھتی کا منافع = 500 روپے فی من (1 من = 40 کلوگرام) 500 ÷ 40 = 12.5 روپے فی کلوگرام پنجاب میں گندم کی خریداری = 21.5 ملین ٹن کل منافع = 21,500,000 × 12.5 × 1000 = 268.75 ارب روپے ۱۔ اوپر دی گئی حساب سے واضح ہوتا ہے کہ آڑھتی پنجاب کے کسان کو نقصان پہنچا رہا ہے اور 268.75 ارب روپے کا منافع کما رہا ہے۔ ۲۔ یہ آڑھتی دراصل ان 11 کمپنیوں کے لیے فرنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں جنہیں 30 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا ہدف دیا گیا ہے، اور انہیں مزید خریداری کے اہداف بھی دیے جائیں گے۔ ۳۔ پوری خریداری کا عمل غیر واضح اور غیر شفاف ہے۔ ۴۔ اس میں بدعنوانی کی بو آتی ہے۔ ۵۔ یہ آڑھتیوں، 11 کمپنیوں اور پی ایم ایل این کی فارم 47 پنجاب حکومت کے درمیان گٹھ جوڑ ہے۔ ۶۔ یہ ابھرتا ہوا 268.75 ارب روپے کا گندم خریداری اسکینڈل فارم 47 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جی وی آئی آئی جی 550 طیارے کے اخراجات پورے کرے گا، جو فی گھنٹہ 4.8 ملین روپے کی لاگت سے 6.4 سال تک اڑایا جا سکتا ہے۔ @PTIofficial
49
Arshad Hassan retweeted
ایک کریڈٹ عمران خان کو دینا چاہتا ہوں کہ اندرون بیرون ملک جتنے چوتیا لوگ تھے وہ سب ایک سائیڈ پر ہو گئے ہیں ناظرین حاضرین و غیر حاضرین مصطفٰی چوہدری کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا

56
1,336
4,168
70,648
ایکسپورٹ سے متعلق ایک اہم اشو پر آپکی توجہ درکار ھے.
حالیہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں، ہم نے قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس طلب کیا تاکہ عوام کو غیر ضروری مالی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کیے جا سکیں۔ اس اجلاس میں روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے والے تمام عوامل کا جامع جائزہ لیا گیا—بنیادی اشیائے ضروریہ سے لے کر ٹرانسپورٹ کے کرایوں تک—اور متعلقہ اداروں کو واضح، بروقت اور قابلِ عمل ہدایات جاری کی گئیں۔ اہم اقدامات: ▪️ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، جس پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے ▪️ یوریا کھاد کی اسمگلنگ کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن ▪️ ہفتہ وار مانیٹرنگ سسٹم کا اجراء، جس کے تحت ہر جمعہ کو این پی ایم سی کے اجلاس منعقد ہوں گے ▪️ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر کڑی نظر، تاکہ بلاجواز اضافہ روکا جا سکے ▪️ صوبوں کو ہدایت کہ کرایوں کا تعین موجودہ سبسڈیز کے مطابق یقینی بنایا جائے ▪️ تمام صوبوں میں کرایہ ناموں کا فوری اجراء ▪️ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کہ اشیائے ضروریہ کی تھوک اور پرچون قیمتوں کا باقاعدگی سے اعلان کیا جائے یہ مربوط اقدامات اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ حکومت مارکیٹ میں نظم و ضبط، شفافیت اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ قیمتوں میں استحکام صرف ایک معاشی ترجیح نہیں—یہ عوام سے ہمارا وعدہ ہے۔ Convened a meeting of the National Price Monitoring Committee to take decisive action aimed at protecting our citizens from undue financial pressure, in light of the recent increase in petroleum prices, We conducted a comprehensive review of all factors affecting daily life—from essential commodities to transport fares—and issued clear, time-bound directives to all relevant stakeholders. Key Actions taken: ▪️ Zero tolerance for hoarding and profiteering, with strict enforcement now underway ▪️ Immediate crackdown on the smuggling of urea fertilizer ▪️ Introduction of a weekly monitoring system, with NPMC meetings to be held every Friday ▪️ Tight oversight of public transport fares to prevent unjustified increases ▪️ Directions to provinces to ensure fare implementation in line with existing subsidies ▪️ Immediate issuance of fare notifications across all provinces ▪️ Instructions to district administrations to regularly notify wholesale and retail prices of essential items These coordinated efforts reflect our government’s firm commitment to ensuring market discipline, transparency, and relief for our citizens. Stability in prices is not just an economic priority—it is our commitment to the people.
2
3
118