مردان کے نوجوانوں نے تاریخ رقم کر دی!
بنو قابل ٹیسٹ میں غیر معمولی شرکت، تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں، نوجوانوں کے روشن مستقبل کی طرف بڑھتا ہوا ایک بڑا قدم ہے۔
تربیت ، ویژن اور مستقبل
#BanoQabil#Mardan#YouthPower
Morocco's 🇲🇦 first goal against Brazil 🇧🇷.
The Moroccan national team gets off to a strong start against one of the world's top teams.
This is the beginning of the road to the World Cup, God willing.
#morroco#fifa
India is still suffering the consequences of Pakistan’s “Fatah” attack during Operation Bunyan-un-Marsoos last year.
While Pakistan keeps rising, India keeps getting isolated on the global stage.
The generations of Indians won’t forget this 🇮🇳✍️
Deeply shocking to read this official US statement, which contains absolutely no expression of regret or condolence for the loss of innocent Indian lives. How can a “friend” and strategic partner be so deeply insensitive?
Why couldn’t a non-compliant commercial vessel have been stopped using other, non-lethal means? Is it not possible to disable a ship's propulsion or steering without firing missiles targeted to kill civilian crew members?
Practically every merchant ship navigating these crucial waters has Indian crew on board. Are they all considered fair game for US missiles now?
This approach is unacceptable and I hope @DrSJaishankar had said so to @marcorubio.
🚨🇵🇰 BREAKING
Pakistan has carried out intelligence-based precision airstrikes on two terrorist camps and infrastructure in Khost and Paktika, Afghanistan, in response to attack on Frontier Constabulary Post
A high number of TTP terrorists killed in strikes.
کشمیر میں مسائل کا حل ڈائیلاگ اور افہام و تفہیم میں ہے، قومی قیادت کو تماشائی بننے کے بجائے اصلاح اور مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے، جس کی اولین ذمہ داری اپنے عوام کو تحفظ، انصاف اور اعتماد فراہم کرنا ہے۔ لاشیں گرانے اور زبانیں بند کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ نفرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ تمام محبِ وطن قوتیں آگے بڑھیں اور تشدد کی آگ بجھانے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے ہاتھوں 45 روز سے یرغمال 10 پاکستانی شہریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اہلخانہ شدید پریشان ہیں۔ حکومت فوری اور مؤثر اقدامات کرکے ان کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنائے۔
ملاکنڈ ڈویژن کے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبے صوبائی حکومت نے ختم کر دیے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان نے پریس کانفرنس میں تفصیلات عوام کے سامنے رکھ دیں۔
گلگت بلتستان کے انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کو انتخابی مہم سے روکنے اور رکاوٹیں ڈالنے کا تاثر جمہوری عمل کے لیے نقصان دہ ہے۔ انتخابات کو اسلام آباد کی “سلیکشن” نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوام کے فیصلے پر چھوڑا جائے۔ عوام کو آزادانہ، شفاف اور غیر جانبدار ماحول میں اپنے نمائندے منتخب کرنے کا مکمل حق دیا جائے۔
#Gillgit#baltistan#Election
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔