حکومت سی ایس ایس امتحانات کے قواعد میں اہم ترمیم پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ مجوزہ سفارشات میں امیدواروں کی عمر کی بالائی حد کو 35 سال تک بڑھانے اور امتحان کے مواقعوں کی تعداد کو پانچ کرنے کی تجویز شامل ہے۔ اس حوالے سے حکومتی سطح پر باضابطہ مشاورت جاری ہے
#CSSexams
قومی اسمبلی میں رکن نوشین افتخار کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں سی ایس ایس امتحان کیلئے امیدواروں کی عمر کی حد 35 سال مقرر کرنے اور پانچ امتحانی مواقع دینے کی تجویز دی گئی، جسے ایوان نے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا
#CSSexams#CSSAspirants#AgeLimitIncreased
📚 Pro tip for CSS exams: Surround yourself with positive people who uplift and motivate you! 🌟 And remember, not everyone needs to know you're taking the exams. Focus on your goals, stay determined, and let your results do the talking! 💪 #CSSExams#CSS2022
Thrilled to announce that I've secured 3rd position nationwide in the CSS exams and achieved 1st merit in Foreign Service! Grateful for this incredible opportunity to serve my country and make a difference on the global stage. Onwards and upwards! 🎉🌍✨ #CSSExams#ForeignService