لاھور سے تعلق رکھنے والے ایک کانسٹیبل،توقیر،تھانہ سبزہ زار،جس نے اے ایس آئی کی وردی پہنی ھوئی تھی ،وکیل جو کہ ایک خاتون کا کیس لڑرھا ھے کو نا صرف اغوا کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کو پستول کے بٹ مار کر شدید زخمی بھی کردیا۔آعلی حکام سے اس کانسٹیبل کے خلاف قانونی ایکشن لینے کی استدعا ھے۔