Filter
Exclude
Time range
-
Near
May 12
Volunteers of Police Internship Program, Batch 28, kicked off orientation at Police Lines, Qila Gujjar Singh 🌟 Warmly received by SSP Tauqeer Muhammad Naeem & SP Headquarters Monazza Karamat 🙌 . #PoliceInternship #Digoperation #PunjabPolice #KilaGujjarSingh #ModernPolicing
2
7
658
21 واں رمضان المبارک: یومِ شہادتِ علیؓ پر سکیورٹی ہائی الرٹ؛ ڈی آئی جی آپریشنز کے اندرون شہر کے دورے 🛡️ لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے تمام افسران فیلڈ میں متحرک ہیں! .. 1/3 #punjab #PunjabPolice #lahore #ramazan #ramadan2026 #lahorepolice #DIGOperation
1
1
4
310
ایس پی کینٹ کی ہدایت پر کینٹ پولیس کی دبنگ کاروائیاں، بغیر رجسٹریشن کے 09 پتنگ فروش و قاتل کیمکل ڈور فروش گرفتار، چوکی نادر آباد پولیس کی کاروائی،ملزم گاڑی اور کیمکل ڈور کی 39 چرخیوں سمیت گرفتار، 1/2 #DIGOperation #LahorePolice #PunjabPolice #lahores
1
2
372
لاری اڈہ پولیس نے پتنگ بازی اور اسکی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والے03 ملزمان گرفتار کرلیے،ملزمان سے لاکھوں مالیت کی 300 تیار پتنگیں برآمد، مقدمات درج. #Lahore #Police #KiteFlying #PunjabPolice #Digoperation
8
171
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص پولیس کانسٹیبل ہے۔ میڈیا، بالخصوص سوشل میڈیا کے مثبت عمل کی وجہ سے اہلکار کی فوری نشاندہی ہوئی 👮‍♂️ #Digoperation #lahore #lahorepolice #PunjabPolice @OfficialDPRPP
4
2
7
511
🔹ڈی آئی جی آپریشنز کا پتنگ سازی و فروشی میں ملوث کارخانوں وافراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم 🔹اشتہاری وعادی مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کریں، ڈی آئی جی آپریشنز 🔹جیب کتروں، چوروں کو لگام ڈالیں، منشیات فروشی،ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں کریں، فیصل کامران #LahorePolice #DIGOperation
124
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور ڈی آئی جی آپریشن میں صلح ، ویڈیو وائرل خبر کا لنک: publicnews.com/11-Dec-2024/5… #PublicNews #PTI #SherAfzalMarwat #DIGOperation #Police

2
243
اسلام آباد #DIGOperation علی رضاء ڈی چوک پہنچ گئے #SSPTrafic محمدسرفرازورک بھی ہمراہ موجودپولیس حکام کی جانب سے اہلکاروں سے ملاقات کی گئی پولیس حکام نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
1
1
4
362
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ ،گرفتاریاں،ڈی آئی جی آپریشن کی عدالت طلبی baaghitv.com/breaking-islama… #BaaghiTV #PTI #CentralSecretariat #Raid #Arrests #CourtSummons #DIGOperation
1
3
56
نکاح نامے چیک کرنے پر پولیس کو سزائیں ۔ اسلام آبادپولیس پہلے سے زیادہ ہوشیار ہوگئی ۔ ڈی جی آپریشن اسلام اباد کے بڑے اقدامات #IslamabadPolice #DIGOperation #SyedShahzadNadeemBukhari #NikkahNama #MarriageCertificafe #PoliceChecking #Islamabad @ShehzadPSP @MBilalA25747959
1
2
12
591
ملزمان کی گرفتاری کیلئے سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز نامعلوم ملزمان نے کانسٹیبل محمد علی کو باغبانپورہ کے علاقہ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا، #LahorePolice #PunjabPolice #Baghbanpura #DIGOperation #Service #Hospital
2
162
لاھور سے تعلق رکھنے والے ایک کانسٹیبل،توقیر،تھانہ سبزہ زار،جس نے اے ایس آئی کی وردی پہنی ھوئی تھی ،وکیل جو کہ ایک خاتون کا کیس لڑرھا ھے کو نا صرف اغوا کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کو پستول کے بٹ مار کر شدید زخمی بھی کردیا۔آعلی حکام سے اس کانسٹیبل کے خلاف قانونی ایکشن لینے کی استدعا ھے۔
36
پنجاب پولیس کو اس واقعے کا نوٹس لے کر اس اہلکار کے خلاف سخت کاروائ کرنی چاہِیئے @punjabpolice @digoperation @spiqbaltown
لاھور سے تعلق رکھنے والے ایک کانسٹیبل،توقیر،تھانہ سبزہ زار،جس نے اے ایس آئی کی وردی پہنی ھوئی تھی ،وکیل جو کہ ایک خاتون کا کیس لڑرھا ھے کو نا صرف اغوا کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کو پستول کے بٹ مار کر شدید زخمی بھی کردیا۔آعلی حکام سے اس کانسٹیبل کے خلاف قانونی ایکشن لینے کی استدعا ھے۔
1
1
5
177
#DIG #DIGislamabad #DIGoperation زمان پارک میں بدترین شیلنگ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد بھی متاثر، اہلکار پانی، نمک اور گڑ پیش کرتے رہے،#ZamanPark
1
249
ڈی آئی جی آپریشن سہیل چودھری نے اپنی نگرانی میں لاہور کلئیر کرالیا پولیس نے PTIکارکنوں سے علاقے چھڑوالئے #LongMarchPTI #PTIDharnaIslamabad #ImranKhanLongMarch #ImranKhanDharna #DIGOperation #SohailChaudhry #Lahore @DIGOpsLahore @realusmanbutt1 Full Video: youtu.be/avr4hNHKTiI
4
27
سیف سٹی کیمرے اسلام آباد میں کتنے مؤثر؟ ڈی آئی جی نے بتادیا مزید پڑھیں: humnews.pk/latest/363020/ #HumNews #Islamabad #Police #DIGOperation #AfzaalAhmadKausar #Universities #
2
یونیورسٹیز کے بچوں کو انٹرن کے طور پر تھانوں میں لانے کا اعلان مزید پڑھیں: humnews.pk/latest/363020/ #HumNews #Islamabad #Police #DIGOperation #AfzaalAhmadKausar #Universities #
1
1
6
ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے سیف سٹی کی حقیقت بتا دی مزید پڑھیں: humnews.pk/latest/363020/ #HumNews #Islamabad #DIGOperation #AfzaalAhmadKausar #SafeCity #
1
4
Once more person disrespecting prayer #ImranKhan #Minister #digoperation
3
اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر سے پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل چوری ماڈل پولیس بیٹی بھائی کی موٹر سائیکل ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود برآمد نہ کرا سکی عام آدمی کا کیا ہو گا؟ #digoperation #ziabajwa
1
7
67