Filter
Exclude
Time range
-
Near
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے چنیسر گوٹھ میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسٹری سینٹر اور تحصیل آفس کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سوشل پروٹیکشن والٹس کیلئے مفت سموں کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے مستحق خواتین سے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے واضح ہدایات جاری کیں کہ بی آئی ایس پی کی جانب سے ملنے والی مالی معاونت آپ کا حق ہے۔ خواتین کو ہدایت کی گئی کہ اپنی پوری رقم گن کر وصول کریں اور یہ بات ذہن نشین رکھیں کہ بی آئی ایس پی کی تمام سروسز بالکل مفت ہیں۔ اگر کوئی شخص اضافی رقم کا مطالبہ کرے یا ادائیگی میں کٹوتی کرے تو فوراً قریبی بی آئی ایس پی دفتر میں شکایت درج کروائیں۔ بی آئی ایس پی شفافیت، عزت اور سہولت کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں مستحق خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتا رہے گا۔ اس موقع پر ترجمان سندھ حکومت ایم پی اے سعدیہ جاوید اور محترمہ شازیہ کریم بھی انکے ہمراہ تھیں۔ #BISP #RubinaKhalid #BenazirIncomeSupportProgramme #ChaneserGoth #Karachi #DynamicRegistry #WomenEmpowerment #SocialProtection #Transparency #FreeServices #WomenRights
1
12
504
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے کاغان میں ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر پر خواتین کا سروےاپنی نگرانی میں کروایا ۔ اس موقع پر چیئرپرسن نے اسٹاف کو ہدایت دی کہ غریب اور بزرگ خواتین کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آئیں تاکہ انہیں سہولت اور عزت نفس کے ساتھ یہ عمل مکمل کرنے میں آسانی ہو۔ یہ اقدام بی آئی ایس پی کی عوام دوستی اور خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ #BISP #RubinaKhalid #DynamicRegistry #WomenRespect #ServiceToPeople #Kaghan
3
4
17
598
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ایبٹ آباد میں قائم بی آئی ایس پی کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا تفصیلی جائزہ لیا اور مستحق خواتین کے اندراج کے عمل کا بغور مشاہدہ کیا۔ چیئرپرسن نے رجسٹریشن کے مراحل، عملے کی کارکردگی اور خواتین کی سہولت کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے مرکز میں موجود خواتین سے گفتگو کی اور ان سے ان کی مشکلات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے خواتین کو ہدایت دی کہ "اپنی امدادی رقوم ہمیشہ گن کر پوری وصول کریں، اور اگر کوئی کٹوتی کرے تو فوراً شکایت درج کرائیں۔" انہوں نے مزید کہا کہ جب تک 8171 کا ادائیگی وصولی کا پیغام موصول نہ ہو، بلا ضرورت ادائیگی مرکز نہ جائیں تاکہ وقت اور وسائل کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #DynamicRegistry #FinancialInclusion #Abbottabad #SupportForWomen #WomenEmpowerment #BISPForHer @RubinakhalidPPP
1
3
14
521
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں صحافیوں سے گفتگو کی۔ انھوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں اندراج کے لیے شناختی کارڈ کی شرط اور خاتون خانہ کو گھرانے کی سربراہ تسلیم کرنا اس پروگرام کی نمایاں خوبیوں میں شامل ہے، جس کا کریڈٹ صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔اس اقدام سے لاکھوں غریب خواتین کو شاخت ملی اور وہ نیشنل ڈیٹا بیس کا حصہ بنیں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے بتایا کہ پہلے بی آئی ایس پی میں رجسٹریشن کیلئے گھر گھر سروے کیا جاتا ہے لیکن اب تحصیل سطح پر ملک بھر میں ڈائنامک رجسٹری سینٹرز قائم ہیں جہاں مستحق گھرانوں کیلئے سروے کی سہولت موجود ہے۔3 سال سے زائدعرصہ امداد وصول کرنے والوں کیلئے دوبارہ سروے کروانا لازمی ہے۔ #BISP #ChairpersonBISP #MediaTalk #DynamicRegistry #NADRA #DigitalInclusion #TehsilLevelServices #NationalDatabase
6
23
64
1,467
DG BISP Gilgit-Baltistan, Mr. Muhammad Alam, visited campsites and Dynamic Registry Support Centers (DRSCs) across Skardu region. He met with BISP beneficiaries, listened to their concerns, and issued on-the-spot instructions for prompt resolution. #BISP #GilgitBaltistan #ServiceDelivery #SocialProtection #DynamicRegistry #Skardu #EmpoweringCommunities
2
4
407
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا واضح پیغام: "بی آئی ایس پی میں سروے کے لیے نہ کوئی فارم ہے، نہ فیس۔ سروے مکمل طور پر مفت ہے اور صرف بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر کے ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز میں ہوتا ہے۔ اگر کوئی پیسے مانگے تو فوراً شکایت درج کروائیں — سخت کارروائی ہوگی!" #BISP #BenazirIncomeSupport #RubinaKhalid #DynamicRegistry #FreeSurvey #SocialProtection #SayNoToFraud #PublicAwareness @RubinakhalidPPP
1
2
11
568
𝐓𝐄𝐂𝐇𝐍𝐎𝐋𝐎𝐆𝐘 𝐀𝐍𝐃 𝐃𝐀𝐓𝐀 𝐀𝐓 𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐄𝐀𝐑𝐓 𝐎𝐅 𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐏𝐑𝐎𝐓𝐄𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍 Mohamed Farah, MIS Officer from Somalia, shares his appreciation for BISP’s advanced Management Information Systems and the seamless integration with NADRA and NSER.From beneficiary verification to dynamic updates and real-time data flows, he praises Pakistan’s digital-first approach to social protection — a model Somalia aims to replicate.This study tour marks a valuable step toward stronger MIS infrastructure and collaboration between the two nations. #BISP #MIS #SocialProtection #DigitalTransformation #PakistanSomalia #NADRA #NSER #DataDrivenGovernance #InclusiveDevelopment #DynamicRegistry #CashTransfers #PublicSectorInnovation #Baxnaano #GlobalLearning @RubinakhalidPPP
2
1
7
528
ان کے تحفظات سنے اور بی آئی ایس پی کے عملے کو ان کے مسائل کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔2/2 #BenazirIncomeSupportProgramme #chairpersonbisp @RubinakhalidPPP #visit #Faisalabad #dynamicregistry #campsite #beneficiaries #povertyalleviation @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk
6
10
134
Live calls will be answered tomorrow between 10am to 12pm! #livecalls #BISP #DynamicRegistry #BISPRegistration
61
10
50
3,470
Last week, our dedicated dynamic registry teams have collected socio-economic data of 392,742 households across all Tehsils of the country. #DynamicRegistry #SocioEconomicData #BISP #NSER
42
14
70
4,037
Meaningful conversations with beneficiaries at Shahpur Dynamic Registry Center (DRC), guiding them about the Dynamic Registry process. Meeting their needs & expectations are our top priority at @BISP_Pakistan. #NSER #DynamicRegistry #facilitation #BISP
22
23
72
3,909
Conducted thorough inspection at Bhakkar DRC, ensuring adequate facilities & respectful treatment for everyone. Beneficiaries’ concerns regarding the services were patiently heard & resolved. @BISP_Paksitan staff instructed to maintain amicable environment. #NSER #DynamicRegistry
11
13
42
2,224

3
6
358
پاکستان بھر میں 600 سے زائد بینظیر ڈائنامک رجسٹریشن مراکز میں سروے جاری ہے. #BISP #Nser #DynamicRegistry
35
46
596
پاکستان بھر میں 600 سے زائد بینظیر ڈائنامک رجسٹریشن مراکز میں سروے جاری ہے. @fkkundi @bisp_pakistan#BISP⁩ ⁦#NSER⁩ ⁦#DynamicRegistry
1
36
43
428
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سنٹر پر آنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل ضروری دستاویزات موجود ہیں: ۔ شناختی کارڈ ۔ بچوں کا نادرا ب فارم ۔ گھرانے کا بجلی یا گیس کا بِل #BISP #NSER #DynamicRegistry @bisp_pakistan
2
7
13
372
ضروری اعلان ! بینظیر رجسٹریشن مراکز پر قومی، سماجی و معاشی رجسٹری کے لئے تشریف لانے والے افراد سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات لائیں:۔ ۔ قومی شناختی کارڈ بچوں کا نادرا ‘ ب ‘ فارم ۔ گھرانے کا بجلی اورگیس کا بِل #BISP #NSER #DynamicRegistry
4
130
McKinsey's excellent categorization of the multitude of #Blockchain use cases across #staticregistry, #identity, #smartcontracts, #dynamicregistry, #payments infrastructure and others.
1
2
4