’فرضی دستخط‘ معاملے میں سی آئی ڈی کے سامنے پیش ہوں گے ابھیشیک بنرجی
ابھیشیک بنرجی کو منگل کو دوبارہ سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونا ہوگا۔ اس معاملے میں ان پر اسمبلی انتخابات سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو دھمکی دینے اور تشدد بھڑکانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
qaumiawaz.com