رابطے کے منصوبے جیسے سڑکیں اور سرنگیں دور دراز کمیونٹیز کے لیے زندگی کی شہ رگ کی حیثیت رکھتے ہیں، جو منڈیوں، تعلیم، صحت کی سہولیات تک رسائی فراہم کرتے ہیں اور طویل المدتی پائیدار علاقائی ترقی کو فروغ دیتے ہیں-
#GilgitDevelopment#InfrastructureProgress#PakistanDevelopment