aguea asia
Filter
Retweets
Media
Videos
News
Verified
Native videos
Replies
Links
Images
Safe
Quotes
Pro videos
Exclude
Retweets
Media
Videos
News
Verified
Native videos
Replies
Links
Images
Safe
Quotes
Pro videos
Time range
-
Near
Users
Tweets
Balochistan Rang
@BL_Rang
Jun 9
پنجگور پروم میں ترقیاتی منصوبے، فتنہ الہندوستان کا جھوٹا بیانیہ زمین بوس، بھارتی دلالوں کی چیخ و پکار شروع ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں فاطمہ جناح ہسپتال کی فعالیت اور دیگر ترقیاتی اقدامات نے پسماندگی کے اُس من گھڑت بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے جسے فتنہ الہندوستان کی پراکسیز عرصہ دراز سے پروان چڑھاتی رہی ہیں۔ ترقی اور عوامی فلاح کے ثمرات سامنے آنے پر ان عناصر نے ایک بار پھر جھوٹے پراپیگنڈے کا سہارا لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی پروردہ عناصر دانستہ طور پر "پنجابی" جیسے نسلی و لسانی حوالوں کو استعمال کرکے نفرت، تقسیم اور فساد کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ بلوچ عوام کو گمراہ کرکے ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کیا جاسکے۔حقیقت یہ ہے کہ بے گناہ بلوچوں کا خون بہا کر اپنی سیاست چمکانا اور پھر انہی واقعات کو ریاست مخالف بیانیے کے لیے استعمال کرنا بھارتی پراکسیوں کا پرانا وطیرہ رہا ہے، مگر عوام اب ایسے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔
#Panjgur
#PromPanjgur
#BalochistanDevelopment
#DevelopmentWorks
#ProgressForBalochistan
#HealthcareForAll
#FatimaJinnahHospital
#PublicWelfare
#CommunityDevelopment
#BuildingBalochistan
#RoadToProgress
#DevelopmentMatters
#StrongerCommunities
#PeaceAndProsperity
#UnitedForDevelopment
#EducationAndHealthcare
#FutureOfBalochistan
#EconomicGrowth
#ProgressOverPropaganda
#HopeAndDevelopment
#balochistanrang
#Balochistan
#Pakistan
#PakistanZindabad
42
Rupesh G. Sawarkar
@irupeshsawarkar
Jan 8
अब ना होगा अंधकार, कमल बनेगा जनते का आधार !
#NoMoreDarkness
#LotusForPeople
#HopeAndDevelopment
#LotusIsTheFuture
#Rupeshsawarkar
0:56
2
2
23
Load more