چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع صوابی میں علاقائی رابطوں، محفوظ سفر اور معاشی ترقی کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
صوابی جہانگیرہ روڈ ڈوئلائزیشن منصوبے کیلئے 400 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور شہریوں کیلئے بہتر و محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Swabi