Filter
Exclude
Time range
-
Near
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,مسائل سنے اور حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے #police #multanpolice #cpomultan #multan #savior #security #justice #cpocomplexmultan #policelinesmultan #safemultan #trending #foryou #viral #reel
11

1
18

15
This tweet is unavailable
2
4
227
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,مسائل سنے اور حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے #police #multanpolice #cpomultan #multan #savior #security #justice #cpocomplexmultan #policelinesmultan #safemultan #trending #foryou #viral #reel
10

35

38
@CMComplaintCell محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ، خدارا ہماری جان بچائیں! 🚨 میں ایک معذور (وہیل چیئر پر) طالب علم ہوں۔ میری بہن کو ہراساں کرنے والا ملزم 'علی شیر' (FIR: 1845/25 تھانہ سٹی شجاع آباد، ملتان) عدالت سے باقاعدہ "اشتہاری" (Proclaimed Offender) قرار دیا جا چکا ہے اور 1 جون کو اس کی عبوری ضمانت بھی خارج ہو چکی ہے۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ یہ مفرور مجرم گرفتاری کے بجائے "ریسکیو 1122 شجاع آباد" میں سرکاری ڈیوٹی کر رہا ہے! پولیس اور ریسکیو (DEO) افسران اسے پناہ دے رہے ہیں۔ وہ کھلے عام پھر رہا ہے اور اب ہمیں جان سے مارنے اور بڑی لڑائی کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ ہماری جان کو شدید خطرہ ہے! کیا پنجاب میں ایک معذور بھائی اور اس کی بہن کے لیے کوئی انصاف نہیں؟ خدارا فوری نوٹس لے کر ملتان پولیس اور محکمہ ریسکیو کو اس مفرور کی گرفتاری کا حکم دیں! رابطہ نمبر: 03041835661 03016365084 @CMShehbaz @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @IGP_Punjab @multan_cpo @rpo_multan @Rescue1122Pak @DG1122Academy #JusticeForBisma #ArrestAliSher #MultanPolice #MaryamNawaz #Shujabad #PunjabPolice #Rescue1122
1
79
ملتان پولیس نے عید پر شہریوں کے چہروں کو خوشی سے بھر دیا، 2 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ مویشی اور نقدی برآمد ملتان پولیس کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی گئیں۔ مویشی چوروں کے خلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے جانور اور نقدی برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے تاکہ متاثرہ شہری بھی عید کی خوشیوں میں بھرپور شریک ہو سکیں۔ کارروائیوں میں مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 15 گینگز کو ٹریس کر کے 46 ملزمان گرفتار کئے گئے، مویشی چوری کے دیرینہ 58 مقدمات کو ٹریس کر کے حل کیا گیا۔ اڑھائی کروڑ روپے سے زائد کی برآمدگی جس میں 09 گائیں، 05 بھینسیں، 35 بکریاں، 02 بچھڑے، 13 موٹر سائیکلیں، 02 گاڑیاں اور 60 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی شامل ہے۔ #PunjabPolice #Recovery #MultanPolice #Eid #Safety
1
20
613
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,مسائل سنے اور حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے #police #multanpolice #cpomultan #multan #savior #security #justice #cpocomplexmultan #policelinesmultan #safemultan #trending #foryou #viral #reel
2
25
2,374
ملتان پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم، سال کی پہلی سہ ماہی میں جرائم کی شرح میں 75 فیصد تک کمی ریکارڈ۔ رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 3 ارب 22 کروڑ روپے کی ریکوری، منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات کی بھاری مقدار برآمد۔ ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں پر شہریوں کا کیا کہنا ہے، جانئے دنیا نیوز کی اس رپورٹ میں #PunjabPolice #MultanPolice #CrimeReduction
1
1
13
1,007
ملتان پولیس کا ایکشن ۔ چلتی گاڑیوں پر چھاپے ۔ ڈبل کرایہ پر ڈبل جرمانے #MultanPolice #TransportCrackdown #DoubleFare #PublicTransport #FareViolation #Multan
11
900
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے گوہر مشتاق بھٹہ ڈی آئی جی/ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ملتان، کی ریٹائرمنٹ پر پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں ملاقات کی یادگاری شیلڈ اور سووینئر پیش کیا #Police #igsouthpunjab #multanpolice
1
4
234
سال 2025 میں ملتان ڈویژن کے چاروں اضلاع نے پبلک سروس ڈلیوری میں نمایاں پیش رفت کی۔ 13 نئے پولیس خدمت مراکز قائم کیے گئے جن کے ذریعے ساڑھے چار لاکھ سے زائد شہریوں کو سہولیات فراہم کی گئیں۔ تقریباً 6 لاکھ 68 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے جبکہ 6 نئے ڈرائیونگ اسکولز کے ذریعے 15 ہزار شہریوں کو تربیت دی گئی۔ تحفظ مراکز میں ساڑھے سات ہزار سے زائد افراد کو تحفظ فراہم کیا گیا، میثاق سینٹرز کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد شہریوں کو سہولیات دی گئیں اور 160 گمشدہ افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملایا گیا۔ کرائم کنٹرول کے شعبے میں ہیلپ لائن کالز میں نمایاں کمی، بیک کوالٹی ڈکیتی میں 54٪ اور وہیکل اسنیچنگ میں 42٪ اور 33٪ کمی ریکارڈ کی گئی۔ شہریوں کو 60 کروڑ روپے مالیت کا مال مسروقہ، 110 تولہ سونا، 50 کاریں، تقریباً 2,950 موٹر سائیکلز، درجنوں دیگر گاڑیاں اور ساڑھے سات سو مویشی واپس کیے گئے۔ ان شاءاللہ ملتان پولیس 2026 میں بھی اسی جذبے اور خدمت کے عزم کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔ #MultanPolice #PunjabPolice #PublicService #SafePunjab #ProfessionalPolicing
2
5
23
1,059
پنجاب پولیس ملتان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ انہیں عدالت میں پیش کر کے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #MultanPolice #ZeroTolerance #CrimeControl #PublicSafety
18
7
58
17,741
5 Dec 2025
Traffic police in Multan will now wear body cameras while on duty. Modern cameras allow recording and live monitoring, ensuring transparency. All fines imposed will now be deposited in the national treasury. #SamaaTV #TrafficPolice #Transparency #MultanPolice
1
545
ملتان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر طالبعلم سکول بیگ سمیت گرفتار۔۔۔ ضمانت کرانے کےلئے آنے والےوالد کی فریاد،،والد کہتاہےکہ کیا اب بچوں کو ٹیوشن پڑھنےبھی نہ بھیجاجائے۔۔؟ #MultanNews #TrafficViolation #StudentArrest #PunjabPolice #StudentRights #SouthToday #PakistanNews #SchoolSafety ##EducationMatter #CMPunjab #MultanPolice #PunjabPolice
5
40
187
2,844
Replying to @Aadiiroy2
@CommissionerMu2 @multanpolice ملتان پولیس کمشنر ملتان پیرا فورس ملتان سب کو 😘 آپ نے دل خوش کر دیا.
7
223
17 Nov 2025
ملتان: موٹر وے ایم-5 پر مسافر بس اور موٹروے پولیس موبائل میں خوفناک تصادم میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ آج ملتان پولیس لائنز میں ادا کی گئی، جس میں آئی جی موٹروے پولیس، ایڈیشنل آئی جی موٹروے، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کامران خان، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر، ڈی آئی جیز موٹروے پولیس، ڈی سی او ملتان وسیم حامد سندھو سمیت متعدد اعلیٰ افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ #motorwaypolice #police #motorwayincident #motorshaheeds #punjabpolice #multanpolice #cpomultan #marytrs #policeshaheed
11
40
1,218