Filter
Exclude
Time range
-
Near
Replying to @RahulGandhi
चाहे किसी को अच्छा लगे या बुरा, लेकिन राहुल गांधी का सवाल बिल्कुल जायज है। तीन भारतीय नाविकों की मौत हो गई, अमेरिकी हमलों में हमारे जहाजों पर हमला हुआ, और प्रधानमंत्री मोदी एक शब्द भी नहीं बोलते? राष्ट्रीय हित ऊपर है। हम जैसे लोग BJP को चाहे जितना भी सपोर्ट करें, लेकिन जब विपक्ष कोई सही और जायज सवाल उठाता है तो उसे सपोर्ट करना चाहिए। देश के नागरिकों की जान की कीमत किसी भी राजनैतिक रिश्ते से ज्यादा है। सरकार को जवाब देना चाहिए। #NationalInterestFirst #IndianLivesMatter
93
Interesting times. When opposition leaders themselves acknowledge that constitutional questions must be approached beyond narrow partisan interests, it reinforces a simple but important principle, national interests must take precedence over political expediency. That is precisely the spirit underpinning CA3, encouraging long-term governance, institutional stability, and constitutional reform based on what serves the nation best, rather than what serves any particular political camp at a particular moment. #CA3 #NationalInterestFirst #ConstitutionalReform
After months of speculation, CCC President, Professor Welshman Ncube throws his weight behind CA3. Historic move! Zvinokudzwa izvi mukuru! #CA3Zvaendwa!
31
Replying to @Gen_Buhari_
"If Ghanaians don't stop politicising the health sector, it could eventually collapse under the weight of partisanship. Healthcare is about saving lives, not scoring political points. Patients must come first, always." #GhanaHealth #PatientsFirst #NationalInterestFirst
7
146
Replying to @Akhand_Bharat_S
पाकिस्तान #घुसपैठ और #आतंकवाद को बढ़ावा देता रहा, इधर "शांति प्रक्रिया" और "सद्भावना" की नीति जारी रही।🚩 देश पहले, राजनीति बाद में। #पाक_परस्त_कांग्रेस #CongressMuktBharat #NationalInterestFirst #IndiaFirst 🇮🇳🚩
4
5
16
Replying to @Akhand_Bharat_S
2004–2014 भारत में कई आतंकी हमले हुए, जिनमें मुंबई हमला भी शामिल है, लेकिन संवाद और रियायतों का सिलसिला जारी रहा।विडंबना यह रही कि पाकिस्तान ने भारत को कभी उसी स्तर की व्यापारिक रियायतें नहीं दीं,जैसी भारत देता रहा। #पाक_परस्त_कांग्रेस #CongressMuktBharat #NationalInterestFirst
7
5
19
Replying to @Akhand_Bharat_S
#कांग्रेस ने पाकिस्तान को युद्ध में, व्यापार में और कूटनीति में बार-बार लाभ पहुंचाया या नहीं, यह इतिहास और राजनीतिक दृष्टिकोण का विषय हो सकता है, 🚩 देश पहले, राजनीति बाद में। #पाक_परस्त_कांग्रेस #CongressMuktBharat #NationalInterestFirst #IndiaFirst 🇮🇳🚩
7
5
50
Replying to @Akhand_Bharat_S
2004–2014 भारत में कई आतंकी हमले हुए, जिनमें मुंबई हमला भी शामिल है, लेकिन संवाद और रियायतों का सिलसिला जारी रहा।विडंबना यह रही कि पाकिस्तान ने भारत को कभी उसी स्तर की व्यापारिक रियायतें नहीं दीं,जैसी भारत देता रहा। #पाक_परस्त_कांग्रेस #CongressMuktBharat #NationalInterestFirst
9
7
39
Replying to @Akhand_Bharat_S
पाकिस्तान #घुसपैठ और #आतंकवाद को बढ़ावा देता रहा, इधर "शांति प्रक्रिया" और "सद्भावना" की नीति जारी रही।🚩 देश पहले, राजनीति बाद में। #पाक_परस्त_कांग्रेस #CongressMuktBharat #NationalInterestFirst #IndiaFirst 🇮🇳🚩
8
6
40
Its called vision 🙏🙏🙏 #NationalInterestFirst
8
42
پاکستان امن اور استحکام کے ذریعے اپنا مثبت تشخص مضبوط کر رہا ہے۔ مگر جیو نیوز کی غیر متوازن اور بار بار غیر ملکی خبر پر فوکس میڈیا ترجیحات پر سوال اٹھاتا ہے۔ میڈیا کا کام قومی بیانیہ مضبوط کرنا ہے، اسے کمزور کرنا نہیں۔ #NationalInterestFirst
Mustafa Malik

20
19
194
یہ صرف رائے نہیں، ایک اہم سوال ہے۔ وسعت اللہ خان کا مؤقف اپنی جگہ، مگر کیا یہ بیانیہ واقعی قومی مفاد اور میڈیا توازن سے ہم آہنگ ہے؟ بھارت کی مکمل میڈیا بندش کے مقابلے میں پاکستان کی یکطرفہ کھلی کوریج اب سنجیدہ پالیسی سوال بن چکی ہے۔ #NationalInterestFirst #MediaAccountability
10
12
238
پاکستان ایک طرف خطے میں امن کے فروغ کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں کر رہا ہے، امن کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار دنیا کے سامنے رکھ رہا ہے اور کئی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کا اعتراف بھی حاصل کر رہا ہے۔ لیکن دوسری طرف اپنے ہی ملک کا ایک میڈیا پلیٹ فارم جیو نیوز مسلسل ایک انڈین گلوکارہ کی خبر کو اس طرح پیش کر رہا ہے جیسے یہ قومی یا عالمی سطح کا سب سے بڑا مسئلہ ہو۔ بار بار، مسلسل اور غیر معمولی فوکس کے ساتھ یہی مواد دکھایا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب پاکستان کا بیانیہ امن، ترقی اور استحکام کے گرد گھوم رہا ہے تو آخر اس طرح کے غیر ضروری اور غیر متوازن مواد کو اتنی اہمیت دینے کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ نیوز ایجنڈا ہے یا پھر ترجیحات کی کوئی عجیب سی ترتیب؟ میڈیا کا کام قوم کی سمت واضح کرنا ہوتا ہے، نہ کہ غیر ملکی خبروں کو ضرورت سے زیادہ نمایاں کر کے اپنے ہی بیانیے کو کمزور کرنا۔ اس رویے پر سنجیدہ سوال اٹھنا لازمی ہیں کہ آخر فوکس کہاں ہونا چاہیے قومی مفاد پر یا غیر متعلقہ خبروں کی مسلسل نمائش پر؟ #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed #RatingsOverNation
28
19
65
11,590
بھارت نے نہ صرف پاکستانی نیوز چینلز بلکہ انٹرٹینمنٹ اور ثقافتی مواد تک پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے، جہاں پاکستانی فنکاروں، ڈراموں اور موسیقی کو بھارتی میڈیا سے تقریباً مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed #RatingsOverNation
1
3
134
بھارت نے پاکستانی نیوز چینلز اور انٹرٹینمنٹ مزید ثقافتی مواد تک مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے بھارت سے صرف پاکستان کیلئے نفرت ہے ہمارے فنکاروں سے نفرت ہے صرف وہی انھیں پسند ہیں جو انکے ایجنٹ ہیں اور پاکستان کا حال ملاحظہ فرمائیں کہ جیو نیوز نے ایک گلوکارہ کی موت کا بھرپور سوگ منایا اسے خراج عقیدت پیش کیا مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ یکطرفہ کشادگی درست حکمتِ عملی ہے؟ جب کہ بھارت کی جانب مکمل میڈیا بلیک آؤٹ ہو اور دوسری طرف غیر مشروط کوریج؟ کیوں ؟ پاکستانی بنئے پاکستان سے محبت کیجئے دشمن قابل نفرت ہے یہ دشمن کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا اپنی محبت کو اپنے ملک کے فنکاروں پر قربان کیجئے اسی میں بقاء ہے #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed #RatingsOverNation
13
29
46
528
بھارت نے نہ صرف پاکستانی نیوز چینلز بلکہ انٹرٹینمنٹ اور ثقافتی مواد تک پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے، جہاں پاکستانی فنکاروں، ڈراموں اور موسیقی کو بھارتی میڈیا سے تقریباً مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، پاکستانی میڈیا نہ صرف بھارتی فنکاروں کو کھلے دل سے خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے بلکہ ان کی وفات یا اہم مواقع پر خصوصی نشریات بھی کرتا ہے. یہ ایک ایسا رویہ ہے جو ثقافتی کشادگی (cultural openness) اور سماجی برداشت کو ظاہر کرتا ہے۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ یکطرفہ کشادگی درست حکمتِ عملی ہے؟ جب ایک جانب مکمل میڈیا بلیک آؤٹ ہو اور دوسری طرف غیر مشروط کوریج، تو یہ توازن (reciprocity) اور قومی مفاد کے حوالے سے ایک سنجیدہ بحث کو جنم دیتا ہے۔ یہ معاملہ محض فنکاروں کی عزت یا ثقافتی احترام کا نہیں بلکہ میڈیا پالیسی، قومی بیانیے اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن کا بھی ہے. جہاں یہ طے کرنا ضروری ہے کہ openness کہاں تک اور کس حد تک قومی مفاد کے ساتھ align کرتی ہے۔ #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed #RatingsOverNation
26
19
24
3,106
وسعت اللہ خان نے BBC پر اپنے تجزیے میں جس انداز میں پاکستانی چینلز پر بھارتی نیوز چلانے والی بات کو پیش کیا ہے، وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنے نقطۂ نظر میں کتنے “مخلص” دکھائی دیتے ہیں، مگر یہ مخلصی قومی مفاد سے کس حد تک مطابقت رکھتی ہے، یہ اصل سوال ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بھارت نے پاکستانی نیوز چینلز، ڈراموں، موسیقی اور فنکاروں تک کو مکمل طور پر اپنے میڈیا سے بین کر رکھا ہے، جبکہ یہاں بھارتی شخصیات کے لیے خصوصی پروگرام اور غیر معمولی کوریج کی جاتی ہے۔ ثقافتی کشادگی اپنی جگہ، مگر جب ایک طرف مکمل پابندی ہو اور دوسری طرف غیر مشروط پذیرائی، تو یہ صحافت نہیں بلکہ قومی ترجیحات پر ایک سنجیدہ سوال بن جاتا ہے۔ @WusatUllahKhan @geonews_urdu @BBCUrdu #NationalInterestFirst #MediaAccountability #GeoNewsExposed
6
10
31
5,515
Foreign policy decisions shape nations for decades. A reckless tweet or a careless broadcast can undo years of careful diplomacy. Media must understand that some conversations require closed rooms, not open studios. #NationalInterestFirst #ResponsibleMedia
1
52
The microphone is not a license for recklessness. Anchors who treat foreign policy like entertainment and diplomacy like drama must be reminded that the consequences of their words extend far beyond their broadcast hours. #NationalInterestFirst #ResponsibleMedia
2
39
Too late, @narendramodi ji. ⏰ This concern should have come much earlier to protect India’s national interests, our trade routes, and the safety of Indian citizens. Weeks of escalation in the region.. Indian ships attacked… Energy routes are under threat… And only now you wake up? 🤷‍♂️ Good that you finally spoke. But leadership means preventing crises , not reacting after the damage is done. Please set your priorities right. 🇮🇳 Indian lives and national interest must come before personal PR and photo-ops. India needs strong diplomacy, not delayed statements. #NationalInterestFirst #IndiaFirst #DiplomacyMatters #WestAsiaCrisis
Had a conversation with Iranian President, Dr. Masoud Pezeshkian, to discuss the serious situation in the region. Expressed deep concern over the escalation of tensions and the loss of civilian lives as well as damage to civilian infrastructure. The safety and security of Indian nationals, along with the need for unhindered transit of goods and energy, remain India’s top priorities. Reiterated India’s commitment to peace and stability and urged for dialogue and diplomacy. @drpezeshkian
1
9
15
970