پاکستان نے اپنی خارجہ اور داخلہ پولیسیوں سے امریکہ کو واضح کردیا ہے کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے، نیا پاکستان کسی سے بھیک نہیں مانگے گا،
پاکستان میں رہنے والے خارجیوں کا پاکستانی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے
انشاءاللہ اب پاکستانی عوام اور پاکستانی پاسپورٹ کی عزت ہوگی