وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور شاندار اقدام!
دیہی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار اور بااختیار بنانے کے لیے "SheThreads" پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بجٹ: 30 کروڑ روپے سے زائد
فوائد: ماہانہ 15,000 روپے وظیفہ مفت ٹرانسپورٹ الاؤنس
کورسز: ٹیکسٹائل سیکٹر میں 10 مختلف تربیتی کورسز (جیسے انڈسٹریل اسٹیچنگ، کوالٹی انسپکٹر وغیرہ) اہلیت: عمر 18 سے 45 سال، کم از کم مڈل پاس
اب تک 2,500 سے زائد خواتین تربیت مکمل کر چکی ہیں اور سینکڑوں کو روزگار بھی مل چکا ہے۔ پنجاب کی خواتین اب بنیں گی ہنرمند اور خود مختار!