Filter
Exclude
Time range
-
Near
آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی پر واضح اور قانونی مؤقف اختیار کرتے ہوئے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لی گئیں اور 177 ایف آئی آرز کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ معاہدوں کا احترام، قانون کی پاسداری اور عوامی نظم و ضبط ہر جمہوری معاشرے کی بنیاد ہیں۔ اختلافِ رائے ہر شہری کا حق ہے، مگر سڑکوں پر انتشار، دباؤ اور افراتفری کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے قانون کا یکساں اطلاق ناگزیر ہے۔ @AJKGovOfficial @PID_AJK @GovtofPakistan #AzadKashmir #RuleOfLaw #PeaceAndStability #StateWrit #LawAndOrder #Pakistan #AJK #PublicSafety #NationalUnity #StandWithPeace
26
حکومتِ آزاد کشمیر نے واضح کر دیا ہے کہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے، شہریوں کو یرغمال بنانے اور امن خراب کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی۔ #StateWrit #LawAndOrder #AJK #kashmir
1
2
155
ریاست کی رٹ پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملہ دراصل ریاست اور عوام کے امن پر حملہ ہے۔ آئی جی آزاد کشمیر کا پیغام واضح ہے کہ تشدد، انتشار اور قانون شکنی کا راستہ اختیار کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ قانون کی بالادستی ہی امن اور استحکام کی ضمانت ہے۔ 🔥🇵🇰 #AzadKashmir #RuleOfLaw #Police #StateWrit
5
29
269
کالعدم JAAC کے مرکزی رہنماؤں شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کی مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ آڈیو میں ریاست مخالف بیانیے اور پروپیگنڈے کے شواہد کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ معاملے کی فورنزک تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ حقائق سامنے آئیں۔ #AJK #StateWrit
1
3
10
271
AJK حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹ کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت ممنوعہ قرار دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام قانون کے تحت اور اداروں کی رپورٹس کی بنیاد پر ہے۔ #Indian_Action_Committee #AJK #StateWrit
2
4
13
225
BLA terrorists’ threats against trucks, trailers and mineral convoys expose their criminal face. These terrorists want to sabotage Balochistan’s economy and hold ordinary citizens hostage. State institutions will protect transporters, workers and commuters. No terrorist group will dictate movement on Pakistani soil.
#BLA_Terrorists #Balochistan #StateWrit
28
41
98
23,908
📍 وفاقی آئینی عدالت نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی اقدام قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتا، اور متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت قانون کی بالادستی اور ریاستی نظام کے احترام کو مزید مضبوط کرتی ہے۔ #RuleOfLaw #JusticePrevails #StateWrit
23
35
34
3,372
عدالت کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ ہر ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر جو سیاسی ہنگامہ اور تماشہ لگایا جاتا ہے، اس کا مقصد کیا ہے اور اسے کون منظم کر رہا ہے۔ ریاست ایسے کسی بھی دباؤ، اشتعال انگیزی یا سیاست کے نام پر کی جانے والی غیر ذمہ دارانہ سرگرمی کو قبول نہیں کرے گی جو قانون یا اداروں کے خلاف ماحول بنائے۔ جو بھی شخص یا گروہ امن و امان خراب کرنے یا ریاستی اداروں کو چیلنج کرنے کی کوشش کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملک میں نظام آئین اور قانون کے تحت ہی چلے گا، نہ کہ ہنگامہ آرائی یا سیاسی دباؤ کے ذریعے۔ #RuleOfLaw #NoToMobPolitics #StateWrit #LawAboveAll #JusticePrevails #NoToAnarchy
12
12
14
122
آپریشن نجات مہران کے نتیجے میں کچے کے علاقوں میں امن و امان بحال سیکیورٹی آپریشن کے بعد عوام بلا خوف روزگار میں مصروف. . . . . . . . #OperationNijatMehran #LawAndOrderRestored #PeaceInKatcha #SindhPolice #SecurityOperation #StateWrit #PublicSafety #CrimeFreeAreas
3
33
Such videos and claims on social media are often part of psychological warfare and propaganda campaigns, aimed at spreading fear and influencing public opinion. #StopMisinformation #PsychologicalWarfare #TruthMatters #VerifyBeforeSharing #SecurityReality #StateWrit
26
15
38
8,992
کوئٹہ | 4 فروری 2026 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا کوئٹہ کا دورہ۔ موجودہ سکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ، بھارت کی پشت پناہی یافتہ فتنۂ الہندوستان کے دہشت گرد حملوں اور سکیورٹی فورسز کے بروقت اور بھرپور ردِعمل کا جائزہ لیا گیا جس نے بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کو نقصان پہنچانے کی سازش ناکام بنا دی۔ فیلڈ مارشل کا واضح پیغام: کوئی دہشت گرد اور اس کا سہولت کار نہیں بچے گا، تشدد کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جائے گا۔ بعد ازاں سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے زخمی جوانوں کی عیادت۔ قوم کے محافظوں کے بلند حوصلے کو خراجِ تحسین۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #ISPR #Balochistan #Quetta #PakistanArmy #FitnaAlHindustan #StateWrit #PakistanZindabad
3
7
15
216
نوشکی میں ریاست کی رٹ مکمل طور پر قائم ہے۔ زمینی حقائق نے BLA اور BYC سے جڑے عناصر کے جھوٹے بیانیے کو دفن کر دیا ہے—سوشل میڈیا کا شور محض بوکھلاہٹ ہے۔ #Nushki #Balochistan #StateWrit #PropagandaExposed #FactsOnGround
8
74
Defeat to Hindutva extremism—divisive narratives crumble as unity and resilience prevail. Proxy politics fail, truth stands tall, and peace remains the priority. 🇵🇰 #DefeatHindutvaExtremism #CounterTerrorism #FailedPropaganda #PublicSafety #Balochistan #AntiExtremism #StateWrit
9
49
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے تاریخی الفاظ آج سچ ثابت ہو گئے۔✌️🚨💪 #SecurityForces #PeaceAndStability #CounterTerrorism #LawAndOrder #PublicSafety #StateWrit #Balochistan #Herof2_Failed
7
29
بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا خاتمہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے زرغون پہاڑی سلسلے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ڈرون اسٹریک کی۔ کارروائی میں دہشت گرد تنظیم فتنۂ الخوارج کے 28–30 دہشت گرد ہلاک، #CounterTerrorism #IBO #NationalSecurity #SecurityForces #StateWrit
29
18
18
15,329
شعبان، بلوچستان: دہشت گردوں کی کمر توڑ کارروائی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے شعبان کے پہاڑی سلسلے میں ڈرون اسٹریک کی۔ دہشت گردوں کے 28–30 ارکان ہلاک، 10–15 زخمی، #CounterTerrorism #IBO #NationalSecurity #SecurityForces #StateWrit
30
17
17
17,867
فتنہ الہندوستان کو کاری ضرب کامیاب IBO کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک کیے گئے، اسلحہ و بارود برآمد ہوا اور پنجگور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ #CounterTerrorism #IBO #NationalSecurity #SecurityForces #StateWrit #PublicSafety
30
16
18
9,019
جو حکومت اقلیتوں کی حفاظت نہ کرے وہ گھر چلی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور پنجاب میں کسی کو اقلیتوں کے حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی طاقت کے زور پر اقلیتوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا تو ریاست پوری قوت کے ساتھ اس کا مقابلہ کرے گی #MaryamNawaz #MinorityRights #PunjabGovernment #ChristmasInPakistan #InterfaithHarmony #StateWrit #EqualCitizenship
223
23 Oct 2025
1
243