News Update
یو اے ای میں ویزا پراسیسنگ مزید تیز، مطلوبہ دستاویزات کی تعداد 16 سے کم ہو کر 5 رہ گئی
متحدہ عرب امارات نے ملازمت اور رہائشی ویزا کے حصول کے عمل کو مزید آسان اور تیز بنانے کیلئے "ورک بنڈل" (Work Bundle) نظام کو وسعت دے دی ہے، جس کے تحت درخواست گزاروں اور کمپنیوں کو اب پہلے کے مقابلے میں بہت کم دستاویزات اور مراحل سے گزرنا پڑے گا۔
یو اے ای حکومت کے مطابق نئی سہولت کے تحت درکار دستاویزات کی تعداد 16 سے کم ہو کر صرف 5 رہ گئی ہے، جبکہ پراسیسنگ کے مراحل 15 سے کم ہو کر 5 کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف سرکاری دفاتر کے چکر بھی 7 سے کم ہو کر صرف 2 رہ گئے ہیں۔
#UAEVisaUpdate#DubaiVisa#SimplifyProcess#EasyLiving#UAEWorkPermit#GoodNews#ForeignersInUAE#VisaSimplification#یو_اے_ای#ویزا#آسانی#خوشخبری#دبئی_لائف#قانونی_عمل#سفر
Wouldn’t it be simpler if eligible individuals in the Aadhaar database automatically received #AyushmanBharat benefits? No extra registration or camps—just direct access to healthcare. 💡 What do you think? #HealthcareForAll#SimplifyProcess