Breaking news, trending stories, and captivating infotainment from @Ilmogram ! Stay informed and entertained!

Joined November 2017
595 Photos and videos
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، 4 ٹیکس سلیبس میں کمی کی تجویز۔ مختلف آمدنی گروپس کے لیے ٹیکس شرح کم کرنے کا اعلان۔ #PakistanBudget #TaxRelief #Economy
31
حکومت کے نئے فارمولے کے مطابق 8,483 روپے ماہانہ سے زائد آمدن رکھنے والے افراد غریب شمار نہیں ہوں گے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 28.9 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے ہے۔ #Pakistan #Poverty #Economy
5
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ #Trump #Iran #USA #WorldNews
58
ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ #WorldCup2026 #Mexico #Football #FIFA
21
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب سے! شکیرا اور برنا بوائے کی دھماکے دار پرفارمنس، شاندار آتش بازی اور ہزاروں شائقین کی موجودگی نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ #WorldCup2026 #Shakira #BurnaBoy #Football #FIFA
51
مدینہ ریجن میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوران 1774 تاریخی دریافتیں سامنے آئیں، جن میں حضرت عمرؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل ہے۔ #SaudiArabia #Madinah #Archaeology #History
2
ٹرمپ نے سوشل میڈیا بیان میں ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے مزید اقدامات کا عندیہ دیا۔ خطے کی صورتحال پر عالمی توجہ برقرار۔ #Trump #Iran #USA #WorldNews
43
اورنگی ٹاؤن میں دولہا کی لاش برآمد، پولیس نے دلہن کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تحقیقات میں قتل کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ #Karachi #Crime #BreakingNews
14
ایران کا دعویٰ ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ #Iran #USA #BreakingNews
102
پاکستان کرکٹ میں بڑے تبدیلیوں کا امکان، ٹیسٹ کپتانی سمیت اہم عہدوں پر فیصلے متوقع۔ #PCB #PakistanCricket #Cricket
16
بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دے دی، 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل۔ #Bangladesh #Cricket #Australia #ODI
19
انسٹاگرام نے “ری آرڈر” فیچر متعارف کرا دیا، اب صارفین اپنی پروفائل پوسٹس کو اپنی مرضی سے ترتیب دے سکیں گے۔ #Instagram #TechNews #SocialMedia
14
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، حملوں اور جوابی کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ #US #Iran #Breaking #WorldNews
141
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ کم کرنے کا امکان۔ کسانوں اور عام شہریوں نے معاشی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ #PakistanBudget #Economy #Pakistan
11
پی ایف ایف نے ملک بھر میں فٹبال کا نیا ڈھانچہ مضبوط کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔ ضلعی چیمپئن شپس اور گراس روٹس ڈیولپمنٹ پر فوکس۔ #PFF #PakistanFootball #Sports
16
آئی سی سی نے لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایک، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا۔ اپیل کے لیے 14 دن کی مہلت۔ #ICC #Cricket #Pakistan #Sports
13
تھرپارکر میں اونٹنی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے واقعے پر متاثرہ خاندان کا احتجاج، حکام سے شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ۔ #Tharparkar #AnimalWelfare #Sindh #Pakistan
8
بیرسٹر گوہر کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان میں 15 نشستیں جیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور حکومت سازی کا حق بھی اسی جماعت کو ملنا چاہیے۔ #PTI #GilgitBaltistan #PakistanPolitics #Democracy
1
16
ایف آئی اے کے مطابق 10 ہزار پاکستانی طلبہ ویزے پر برطانیہ جا کر سیاسی پناہ کے درخواست گزار بن گئے۔ #FIA #Pakistan #Immigration #UK
7
عراق کی قومی ٹیم کے کھلاڑی زیدان اقبال، جن کے والد کا تعلق ساہیوال پاکستان سے ہے، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر بن سکتے ہیں۔ #ZidaneIqbal #FIFAWorldCup #Pakistan #Football
18