Weight Scale Machine
جدید ڈاٹ سٹور پیش کرتا ہے ویٹ سکیل یعنی وزن کرنے والی الیکٹرانک مشین جو ہر گھر، جم اور کلینک کی ضرورت ہے
اس کے ذریعے ہم اپنے وزن میں ہونے والی تبدیلی کو با آسانی جان سکتے ہیں۔ وزن معلوم ہونے سے صحت پر نظر رکھنا آسان ہو جاتا ہے۔
یہ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ضروری ہے جو اپنی ڈائٹ یا ورزش کے نتیجے کا روزانہ کی بنیاد پر مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے استعمال کے ذریعے صحت مند اور معیاری طرزِ زندگی گزارنے میں مدد ملتی ہے۔
ابھی آرڈر کیجیے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے
جدید ڈاٹ اسٹور لایا گیس سے چلنے والی استری جو ان گھروں کی ضرورت ہے جہاں یا تو بجلی کا کنکشن نہیں ہے یا لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہوتی ہے۔
گیس سے چلنے والی یہ روایتی استری بجلی کے مقابلے میں نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ زیادہ موثر بھی ہے۔
سوئی گیس کے علاوہ اسے گیس سلنڈر سے جوڑ کر بھی فوری استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے
jadeed.store/collections/iro…
یا کال/واٹس اپ پر رابطہ کیجئے:
0310 777 1666
Organic Kunri Red Chilli Sauce
آپ کے کھانوں کو مزیدار بنانے کے لیے جدید ڈاٹ اسٹور پیش کرتا ہے کنری کی سرخ مرچ کی ساس جس کا تیکھا ذائقہ بڑھاے آپ کے کھانوں کی شان۔
یہ ساس کنری کی عالمی شہرت یافتہ سرخ مرچوں، سرکہ، نمک اور مصالحوں کے امتزاج سے تیار کی گی ہے.
جدید ڈاٹ اسٹور پیش کرتا ہے مکس ویجیٹیبل اچارجو ذائقے اور معیار کا بہترین امتزاج ہے۔
اس میں گاجر، مولی، ہری مرچ، لہسن اور پھول گوبھی شامل ہیں۔
اس اچار میں جدید کے اپنے فارم کا آرگینک سرسوں کا تیل استعمال کیا گیا ہے جس کا منفرد ذائقہ اور خوشبو اچار کی کوالٹی کو مزید نکھارتے ہیں۔
یہ دال، سبزی، چاول اور پراٹھوں کے ساتھ بہترین انتخاب ہے۔
اس کا مصالحہ دار اور متوازن ذائقہ ہر عمر کے افراد کو پسند آتا ہے۔
اگر آپ لذیذ اور معیاری اچار کے شوقین ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر رعایتی قیمت میں وصول کیجئے
کتاب مولائے کائنات علیہ السلام ڈاکٹر علی وقار قادری کی ایک نہایت علمی، فکری اور روحانی تصنیف ہے، جس میں امام عالی مقام کی حکمت، دانائی، معرفت الٰہی، سیرت، اخلاق، عبادت، شجاعت، خطابت، فقاہت اور علم کے بے شمار پہلو نہایت سادہ اور دل نشین انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔