Joined April 2010
13,148 Photos and videos
Pinned Tweet
دیوبندی علمائے اکرام کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای اور شہید شیعہ بھائیوں کے لیئے رقت آمیز دعائے مغفرت ، بتانا یہ تھا کہ ایسا ہے میرا کراچی ۔ ہماری تاریخ ہے کہ ہمارے یہاں بس صحیح اور غلط ہوتا ہے شیعہ سنی نہیں ہوتا
93
446
1,834
102,602
Junaid Raza Zaidi retweeted
اور ان کے حامیوں کو شاہراہ کا نام شاہراہِ بھٹو رکھنے پر اعتراض تھا ہمیں تو تو دونوں باتوں پر ہے جب عوام کے پیسوں سے بننے والے پراجیکٹس پر ان سیاست دانوں کے نام کیوں رکھے جاتے ہیں؟ ان کا پیسہ ہے؟
میاں صاحب اور ان کے خاندان کے ناموں والا بجٹ ۔۔۔۔۔۔
3
3
127
Junaid Raza Zaidi retweeted
مجھے یاد ہے اے آر وائی میں یہ ساؤنڈ بائیٹ میں نے ہی نکالی تھی اور مجھے تب بھی یقین تھا کہ ایسا ہی ہوگا اور اب بھی یقین ہے کہ ایسا ہی ہوگا لیکن کیا خواجہ صاحب آپ کو یقین نہیں؟ آپ کیوں اپنی قیادت کو یہ پکار یاد نہیں دلاتے؟
1
155
بھئی واھ جیو ایم کیو ایم والوں ، بہترین لطیفے بن رہے ہیں چلو پی پی پی کے ہی صحیح کسی کے کام تو آئے
PPP MNA Naz Baloch said that MQM Pakistan members are confused and should first resolve their internal issues themselves instead of blaming others. #TOKReports #NazBaloch #NationalAssembly #MQMPakistan #PPP
2
7
524
میاں صاحب اور ان کے خاندان کے ناموں والا بجٹ ۔۔۔۔۔۔

2
6
6
533
Junaid Raza Zaidi retweeted
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کے دوران انتہائی کمال مہارت اختیار کی۔۔۔۔! ہوا کچھ یوں وزیر اعلیٰ سندھ نے جیسے ہی بجٹ اجلاس سے خطاب شروع کیا تو اپوزیشن جماعتیں خاص طور پر ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا اور اسمبلی میں ایم کیوایم کی گروپنگ واضح طور پر نظر آرہی تھی، وزیر اعلیٰ احتجاج کے دوران بجٹ تقریر جاری کے بجائے خاموش بیٹھ گئے اور اس دوران اسپیکر سندھ اسمبلی ایم کیوایم والوں سے فرکی لیتے رہے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی بات کرنا چاہ رہے ہیں یا افتخار عالم کچھ تو واضح کرو مگر واضح نہیں کیا گیا، کچھ الفاظ علی خورشیدی نے ادا کیے اور پھر اپوزیشن بجٹ تقریر کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئی جاتے جاتے پلے کارڈز اور نعروں کی چند ویڈیوز بھی ریکارڈ کرتے گئے اور یوں وزیر اعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر سکون سے مکمل کی اور اسطرح صوبائی حکومت کی حکمت عملی کامیاب رہی اور ٹی وی چینلز کے علاوہ اپوزیشن کا احتجاج مکمل طور پر ناکام رہا ۔۔۔۔
1
5
64
7,936
Junaid Raza Zaidi retweeted
پی ٹی آئ کے راھنما جناب جنید اکبر نے کل قومی اسمبلی سے خطاب میں بندۂِ ناچیز کی پکار کا ذکر کیا ۔۔۔ تشکر لیکن واۓ نادانی ! کوئ بھی سمجھنے کیلئے تیار نہیں ۔۔۔ وھی کارواں، وہی راستے ،وہی زندگی ،وہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
90
230
1,432
50,155
پنجاب نے چڑھت سنگھ اور اس کے پوتے رنجیت سنگھ دونوں سے جنگ لڑی ہے ، رنجیت سنگھ کو فواد چوہدری شاید اس وقت کا امام مانتے ہیں جو کوئی کچھ کہہ دے اس کے پیچھے پڑھاتے ہیں ۔ خیر چڑھت سنگھ نے جن کو نوازا تھا وہ وہی تھے جو اس وقت اذان بند کروانے میں پیش پیش تھے سور کہلاتے بھی چوہدری مسلمان ہی تھے @HamidMirPAK
بغیر تاریخ پڑھے کالم نہیں لکھنے چاہئیں رنجیت سنگھ کا دور پنجاب کا سنہری دور ہے مسجدوں اور مندروں میں گھوڑے باندھنا رنجیت سنگھ سے بہت پہلے کی بار ہوا ، اکبر اور رنجیت سنگھ ہندوستان کے دو لبرل ترین حکمران جنھوں نے تمام مذاھب کے ماننے والوں کو احترام دیا، آپ نے پہلے پنجابیوں کو رنجیت سنگھ کی اولاد قرار دیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ رنجیت سنگھ پنجاب کا بیٹا تھا اور اب ابنائے اپنی غلطی مانے کے تاریخی حقائق کے برعکس کالم لکھ دیا،
1
5
485
Junaid Raza Zaidi retweeted
اقتدار ہماری ریڈ لائن ہے 🤓 ایک طرف MQM پاکستان دوسری طرف MQM سابقہ PSP تمہیں کسی پیپلزپارٹی تحریک انصاف ن لیگ یا جماعت اسلامی کی ضرورت نہیں تم لوگ اپنے لیئے خود کافی ہو تم اپنے پاؤں پہ کلہاڑی نہیں رکھی کلہاڑی پر پاؤں مارنے والے لوگ ہو کراچی کی تباہی بڑا مسئلہ ہے یا اقتدار 🤓
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی نام لیے بغیر مصطفیٰ کمال کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ حیدر آباد میں کارکنان سے خطاب میں بولے کہ آپ نے منصوبہ سازوں کو تھکا مارا ہے، جو کام ہم پہلے نہیں کرسکے وہ جبرکے دور میں کر رہے ہیں، جبر کو پتہ نہیں ہم استعمال نہیں ہورہے بلکہ تم استعمال ہورہے ہو۔ خالد مقبول صدیقی نے یہ بھی کہا کہ پارٹی میں موجود بدعتوں کو نکالنا ہوگا، کارکنان اپنی عزت نفس سے کسی کو کھیلنے مت دیں۔ #SamaaTV #Pakistan #MQMPakistan #KhalidMaqboolSiddiqui #MustafaKamal
5
13
34
1,240
پوری قوم کو پورے شہر کو آج زلیل رسواء کروادیا آپ سب نے
CM Sindh Murad Ali Shah commented on the internal rift in MQM-P, saying, “Neither their internal party matters concern me nor anyone else in Karachi.” #TOKReports #Karachi #MQMP #PPP #CMSindh #AzeempuraFlyover
11
6
23
1,526
جاہلانہ بات ۔۔۔۔۔۔ چمچے دونوں کو مرواگئے ۔۔۔۔ نا بچا بانس نا بچی بانسری ۔۔۔۔۔۔
ہمارے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو کسی الیکشن کی ضرورت نہیں، ہم انہیں تاحیات چیئرمین مانتے ہیں۔ اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس پر انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار خان کا واضح اور دوٹوک پیغام۔ #APMSO #MQMPakistan #Hyderabad
7
2
15
1,185
Junaid Raza Zaidi retweeted
صائم بھائی جن لوگوں نے اپنا سب لٹادیا جن کے دل ٹوٹے وہ صدق دل سے چاہتے ہیں یہ ایم کیوایم پاکستان ختم ہوجائے یہ ایم کیوایم اب صرف مہاجروں کا مزاق بنارہی ہے اس طرح جماعتیں چلتی ہیں بجٹ کے موقع پر قوم اور شہر کے لیے لڑنے کے بجائے اپنی زات کے لیے آپس میں لڑرہے تھے
13
21
67
1,296
ن لیگ کی مفاد پرستی اس سے زیادہ کیا ہوگی کہ وہ کراچی اور پیپلز پارٹی کی حقیقت جانتے ہوئے بھی بیلک میل ہوتے ہیں ۔ اقتدار کی بھوک اسے ہی کہتے ہیں
ھر دوسرے دن ان کو منانے سے بہتر ھے حکومت پر لعنت بھیج کر باھر آجائیں۔تف ھے ایسی حکومت اور ایسی سیاست پر ،وہ ان کو بلیک میل کرتے ھیں اور یہ ان کو منانے پہنچ جاتے ھیں۔
5
8
20
835
شہر کی حالت زار کا نوحہ پڑھیں اور شہر کی بہتری مانگیں عہدے آنے جانے والے ہیں تاریخ میں نام اچھے الفاظ میں لکھوانا مقصد ہونا چاہیئے ۔ ۔ ۔ کچھ تو شہر کے لیئے لے کر اٹھیں
2
3
9
506
گلستان جوہر کندن بروسٹ میں آگ لگ گئی
1
8
25
2,449
لیاری اور فٹبال ⚽ کا چولی دامن کا ساتھ ہے ، لیاری لیاری ہے لیاری ڈارلنگ ہے لیاری کا کوئی مقابلہ نہیں
2
1
7
500
یوٹیوبر کو ویوز چاہیئے ہوتے ہیں ، جس کی شکل فیس بک پر ملتی جلتی ملی سو چلادی خبر بنادی اور ویوز لے لیئے ، یہاں ہر یوٹیوبر کسی نا کسی درجے میں عادل راجہ بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔
3
14
588
Junaid Raza Zaidi retweeted
اگر شعور نہ ہو تو بہشت ہے دنیا صہبا اختر نے یہ مصرع یقیناً جہالوں کو خراج تحسین پیش کیا ہوگا ۔۔۔۔اب اسکا بدلہ صہبا اختر روڈ سے لیا جارہا ہے

41
62
1,087
یہ سچ ہے کہ سانحہ بلدیہ سمیت سارے الزامات صرف ایک تحریک انصاف کو ایڈجسٹ کرنے کے لیئے لگائے گئے تھے ، لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا گیا ، سیاسی ورکرز کے چودہ چودہ 16/16 سال برباد کر دیئے گئے۔ اور اس سارے کھیل میں پی پی خاموش رہ کر ان کی حمایتی بنی ، ن لیگ نے منافقت دکھائی جب کہ پی ٹی ائی بینیفشری بنی اور اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے کرداروں سمیت سب کراچی کا منظر نامہ بدلنے کے لیئے ایک پیج پر تھے ۔ نظام قدرت ہے کہ اس وقت کے تمام کردار آج نشان عبرت ہیں ۔ دو جیل میں ہیں باقی زلت کی آزادی جی رہے ہیں
3
16
34
1,046
ہم کمال بھائی کی کہی گئی اس بات سے تو سو فیصد متفق ہیں کہ پارٹی نہیں چل رہی ، 😃 پارٹی صرف پارلیمنٹ میں زندہ ہے ۔ شہر کا سیاسی ورکر ہونے کی حیثیت سے ان حالات میں ہم اس مرجر کے خلاف اس ہی لیئے تھے کہ آج اگر PSP موجود ہوتی تو شہر کے لیئے آپشن بچتا لیکن وہ بھی بند ہوگئی. اب آپشن کیا بچا ؟ اب شہر حالت یتیمی میں ہے
رہنماء ایم کیو ایم (پاکستان) مصطفیٰ کمال نے نیا محاذ کھول دیا۔ کیا آپ متفق ہیں؟ مکمل ویڈیو دیکھ کر کمنٹ کریں۔ #MustafaKamal #MQMPakistan #AltafHussain #MQMLondon #WaseemBadami #Karachi
10
3
17
2,592
Junaid Raza Zaidi retweeted
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی آگ لگائی نہیں بلکہ مالکوں کی غلطی سے لگی تھی۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آج شہید ہونے والے 280 لوگوں کے لواحقین کو حق ملا ہے ، سپریم کورٹ آف پاکستان کا شکرگزار ہوں کہ میرٹ پر کیس کو سنا اور فیصلہ دیا۔ یہ کیس اردو بولنے والوں پر تہمت تھی، تاریخ میں یہ بات لکھی جاتی کہ یہ کیسی قوم تھی جس نے پیسوں کی خاطر لوگوں کو زندہ جلایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ حماد صدیقی ،رحمان اور زبیرکے نام کاغذوں میں لکھ دئیے گئے، اتنے سارے لوگوں کی موجودگی میں کسی نے کسی کو آگ لگاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ #TOKAlert #BaldiaFactory #MustafaKamal
2
5
23
1,712