Following the controversial Supreme Court decision that stole the bat symbol, I reached the property of the man behind the decision. These decisions will impact you Pakistaniyo, not them. They have properties overseas to flee to!
پشاور ہائی کورٹ میں ضمانت کے کیس کی سماعت کے دوران میں نے معزز عدالت کو انفارم کیا کہ باوجود تمام کیس میں ضمانت کے کچھ جگہوں پر اطلاعات ہیں کہ خیبرپختونخوا کی سیاسی پولیس پھر بھی چاپے مار رہی ہے تو عدالت برہم ہوئی کہ خیبرپختونخوا میں یہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا جہاں بھی قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے فورا توہین عدالت کی درخواست لائے ذمہ داران کو سزا دی جائے گی ہم یہاں اسی لئے بیٹھے ہیں کہ قانون کی رٹ قائم رکھے کسی کے پاس بھی کنجائش نہیں کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے۔
خیبرپختونخوا کی بہادر جوڈیشری کو سلام۔
On 23 March Azhar Mashwani was abducted & he remains a Missing Person whereabouts unknown. He has committed no crime but is in all probability being tortured into accepting a forced "confession" which no one will believe except those full of vengeance. Reporting case to UN WGEID.
عمران خان کی چار دیواری میں گھس کے نظام نے محض زخمی انائوں اور خوف افتادگی سے ہلتی دستاروں کو جھوٹی تسلی دی۔
عمران خان کے گھر کی اینٹوں کی دیوار گرائی جا سکتی ہے مگر ان کے گرد ووٹوں کی فصیل گرتی دکھائی نہیں دیتی، یہ اتنی مضبوط ہے چاہے کوئی جتنا بھی سر ٹکراتا رہے فرق نہیں پڑتا۔