PCB Design, Hardware Design, Firmware Development, Dashboards, IoT

Joined May 2011
864 Photos and videos
Pinned Tweet
27 Dec 2025
وہ قوم کی بیٹی تھی جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے وہ عورت تھی یا جادو تھی وہ مردہ ہوکر زندہ ہے تم زندہ ہوکر مردہ ہو وہ دکھی دیس کی کوئل تھی #وہ_لڑکی_لال_قلندر_تھی !
2
1
3
815
Yousuf A. retweeted
ایک جاننے والے کے پاس بیٹھا ہوں جسکی آج دوکان سیل کی گئی تھی بوجہ ایک سال کا ٹیکس نہیں دیا کیونکہ ٹیکس کا چالان نہیں آیا تھا۔ اب ٹیکس انسپکٹر کی واردات دیکھیں ان کو سالانہ ٹیکس 1100 روپے آتا تھا جو کہ اس دفعہ نہیں آیا اور دوکان سیل کی گئی جب ٹیکس آفس گئے تو اس نے ان کو گیارہ ہزار کا پیپر دے دیا کہ یہ جمع کرواو انھوں نے پوچھا کیوں اتنا کیوں ہم تو ہر سال 1100 ٹیکس جمع کرواتے ہیں قصہ مختصر چھ ہزار دے کر بات رفع دفع ہو گئی ٹیکس انسپکٹر نے 1100 سے ٹیکس بڑھا کر 2300 کر دیا اب اوریجنل ٹیکس 2300 جمع کروا دے گا باقی اپنی جیب میں ڈالے گا اور یہ واردات آج سیالکوٹ کے FBR کے دفتر میں ہوئی پھر کہتے ٹیکس جمع نہیں ہوتا
18
144
455
15,249
Yousuf A. retweeted
Shehzad Akbar and Shahbaz Gill have both been involved in multiple incidents of sexual harassment, both have been caught red handed within the party multiple times. Shahbaz Gill was even officially dismissed from his job by Islamia University. Shehzad Akbar, under the guise of offering help, has been exploiting a helpless TV actress for his lust. Even today, that poor woman openly speaks about his misconduct in private gatherings. Now, these two lecture us on morality 😂
12
65
174
11,539
Yousuf A. retweeted
چونکہ اب سارے معاملات حل ہوچکے ہیں اور دنیا امن کے ٹھیلے پر سوار ہوچکی ہے تو بہت اہم ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں کم سے کم اسی ریٹ پر دوبارہ لائ جائیں جو اس جنگ کے شروع ہونے سے پہلے تھیں۔ ڈیڑھ سو روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جائے
2
6
31
525
Yousuf A. retweeted
Asim Munir was Pakistan’s most unpopular army chief since Yahya Khan for his role in removing Imran Khan from the power. Modi’s senseless air attacks on Pakistan in May 2025, helped Munir to gain popular support in Pakistan, as he managed to strike back forcefully with the support from China & forced Modi to accept Trump-dictated ceasefire. Overnight, he became a hero in Pakistan. In February 2026, when Trump, being tricked by Netanyahu attacked Iran and failed to get a quick victory, it gave Munir a grand opening to play the peacemaker role. He became the primary mediator, and brokered a deal between the US and Iran. Munir has now become a global statesman - Complete control of Pakistan politics, trusted by both Trump and Xi. The world hates Netanyahu and Netanyahu hates Munir the most. South Asia hates Modi and Modi hates Munir the most. The last one year has been a glorious year for Munir as well as for Pakistan!
479
771
4,735
152,085
Yousuf A. retweeted
لا تكبر يا ولدي، إنها فخ.

138
498
9,761
3,683,285
Yousuf A. retweeted
Petrol in Pakistan should go back to 250 rs. since the Peace deal is finalizez.
23
16
146
5,738
Yousuf A. retweeted
علی امین گنڈا پور ناکام ہو گیا، سہیل آفریدی ناکام ہو گیا، بیرسٹر گوہر ناکام ہو گیا، سلمان اکرم راجہ ناکام ہو گیا، فلاں ناکام، ڈھمکاں ناکام۔ اب تحریک انصاف کے بیرون ملک موجود یوٹیوبرز اور رہنماؤں کو پاکستان آ کر قیادت کرنی چاہیے
54
134
841
27,537
Yousuf A. retweeted
امریکن سنڈی
609
16
209
99,588
Yousuf A. retweeted
Congratulations 🇵🇰 Pakistan for facilitating the #peace #agreement! Your tireless efforts have borne fruit and you have made an enormous beneficial contribution to the region and the world. Mubarak ho and bohot shukriya. 🕊️
82
1,378
5,937
89,141
Yousuf A. retweeted
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
168
1,277
3,914
36,364
Yousuf A. retweeted
حافظ آباد میں جو واش روم کا تنازعہ ہوا ہے، ڈی پی او نے واش روم استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے کو کہا کہ "GET LOST"۔ اب یہ واش روم تو سرکاری پیسوں سے بنا ہوا تھا، یہ ان کے ذاتی گھر کا واش روم تو نہیں تھا۔ جب شکایت مریم نواز اور آئی جی تک پہنچی تو ڈی پی او کا تبادلہ ہو گیا۔یہ ہماری افسر شاہی کا مزاج ہے۔ ان کے اندر حکمرانی کی کتنی تڑ آگئی ہے کہ اگر کوئی ان کا واش روم استعمال کر لے تو یہ مائنڈ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کا کام کیا کرنا ہے؟مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈی پی او صاح نے کبھی پبلک واش روم نہیں استعمال کیا ہو گاموٹروے پر یا کہیں بھی یہ اپنا واش روم ساتھ لے کر چلتے ہوں گے۔یہ اخلاقی طور پر بہت گرا ہوا واقعہ ہے ۔یہ پولیس ا ور آئی جی صاحب کے لیے بڑی شرمندگی کا باعث ہے۔ ان کو آئندہ کوئی پوسٹنگ نہیں دینی چاہیے۔ انہیں آئی جی آفس کے تمام باتھ رومز کا ڈی پی او لگا دینا چاہیے۔ ان کے لیے کہنا چاہیے کہ آپ آج سے "ڈی پی او واش روم پنجاب" ہوں گے۔ ان کے لیے الگ سے ایک عہدہ ہونا چاہیے۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=FqpHxA0B…
52
238
678
43,774
Yousuf A. retweeted
شہزاد اکبر نامی شخص اپنے بیٹے کو نائی کے پاس ختنوں کے لیے لایا نائی نے بولا ختنے کی ضرورت ہی نہیں. جاتے ہوئے نائی نے ایک سوال بھی کیا کہ جب اپ خود "ایسے" ہیں تو یہ بیٹا کیسے پیدا ہوا. عمران خان اسی طرح کے کنجروں کی وجہ سے اج اس حال میں ہے.
میں جب اسلام آباد رہتا تھا وہاں حافظ جی ہواکرتے تھے جو ویسے تو نائی کا کام کرتے تھے لیکن ضرورت کے وقت ختنے بھی کر لیا کرتے تھے انھوں نے میرے سامنے تین لوگوں کے ختنے کیے دو کا تعلق ڈی آئی خان سے تھا اور تیسرا اسلم صاحب کا لڑکا تھا ختنے تو ہو خیر ہوگے لیکن عجیب بات یہ تھی اسے ساتھ اسلم صاحب نہیں بلکہ عقیل بھائی لاۓ تھے 🤣 کہہ رہے تھے لونڈا بڑا وفادار ہے کراچی میں بھائی لوگوں کی خوب خدمت کرتا رہا ریفرنس لیٹر بھی ساتھ لایا تھا ‼️
93
50
207
47,325
Yousuf A. retweeted
He did it. Again. Not just for his country this time, but for the world.
2,412
1,807
10,196
448,571
Yousuf A. retweeted
She wants her mom to choose her first 🤭😂

101
999
23,870
1,586,441
15 سال گزر گئے ٹویٹر پر
1
10
Yousuf A. retweeted
تعلیم صوبائی سبجیکٹ ہے۔۔انکا بجٹ کافی ہے اگرچہ ناکافی ہے۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں کے حوالے کرنا چاہیے جس نے چلانا ہو چلائے ۔
Jun 13
جس ملک میں تعلیم کے لئے 46 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 838 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں رجب بٹ، ڈکی بھائی ہی پیدا ہوں گے
4
31
136
2,593
سرکاری دفتر کا واش روم ذاتی ہوتا ہے؟
مجھے ڈی پی او سے ہمدردی ہو رہی ہے ذاتی واش روم بغیر اجازت کے استعمال نہیں ہونا چاہیے
7
Yousuf A. retweeted
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week. We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @araghchi
2,599
3,391
14,473
2,128,143
Yousuf A. retweeted
Jun 13
کل جیسے ہی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس پبلک گئی اسکی کمپنی کے ساڑھے چار ہزار ملازمین راتوں رات ملینئر بن گئے۔ اس نے اپنی کمپنی کے نچلے درجے کے ملازمین کو بھی دس ہزار ڈالر کے اسٹاک دیئے ہوئے تھے۔ جیسے ہی کمپنی پبلک گئی ان دس ہزار ڈالر اسٹاکس کی مالیت ایک ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ جو بہتر درجے کے ملازمین ہیں انکے اسٹاکس کی مالیت تو کئی سو ملین ڈالر ہو گئی ۔
15
70
665
44,046
بھائی اس میں چیچ جسٹس کو نہیں وزیر اعظم کو مخاطب کرنا تھا
درخواست بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب عالی، گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔ (1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟ (2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟ (3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟ (4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟ (5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟ (6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟ (7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟ (8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟ (9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟ (10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟ (11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟ (12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟ (13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟ (14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے (15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں! یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ منجانب؛ *عام شہری* صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
1