کسی کی زندگی میں صرف ایک راستہ یا وقتی سہارا بن کر مت رہو،
اپنی قدر پہچانو اور اپنی عزت کو ہمیشہ مقدم رکھو۔
جو لوگ آپ کو اہمیت دیتے ہیں، وہ آپ کو ترجیح بناتے ہیں۔
اور جہاں قدر نہ ہو، وہاں خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہے۔ 💯
سعدی ✍️ 🌺
#اردو_زبان
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
جون 16 کو اڈیالہ جیل کے باہر حق کی صدا بلند کریں۔ عمران خان کی ثابت قدمی قوم کے حوصلے کی علامت ہے۔ آوازِ حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔ عوام اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے۔ آئیں انصاف اور جمہوریت کے لیے یکجہتی دکھائیں۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان نے ہمیشہ عوام کے حق کی بات
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
کی۔ آج وقت ہے کہ قوم بھی اپنی آواز بلند کرے۔ ظلم اور ناانصافی کے خلاف اتحاد ضروری ہے۔ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ عوام کی طاقت کرے گی۔ اپنے قائد کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں۔ #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عمران خان کا نام امید اور استقامت کی پہچان ہے
قوم سچ کے ساتھ کھڑی رہنے کا عزم رکھتی ہے
جمہوریت عوام کی آواز سے مضبوط ہوتی ہے
آج اتحاد اور شعور کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے
آئیں اپنے مستقبل کے لیے ذمہ داری نبھائیں۔
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو@tayyabarajah
ایران کو تاریخی فتح مبارک♥️
نا بیرونی مداخلت کو قبول کیا
نا رجیم چینج ہونے دیا
ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک غیرت مند اور فاتح قوم ہیں
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
اسلام علیکم
صبح بخیر
أَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَيْنَا بِالْقُدْرَةِ عَلَى الْكَلَامِ، فَلْنَصُنْ هٰذِهِ النِّعْمَةَ عَنِ الْحَرَامِ🌸*
خدا نے ہمیں زبان دی تاکہ ہم حق بولیں،
اور دو ہونٹ دیے تاکہ ضرورت پڑنے پر اسے بند رکھ سکیں۔ زبان کا درست استعمال ہی انسان کی خوبصورتی ہے
#اردو_زبان