Joined October 2025
48 Photos and videos
Pinned Tweet
اس دن میرے دل پہ بہت تکلیف ہوئی جب بھی یہ ویڈیو میرے سامنے اتی ہے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے پر میرے بس میں کچھ نہیں دل اتنا نرم ہو چکا ہے کہ خان کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسوں آ جاتے ہیں ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ ان شاء اللہ کپتان جلد واپس آئے گا
6
6
5
214
KAPTAN retweeted
منڈہول کشمیر بہنیں اپنے بھائیوں کیساتھ اپنے حق کے لیے باہر نکلیں ہیں🔥 #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو

18
26
194
KAPTAN retweeted
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی: 1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا 2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے 3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
180
4,092
10,912
72,891
KAPTAN retweeted
"ملک میں سیاسی تلخی کو ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے پورا سیاسی نظام جمود کا شکار ہے، تو ملک کی خاطر ہمیں یہ ڈیڈ لاک ختم کرنا ہوگا۔ عمران خان باہر آئیں اور سیاسی میدان میں آ کر ڈٹ کر سیاست کریں۔"
44
702
2,693
27,680
KAPTAN retweeted
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨 کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

16
3
151
KAPTAN retweeted
کشمیر اجڑ رھا ھے💔 #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

13
7
170
KAPTAN retweeted
علیمہ خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
25
1,642
4,361
29,911
KAPTAN retweeted
یہ ملک ہمارا ہے۔ان سب فارم 47 والوں کی جائدادیں باہر ہیں ۔۔ہماری پائی پائی پاکستان میں ہے اور ہم اس پاکستان کیلئے لڑیں گے اہلیہ شاہ محمود قریشی #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو

37
51
236
KAPTAN retweeted
علیمہ خان عمران خان کی رہائی کا واضح حل مزاحمت ہے پریشر ڈالنا ہوگا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

1
22
15
151
KAPTAN retweeted
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے علیمہ خانم #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو

22
19
316
KAPTAN retweeted
عمران خان کو جیل میں رکھنا طاقت کی علامت نہیں بلکہ کمزوری کی علامت ہے، آپ عمران خان سے ڈرتے ہیں، آپ مانتے ہیں کہ اگر اس کمزور نظام کو کوئی گرا سکتا ہے تو عمران خان ہے، اسد طور #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ

1
19
4
105
"ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان کی قیادت میں ایک نیا دور شروع ہوگا، جہاں انصاف اور عوامی آواز کو اہمیت ملے گی۔" @TeamPakPower #pakpower
3
15
12
98
ماہانہ 8483 کمانے والے امیروں کے لئے امپورٹڈ AC
5
KAPTAN retweeted
جعلی وزیر اعظم کو نہیں پتہ کہ مہنگائی کون کر رہا ہے ۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
3
37
61
1,026
Kashmir's people continue to show resilience despite every challenge before them. Their courage deserves recognition. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
37
8
81
Every innocent life lost leaves a wound in the heart of Kashmir. The people seek relief, dignity, and fairness. I @Hori_Ik am asking that their demands must be answered peacefully. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
55
9
175
جب عوام کی بڑی تعداد ایک ہی مطالبہ دہرا رہی ہو تو اسے سنجیدگی سے سننا چاہیے۔ خاموشی مسائل کو ختم نہیں کرتی۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
47
7
91
کشمیر کے حالات پوری قوم کی توجہ چاہتے ہیں۔یہ وقت لاتعلقی کا نہیں بلکہ یکجہتی کا ہے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
36
7
81