Joined May 2022
1,737 Photos and videos
Pinned Tweet
10 May 2025
#Victorious_Pakistan 6 ستمبر یومِ دفاع تھا، جو بزرگوں سے سنا۔ 10 مئی یومِ فتح ہے، جس کے ہم خود عینی شاہد ہیں۔
23
22
52
2,084
Bisma retweeted
Pakistan Navy, PMSA and Excise, Taxation & Anti Narcotics Department Balochistan, in coordination with JMICC, conducted a joint intelligence based anti smuggling operation at Gadani, recovering a sizeable liquor consignment. 1/2
3
23
79
2,492
Bisma retweeted
ان کنجروں کا اپنا ہی لیول ہے
3
3
11
202
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پانے والے گوجرانوالہ کے کرنل امجد لطیف - اللہ درجات بلند فرمائے آمین
12
8
36
481
Jun 11
اسلام علیکم اس اچھی بات کے ساتھ درخت لگاؤ گرمی بھگاؤ
3
Bisma retweeted
A NEW ERA BEGINS... #PakNavy #PakistanNavy
16
89
494
14,903
Bisma retweeted
♥️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ خوبصورت دن کی ابتدا ان خوبصورت الفاظ کے ساتھ ہنستی آنکھیں چمکتے چہرے ہمیشہ میری دعاؤں میں اور میں آپ کی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے جب نیت صاف ہو ارادے بلند ہوں اور یقین کامل ہو تو راستے خود بخود آسان ہو جاتے ہیں جو کچھ آپ کے دل میں ہے اگر وہ اچھا ہے تو اللہ بہترین اسباب پیدا کر دے گا خوش رہیں مسکرائیں اور زندگی خوبصورت بنائیں آمین یا رب العالمین 🤲
58
29
91
841
Bisma retweeted
❤️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت، لالچ سے پاک خدمت، اور خود غرضی سے پاک دعا، سچے دل کی دلیل ہے زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر کسی کو دینے ہوں تو دعائیں، وقت، اعتماد، اعتبار، ایمانداری، اور مخلصی دیں اللہ کرے یہ نئی صبح آپ کے لئے رحمت، سکون اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے جو پریشانیاں دل پر بوجھ بنی ہیں وہ آسان ہو جائیں، جو دعائیں ادھوری ہیں وہ قبول ہوں، جو خواب آنکھوں میں ہیں وہ حقیقت بنیں، مسکراہٹ کے ساتھ آپ کے دن کا آغاز ہو، اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے حلال رزق میں کشادگی اور برکت عطا فرمائے ہمیشہ مسکراتے رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💞 آمین یا رب العالمین 🤲
54
20
79
1,160
May 29
Boycott @Zongers , they are only increasing pakgs rates, but network quality nil.....
1
3
6
272
Bisma retweeted
May 24
آمین یا رب العالمین 🤲
1
2
4
28
Bisma retweeted
بالکل درست کہا 🌸 والدین وہ سایہ ہیں جو زندگی کی ہر دھوپ سے بچاتے ہیں، اور ان کی موجودگی ہی گھر کی اصل برکت ہے 🤍 اللہ پاک سب والدین کو سلامت رکھے، ان کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #اردو_زبان
2
5
63
Bisma retweeted
جی بالکل درست فرمایا آپ نے 💯 والدین کی محبت اور قربانیاں عظیم اور انمول تحفہ ہیں اللہ سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲 🌷
1
4
5
37
Bisma retweeted
ہم اگر خود کو مضبوط سمجھتے ہیں ۔یہ اللہ کی ذات سے ہمارے ماں باپ کی محبت ہے جس میں کوئی ملاوٹ نہیں۔اللہ سلامت رکھے ہمارے والدین کو۔
1
3
9
61
May 24
والدین گھر کی رونق ہوتے ہیں، وہ اپنی عمر کا ایک حصہ قربان کر دیتے ہیں اس گھر جو جوڑنے میں ، اپنے والدین کا خیال رکھیں، یہی ہماری اصل جنت ہیں اور ہمارا حج ہیں۔ اللّٰہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے ۔ آمین
5
5
12
135
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا کوئٹہ میں شہری ٹرین پر حملہ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بھاری شکستوں کے بعد بزدلانہ کارروائی 📮24 مئی 2026 کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر اپنی بربریت اور مایوسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ میں ایک مسافر ٹرین پر بزدلانہ خودکش گاڑی حملہ کر کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ 📮شدید دھماکے کے باعث ٹرین پٹری سے اتر گئی اور آگ بھڑک اٹھی، جس سے خواتین، بچوں اور بزرگ مسافروں سمیت بے گناہ شہریوں کی جانیں شدید خطرے میں پڑ گئیں۔ 📮یہ گھناؤنا حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچستان بھر میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں اور بھاری نقصانات کا سامنا کر رہے ہیں۔ براہِ راست مقابلے میں ناکامی کے بعد بھارت کے حمایت یافتہ یہ دہشت گرد اب اپنی شدید مایوسی میں نرم شہری اہداف اور بلوچستان کے پُرامن عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ 📮سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، جبکہ ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ مسافروں کے انخلا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 📮معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر فتنہ الہندوستان نے ایک بار پھر اپنے اصل دہشت گرد چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے، جسے انسانیت، اسلام، بلوچ روایات یا انسانی جانوں کے تقدس کا کوئی احترام نہیں۔ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیاں نہ پاکستان کے عوام کے حوصلے پست کر سکتی ہیں اور نہ ہی بلوچستان کے بہادر عوام کے عزم کو کمزور کر سکتی ہیں، جو دہشت گردی اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والے تشدد کے خلاف متحد کھڑے ہیں۔ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
2
4
13
356
May 23
پيپلزپارٽي حڪومت کي درخواست آھي تہ پگھار واري ٻار کي بہ واڌ ويجهه واري خوراڪ ڏني وڃي جيئن ھو بہ جلدي واڌ ويجهه ڪري سگھي @SindhSTCC @SindhGovt1 @MuradAliShahPPP
19
مہران ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے زیرِ اہتمام، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 20 مئی 2026 کو SS Garden میں شاندار کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔ طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ “معرکۂ حق” پر خوبصورت ٹیبلوز بھی پیش کیے گئے۔ #QuizCompetition2026 @MinisterEduGos
1
1
1
18
Bisma retweeted
واہ جی زبردست 👍 بہت خوب 🌷 اعلیٰ 👌 💐
1
1
3
54
Bisma retweeted
Wahhhh
1
1
5
42
May 10
ہائے وہ مئی روز جشن تھا شکریہ افواجِ پاکستان
10 May 2025
#Victorious_Pakistan 6 ستمبر یومِ دفاع تھا، جو بزرگوں سے سنا۔ 10 مئی یومِ فتح ہے، جس کے ہم خود عینی شاہد ہیں۔
23
Apr 20
انسان اگر تتلی کی طرح ہو جائے تو زندگی بھر ہر پھول مہکتا رہے، کیونکہ تتلی پھولوں سے رس تو چوس لیتی ہے مگر کبھی پھولوں کو نقصان نہیں دیتی اس لئے کوئی پھول ماند نہیں پڑتا۔
2
1
7
247