💚 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚
🥀 ڈھیروں دعاؤں میں صبح بخیر زندگی 🥀
دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے
کیونکہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ جاتی ہے
میری دعا ہے کہ رب العزت ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رہے سدا آپ کی مدد فرمائے اور کبھی تنہا نہ چھوڑے آپ کا دن خوشیوں سے بھر جائے دل میں سکون چہرے پر مسکراہٹ اور زندگی میں ہمیشہ روشنیاں رہیں اپنے دل کو شکووں سے دور رکھو ان شاءاللہ راحت نصیب ہو گی
پروردگار آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو صحت وتندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
سدا خوش رہیں مسکراتے ہوئے 🌹
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀