Official Platform of Islamic Jamiat-e-Talaba IIUI , Working for students’ rights, character building, and a better campus.

Joined December 2013
929 Photos and videos
یوم وفات، 21 اپریل 1938 شاعر مشرق، علامہ محمد اقبال رح #Allamaiqbal #DeathAnniversary #IslamiJamiatTalbaIIUI
1
44
گزشتہ کئی ماہ سے ہاسٹل رینویشن کا وعدہ پورا نہ ہو سکا۔ 3 ماہ گزرنے کے باوجود کام نامکمل، سہولیات بدترین، اور طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہیں،13 تاریخ کی گارنٹی بھی پوری نہ ہوئی۔ اگر فوری پیشرفت نہ ہوئی تو طلبہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ @IIUI_OFFICIAL @hecpkofficial
1
2
6
99
پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی ممکن ہوئی، جو قابلِ تحسین ہے۔ یہ اقدام ثابت کرتا ہے کہ امن کے لیے مکالمہ اور سفارت کاری نہایت اہم ہیں۔
1
3
9
95
اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد کی پرووسٹ صاحب سے ملاقات ہوئی جس میں ہاسٹلز کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی، اور درج ذیل امور سامنے رکھے گئے: 1.انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلز کی مکمل رینویشن کا وعدہ کیا گیا تھا، مگر اس وقت صرف واش رومز کی مرمت کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مکمل تفصیلات اور اصل صورتحال طلبہ کے سامنے لائی جائے تاکہ کسی قسم کی بدگمانی پیدا نہ ہو۔ 2.ہاسٹل 4 میں طلبہ کی شفٹنگ کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی جائے، بصورتِ دیگر اس مسئلے کو عام طلبہ اور میڈیا کے سامنے اٹھایا جائے گا۔ 3.ہاسٹلز کے واش رومز کی صفائی کی صورتحال انتہائی ناقص ہے، جو طلبہ کی صحت اور ذہنی سکون کو متاثر کر رہی ہے۔ صفائی کے نظام کو فوری بہتر بنایا جائے اور صفائی عملے کی تفصیلات طلبہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔ اسی طرح ہاسٹل لان مسجد کے واش رومز کی صفائی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔ 4.ہاسٹل 5 اور 6 میں گندے پانی کی نکاسی کا مسئلہ طلبہ کے لیے شدید پریشانی کا باعث ہے۔ سیوریج سسٹم کو ازسرِ نو تعمیر کیا جائے اور مستقل حل تک صفائی کے مؤثر انتظامات کیے جائیں۔ 5.ہاسٹل واش رومز میں شاورز، ٹوٹیاں اور نلکوں کی کمی بھی طلبہ کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ ان سہولیات کا فوری انتظام کیا جائے۔ ہاسٹل 4 کی سیٹوں کے حوالے سے پیر تک مکمل وضاحت متوقع ہے۔ طلبہ کے مسائل کے حل اور ہاسٹلز کے بہتر ماحول کے لیے انتظامیہ سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کی توقع ہے۔ @IIUI_OFFICIAL @hecpkofficial #JamiarForStudentRights #JamiarIIUI #JamiatPrideOfIIUI #HostelRenovation
4
7
30
337
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس میں ایک بار پھر تیندوا دیکھا گیا۔ اس مرتبہ تیندوا ہاسٹل 6 کے میں گیٹ کے نزدیک دیکھا گیا۔ عرصہ دراز سے یہ تیندوا جامعہ میں موجود ہے جبکہ ہر بار انتظامیہ اور وائلڈ لائف کی جانب سے ایک بھونڈے سے فوٹوگرافی سیشن کے بعد معاملہ کو ٹال دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر گزشتہ کئی مہینوں سے اگر شہری انتظامیہ اور جامعہ کی انتظامیہ ایک جنگلی جانور نہیں پکڑ سکتی تو موجودہ ملکی حالات میں کسی سنگین خطرے کی صورت میں طلبہ کا جانی اور مالی تحفظ کون اور کیسے ممکن بناۓ گا؟ اسلامی جمعیت طلبہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی جامعہ کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ جلد از جلد وائلڈ لائف کے تعاون سے اس تیندوے کو پکڑا جائے کیونکہ اب اگر یہ تیندوا کسی طالبعلم کو نقصان پہنچاتا ہے تو یہ یکسر انتظامیہ کی نا اہلی اور غیر سنجیدگی کا نتیجہ ہو گا۔ کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہو گی۔ ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد @wildlifepak @IIUI_OFFICIAL #InternationalIslamicUniversity #WildLife #IslambadAdministrtaion #JamiatForStudents #urgentrescue
2
16
42
868
غائبانہ نمازِ جنازہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی غائبانہ نمازِ جنازہ 📍 ہاسٹل سبزہ زار 🕟 دوپہر 4:30 بجے #Khamenei #JamiatIIUI
1
13
320
انا للّٰه و انا الیه راجعون مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً (مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
7
25
379
اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیا گیا حملہ، جو امریکی سرپرستی میں انجام دیا گیا، بین الاقوامی قانون اور علاقائی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس کا مقصد خطے میں اسرائیلی بالادستی اور غلبہ قائم کرنا ہے۔ یہ جارحانہ اقدام ایک بار پھر نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی امن کو بھی شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔ بین الاقوامی امن کو لاحق سنگین خطرات کے پیشِ نظر امن پسند ممالک اور ذمہ دار عالمی قوتوں پر لازم ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے اقدامات کو سختی سے مسترد کریں اور کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے فوری اور مؤثر لائحۂ عمل اختیار کریں۔ اس نازک صورتحال میں پاکستان اور امتِ مسلمہ کا کردار نہایت اہم اور حساس ہے۔ اس حملے نے مسلم دنیا بشمول پاکستان کو نمایاں خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر امتِ مسلمہ کی قیادت بروقت اور فیصلہ کن اقدامات کرنے میں ناکام رہی تو یہ کشیدگی ایران تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کا دائرہ مزید وسیع ہو سکتا ہے، جو خصوصاً پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر مسلم ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی چیلنجز پیدا کرے گا۔ مزید برآں، بھارتی وزیرِاعظم کے دورۂ اسرائیل کے فوراً بعد ایران پر حملہ پاکستان کے لیے ایک سنجیدہ تنبیہ ہے۔ بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو چاہیے کہ وہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لے، سفارتی محاذ پر فعال کردار ادا کرے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ جہت تیاری کو یقینی بنائے۔
7
22
634
The Israeli attack on Iran, carried out under American patronage, constitutes a blatant violation of international law and regional sovereignty, aimed at establishing Israeli hegemony and dominance in the region. This act of aggression has once again placed not only the Middle East but global peace at serious risk. In light of the grave threats to international peace, peace-loving nations and responsible global actors must firmly reject the actions of Israel and the United States and work collectively to develop an immediate and effective course of action to halt further escalation. In this critical situation, the role of Pakistan and the Muslim Ummah is both vital and sensitive. This attack has exposed the Muslim world, including Pakistan, to significant risks. If the leadership of the Muslim Ummah fails to take timely and decisive measures to ensure peace and stability, the escalation may not remain confined to Iran; rather, it could extend further, posing serious security challenges to Muslim countries, particularly Pakistan and other states in the Middle East. Moreover, the Israeli attack on Iran immediately following the visit of the Prime Minister of India serves as a serious warning for Pakistan. In view of the evolving regional dynamics, Pakistan must carefully assess the situation and remain actively engaged on the diplomatic front, while also making comprehensive preparations to address any potential threats.
3
11
443
For over seven months, Afghan students enrolled at the International Islamic University Islamabad have been facing significant challenges regarding visas and related matters. We respectfully call upon the university administration and relevant state authorities to: •Address the visa issues of Afghan students promptly and on humanitarian grounds. •Ensure the fundamental right to education for all students. •Establish a transparent and sustainable mechanism to prevent similar issues in the future. Denying students access to education serves neither the interests of the state nor the principles of Islamic teachings. We remain committed to advocating, through all lawful and peaceful means, for the rights of our Afghan brothers and sisters. Nazim Islami Jamiat Talba - International Islamic University Islamabad Usman bin Sadiq @IIUI_OFFICIAL @AfghanEmbPak @HamidMirPAK
1
4
97
بسم اللہ الرحمن الرحیم گزشتہ سات مہینوں سے زائد عرصے سے بین الاقوامی جامعہ اسلامیہ اسلام آباد میں زیر تعلیم افغان طلبہ و طالبات ویزے اور دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم جامعہ کی انتظامیہ اور ریاستی اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: •افغان طلبہ و طالبات کے ویزا مسائل فوری اور انسانی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔ •تعلیم کے بنیادی حق کو یقینی بنایا جائے۔ •شفاف اور مستقل نظام وضع کیا جائے تاکہ آئندہ اس نوعیت کے مسائل نہ ہوں۔ تعلیم سے محروم کرنا نہ ریاست کے مفاد میں ہے اور نہ ہی اسلامی تعلیمات کے مطابق۔ ہم اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے حقوق کے لیے ہر آئینی اور پُرامن فورم پر آواز بلند کریں گے۔ ناظم جامعہ بین الاقوامی اسلامی اسلام آباد عثمان بن صادق @IIUI_OFFICIAL @AfghanEmbPak #AfghanStudentsRights #EducationForAll #IIUI
3
6
115
New leadership | Renewed vision | Stronger mission. The new team of Islami Jamiat-e-Talaba IIUI for session 2026–27 is ready to serve with integrity, courage, and commitment. For students. For campus. For change. ✊ #IJTIIUI #NewTeam2026 #Leadership
2
7
123
𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿 𝗗𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗜 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗜𝗜𝗨𝗜 اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ #jamiatprideofiiui #JamiatForStudents #Ramadan #JamiatIIUI
4
12
148
ناظم جامعہ برادر عثمان بن صادق کا یکم رمضان المبارک کو ہونے والے گرینڈ افطار ڈنر کے حوالے سے خصوصی پیغام ۔ اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اباد #Grandaftardinner #JamiatIIUI #Ramadan2026
4
16
204
ہاسٹل و فیکلٹی کے حل طلب مسائل کے باوجود فیسوں میں مسلسل اضافہ طلبہ کیلئے ناقابلِ قبول ہے۔ انتظامیہ فوری فیصلہ واپس لے، بصورتِ دیگر طلبہ مؤثر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ عثمان بن صادق (ناظم جامعہ بین الاقوامی اسلامی اسلام آباد) #JamiatIIUI #JamiatforStudents #IIUI
1
5
153
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ گرینڈ افطار ڈنر یکم رمضان المبارک 19 | Feburary | Thursday 📍Hostel Lawn اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد #JamiatIIUI
7
208
✨𝐘𝐚𝐡𝐚𝐧 𝐑𝐨𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢 𝐙𝐚𝐦𝐚𝐧𝐚✨ Mega Education Expo 2025 — Officially Launched! 🚀 Get ready for IIUI’s biggest academic & career event of the year! it's all happening under one roof! 🌟 Let the journey begin! #MegaEducationExpo2025 #IIUI #JamiatIIUI
1
7
68
ALLHUMDULLILAH ❤️ ALFALAH CAMP-2025 ISLAMI JAMIAT TALBA IIUI #jamiatiiui #jamiatprideofiiui #jamiatpk #studentorganization #iiui
4
60
𝐇𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 of 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆,𝐚,𝐳,𝐚 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 🇵🇸 by 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐛𝐚 𝐈𝐈𝐔𝐈 #JamiatForStudents #jamiatprideofiiui #gaza #Mushtaq_Ahmad_Khan #globalsumudflotilla #StudentVoices
1
7
248